آپریشن - صفحہ 4

آپریشن

روس کا ہدف یوکرائن کو غیر مسلح کرنا ہے/ یوکرائن میں ایٹمی ہتھیار نصب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے

روسی وزیرِ دفاع نے روس میں فاشزم کے خلاف عالمی کانفرنس منعقد کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس میں ہونے والی عالمی کانفرنس نازی ازم اور نیو نازی ازم کے خلاف ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 5151   تاریخ اشاعت : 2022/03/03

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں روس کے خلاف قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے یوکرائن پرروس کے حملے کے خلاف قرارداد منظورکرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5154   تاریخ اشاعت : 2022/03/03

روسی فضائیہ کے اہلکار یوکرائن کے دوسرے بڑے شہر خارکیف میں داخل ہوگئے

روس کی طرف سے یوکرائن میں فوجی آپریشن کا سلسلہ آج ساتویں دن میں داخل ہوگیا ہے۔ روسی فضائیہ کے اہلکار یوکرائن کے دوسرے بڑے شہر میں داخل ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5147   تاریخ اشاعت : 2022/03/02

پاکستانی فورسز نے بلوچستان اور خیبر پختونخواہ میں 12 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

پاکستانی سکیورٹی فورسز نے صوبہ بلوچستان کے علاقے ہوشاب اور صوبہ خیبر پختونخواہ کے علاقے ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن کے دوران 12 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
خبر کا کوڈ: 5129   تاریخ اشاعت : 2022/02/24

پاکستانی سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

پاکستانی سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں کارروائی کرتے ہوئے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک فوجی اہلکار بھی ہلاک ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5114   تاریخ اشاعت : 2022/02/21

طالبان حکومت نے سول اور ملٹری ایئرپورٹس کی سرگرمیاں بحال کردیں

افغانستان میں طالبان حکومت نے ملک بھر کے سول اور ملٹری ایئرپورٹس کی سرگرمیاں بحال کردی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5067   تاریخ اشاعت : 2022/01/31

کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزيد 5 افراد جاں بحق

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع بڈگام اور پلوامہ میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران مزید 5 افراد کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5063   تاریخ اشاعت : 2022/01/30

ایرانی سکیورٹی فورسز نے ایک دہشت گرد گروہ پر کاری ضرب وارد کی ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی انٹیلیجنس اور امام زمانہ (عج) کے گمنام سپاہیوں نے معاند ممالک سے وابستہ ایک دہشت گرد گروہ پر کاری ضرب وارد کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5056   تاریخ اشاعت : 2021/09/16

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز سے مقابلے کے دوران دو دہشتگرد ہلاک

پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز سے مقابلے کے دوران دو دہشتگرد ہلاک ہوگئے
خبر کا کوڈ: 5053   تاریخ اشاعت : 2021/09/15

افغان حکومت کی کمزوری اور کم ہمتی کا ذمہ دار پاکستان نہیں

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغان حکومت کی کمزوری اور ضعف کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان حکومت کے پاس لڑنے کی ہمت نہیں تو کیا اس کا ذمہ دار پاکستان ہے؟
خبر کا کوڈ: 4963   تاریخ اشاعت : 2021/08/22

کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزيد 3 افراد جاں بحق

بھارت کے زير انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں مزید تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4958   تاریخ اشاعت : 2021/08/21

مقبول خبریں