راولپنڈی میں پاکستان کے وزیر داخلہ شیخ رشید کی قیام گاہ کے باہر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 سالہ بچہ زخمی ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4885 تاریخ اشاعت : 2021/07/31

روس میں مسافر بردار طیارہ ہنگامی لینڈنگ کے دوران تباہ ہونے کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4722 تاریخ اشاعت : 2021/06/20

امريکی رياست ٹيکساس کے شہر آسٹن ميں فائرنگ کے ايک تازہ واقعہ ميں کم سے کم 13 افراد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 4694 تاریخ اشاعت : 2021/06/13

مغربی پٹی میں فلسطینیوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں 110 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4689 تاریخ اشاعت : 2021/06/12

مسجد الاقصی میں غاصب صہیونی فوجیوں اور فلسطینی نمازیوں کے درمیان شدید جھڑپوں کے بعد اسرائیلی فوجیوں نے مسجد الاقصی کو مکمل طور پر محاصرے میں لے لیا ہے جبکہ اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں 215 فلسطینی نماز زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4572 تاریخ اشاعت : 2021/05/10
مقبوضہ بیت المقدس میں انتہائی دائیں بازو کے یہودیوں، فلسطینیوں اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں 100 سے زائد فلسطینی زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4502 تاریخ اشاعت : 2021/04/24
افغانستان کے صوبوں پروان اور غور میں طالبان دہشت گردوں کے حملوں کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4500 تاریخ اشاعت : 2021/04/22
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع کولگام میں ایک سیکورٹی دستے پر حملے میں کم سے کم تین افراد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 4186 تاریخ اشاعت : 2021/01/27

ہندوستانی اور چینی فوجیوں کے درمیان متنازع سرحد پر ایک مرتبہ پھر تصادم ہوا ہے اور شنالی سکم کی سرحد پر ہونے والی جھڑپ میں دونوں فریقین کے متعدد فوجی زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 4177 تاریخ اشاعت : 2021/01/26

امریکہ میں کرسمس کے موقع پر علی الصبح ایک زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں قریبی عمارتوں اور گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ کئی عمارتوں کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے،دھماکے سے تین افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 4048 تاریخ اشاعت : 2020/12/27

افغانستان میں امن کے عمل کے ساتھ قتل کا عمل بھی جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3990 تاریخ اشاعت : 2020/12/14

پاکستان کے شہر فیصل آباد میں گیس لیکج کے باعث مکان میں دھماکہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3929 تاریخ اشاعت : 2019/06/23