سعودی - صفحہ 5

سعودی

جو بائیڈن جنگ یمن پر امریکہ کی شرمناک حمایت بند کرائیں، انسانی حقوق کی تنظیموں کا مطالبہ

انسانی حقوق کے گروپوں نے بائیڈن کی سعودی حکومت کی حمایت کی مذمت کی ہے-
خبر کا کوڈ: 3945   تاریخ اشاعت : 2020/12/04

سعودی عرب میں 10 لاکھ غیر ملکی ملازمین برطرف

سعودی عرب میں نجی اداروں میں کام کرنے والے 10 لاکھ غیر ملکی ملازمین کو فارغ کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3941   تاریخ اشاعت : 2019/07/10

اقوام متحدہ کی ٹیم کو سعودی قونصل خانہ جانے کی اجازت نہ ملی

سعودی صحافی جمال خاشقجی قتل کیس کی تفتیش کرنے والی اقوام متحدہ کی ٹیم نے استنبول میں سعودی قونصل خانے کا باہر سے دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3552   تاریخ اشاعت : 2019/01/30

سعودی صحافی اس دنیا میں نہیں رہے لاش کے ٹکڑے کئے گئے

امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کی لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 2826   تاریخ اشاعت : 2018/10/17

صحافی کی گمشدگی پرسعودی عرب پابندیوں کی زد میں

سعودی عرب کے شاہ سلمان اور ترک صدر طیب اردوغان میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں لاپتہ صحافی جمال خاشقجی کے معاملے پر بات چیت کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 2819   تاریخ اشاعت : 2018/10/15

جنگ یمن میں شمولیت کی بنا پر سعودی افسروں کے استعفے

سعودی سرگرم عمل سیاسی کارکنوں کا کہنا ہے کہ جنگ یمن میں شمولیت کی بنا پر سعودی عرب کے ساٹھ سے زائد فوجی افسروں نے استعفے دے دیئے۔
خبر کا کوڈ: 2628   تاریخ اشاعت : 2018/09/26

اقوام متحدہ کے خصوصی ایلجی کی انصاراللہ کے سربراہ سے ملاقات

یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے مارٹن گریفتھس نے صنعا میں یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک بدرالدین الحوثی سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2005   تاریخ اشاعت : 2018/07/27

سعودی جارحیت میں مزید 30 یمنی شہید

سعودی جارحیت کے نتیجے میں یمن میں 30 افراد شہید ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1281   تاریخ اشاعت : 2018/04/22

حرمین شریفین کے سعودی انتظامات پر تنقید

حرمین شریفین کے سعودی انتظامات کی نگراں بین الاقوامی کمیٹی نے مسلمانوں کے مقدس مقامات کے انتظامی امور چلانے میں سعودی حکمرانوں کی ناکامی اور فریضہ حج سے غلط فائدہ اٹھائے جانے اور حج و عمرے کی آمدنی کو جنگ یمن میں استعمال کئے جانے کی شدید مخالفت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1062   تاریخ اشاعت : 2018/04/07

سعودی کمپنی آرامکو پربیلسٹک میزائل سے حملہ

یمن پر سعودی جارحیت کے جواب میں یمنی فورسز اور عوامی رضاکار فورسز کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 1037   تاریخ اشاعت : 2018/04/05

لبنان میں ملک سلمان روڈ نام کی مخالفت

لبنان میں ٹوئٹر کے صارفین نے بیروت میں ایک روڈ کا نام ملک سلمان کے نام پر رکھے جانے کی مخالفت کرتے ہوئے اسے شرمناک اقدام قرار دے دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1032   تاریخ اشاعت : 2018/04/05

یمن: امارات کے 12 فوجی ہلاک

یمن کے صوبہ تعز میں یمنی فورسز نے امارات کی 4 بکتر بند گاڑیاں تباہ کردی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 383   تاریخ اشاعت : 2018/02/20

مقبول خبریں