ہیٹی میں 5.9 شدت کے زلزلے سے 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2732 تاریخ اشاعت : 2018/10/07
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران فورسز کی جانب سے اہواز کے سفاکانہ حملے میں ملوث دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر میزائل داغے گئے جس کے نتیجے میں درجنوں دہشتگرد ہلاک اور زخمی ہوگئے.
خبر کا کوڈ: 2676 تاریخ اشاعت : 2018/10/01

ستائیسویں واپسی مارچ کے دوران صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ میں کم سے کم سات فلسطینی شہید اور پانچ سو سات دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2658 تاریخ اشاعت : 2018/09/29

انڈونیشیا میں طاقتور زلزلے کے نتیجے میں آنے والے تباہ کن سونامی سے 384 افراد ہلاک اور 540 سے زائد زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 2646 تاریخ اشاعت : 2018/09/29

افغانستان کے صوبے فراہ میں افغان فورسز نے فضائی کارروائی کرتے ہوئے46 دہشت گرد وں کو ہلاک کیا۔
خبر کا کوڈ: 2602 تاریخ اشاعت : 2018/09/25

ہندوستان کے مسافر بردار طیارے کا کیبن پریشر کم ہونے سے مسافروں کے ناک اور کانوں سے خون بہنے لگا۔
خبر کا کوڈ: 2542 تاریخ اشاعت : 2018/09/21

جاپان کے ہوکائیڈو جزیرے میں آنے والے شدید زلزلے کےنتیجے میں تقریبا نو افراد جاں بحق ایک سو سڑسٹھ زخمی اور اڑتیس سے زائد دیگر لاپتہ ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2395 تاریخ اشاعت : 2018/09/06

افغانستان میں طالبان اور سکیورٹی فورسز کے مابین جاری جھڑپوں میں 115 سے زائد افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 2330 تاریخ اشاعت : 2018/08/29
ایران کے مغربی صوبے کرمانشاہ میں زلزلے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور تین سو سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2296 تاریخ اشاعت : 2018/08/26
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبے کرمانشاہ کے علاقے تازہ آباد میں آج صبح آنے والے زلزلے کے نتیجے میں 100 افراد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2290 تاریخ اشاعت : 2018/08/26
کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 1948 تاریخ اشاعت : 2018/07/24

لاہور سمیت پنجاب بھر میں شدید بارش جاری ہے جس کے باعث مختلف علاقوں میں پیش آنے والے حادثات کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہو گئی، جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 1759 تاریخ اشاعت : 2018/07/03