زخمی - صفحہ 4

زخمی

ہیٹی میں زلزلہ 11 افراد ہلاک متعدد زخمی

ہیٹی میں 5.9 شدت کے زلزلے سے 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2732   تاریخ اشاعت : 2018/10/07

اہواز حملے میں ملوث دہشتگردوں کے ٹھکانے تباہ

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران فورسز کی جانب سے اہواز کے سفاکانہ حملے میں ملوث دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر میزائل داغے گئے جس کے نتیجے میں درجنوں دہشتگرد ہلاک اور زخمی ہوگئے.
خبر کا کوڈ: 2676   تاریخ اشاعت : 2018/10/01

فلسطینیوں کے واپسی مارچ پر صیہونیوں کا حملہ

ستائیسویں واپسی مارچ کے دوران صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ میں کم سے کم سات فلسطینی شہید اور پانچ سو سات دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2658   تاریخ اشاعت : 2018/09/29

انڈونیشیا میں زلزلہ اور سونامی 924 ہلاک و زخمی

انڈونیشیا میں طاقتور زلزلے کے نتیجے میں آنے والے تباہ کن سونامی سے 384 افراد ہلاک اور 540 سے زائد زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 2646   تاریخ اشاعت : 2018/09/29

افغانستان میں آپریشن 52 دہشت گرد ہلاک و زخمی

افغانستان کے صوبے فراہ میں افغان فورسز نے فضائی کارروائی کرتے ہوئے46 دہشت گرد وں کو ہلاک کیا۔
خبر کا کوڈ: 2602   تاریخ اشاعت : 2018/09/25

ہندوستانی طیارے میں کیبن پریشر کم ہونے سے 30 مسافر زخمی

ہندوستان کے مسافر بردار طیارے کا کیبن پریشر کم ہونے سے مسافروں کے ناک اور کانوں سے خون بہنے لگا۔
خبر کا کوڈ: 2542   تاریخ اشاعت : 2018/09/21

جاپان میں زلزلہ، درجنوں ہلاک و زخمی

جاپان کے ہوکائیڈو جزیرے میں آنے والے شدید زلزلے کےنتیجے میں تقریبا نو افراد جاں بحق ایک سو سڑسٹھ زخمی اور اڑتیس سے زائد دیگر لاپتہ ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2395   تاریخ اشاعت : 2018/09/06

افغانستان میں جھڑپیں115افراد ہلاک و زخمی

افغانستان میں طالبان اور سکیورٹی فورسز کے مابین جاری جھڑپوں میں 115 سے زائد افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 2330   تاریخ اشاعت : 2018/08/29

کرمانشاہ میں زلزلہ دو جاں بحق اور تین سو سے زائد زخمی

ایران کے مغربی صوبے کرمانشاہ میں زلزلے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور تین سو سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2296   تاریخ اشاعت : 2018/08/26

ایران میں زلزلہ 100 افراد زخمی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبے کرمانشاہ کے علاقے تازہ آباد میں آج صبح آنے والے زلزلے کے نتیجے میں 100 افراد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2290   تاریخ اشاعت : 2018/08/26

کینیڈا میں فائرنگ 14 افراد ہلاک و زخمی

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 1948   تاریخ اشاعت : 2018/07/24

پنجاب میں بارش سے موسم خوشگوار، مختلف علاقوں میں حادثات سے 6افراد جاں بحق

لاہور سمیت پنجاب بھر میں شدید بارش جاری ہے جس کے باعث مختلف علاقوں میں پیش آنے والے حادثات کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہو گئی، جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 1759   تاریخ اشاعت : 2018/07/03

مقبول خبریں