آپریشن - صفحہ 7

آپریشن

عراق 90 کیلومیٹر کا علاقہ داعش کے وجود سے پاک

عراق کی رضاکار فورس نے سامراء کے نواحی علاقے کے 90 کیلومیٹر کے حصے کو داعش کے وجود سے پاک کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4033   تاریخ اشاعت : 2020/12/23

بھارتی فوج کا مقبوضہ کشمیر میں مزید دو افراد کو ہلاک کرنے کا دعوی

بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر میں فوجی آپریشن کے دوران مزید 2 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3999   تاریخ اشاعت : 2020/12/15

بوکو حرام کا حملہ، نائیجیریا کے 14 فوجیوں کی ہلاکت

نائیجیریا میں دہشت گرد گروہ بوکو حرام کے حملے میں کم سے کم چودہ سیکورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3274   تاریخ اشاعت : 2018/12/26

بحریہ کے افسروں اور جوانوں کی بانی انقلاب کے مزار پر حاضری

ایرانی بحریہ کے کمانڈروں اور جوانوں نے یوم بحریہ کے موقع اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کے مزار پر حاضری دی اور امنگوں سے تجدید عہد کیا۔
خبر کا کوڈ: 3099   تاریخ اشاعت : 2018/11/27

دمشق کے مضافات میں امریکی میزائلوں کا انکشاف

شام میں اس ملک کی فوج نے السویدا کے علاقے تلول الصفا سے دہشت گردوں کا صفایا کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3069   تاریخ اشاعت : 2018/11/18

عراقی فوج نے شام کے ساتھ ملنے والی سرحد بند کر دی

عراقی فوج نے شام کے ساتھ ملنے والی سرحدوں پر دہشت گردوں کی سرگرمیوں کو ختم کرنے کی غرض سے فوجی آپریشن شروع کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 2779   تاریخ اشاعت : 2018/10/12

افغانستان میں آپریشن 52 دہشت گرد ہلاک و زخمی

افغانستان کے صوبے فراہ میں افغان فورسز نے فضائی کارروائی کرتے ہوئے46 دہشت گرد وں کو ہلاک کیا۔
خبر کا کوڈ: 2602   تاریخ اشاعت : 2018/09/25

پاکستان میں آپریشن 9 دہشت گرد اور7 فوجی اہلکار ہلاک

شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کے دوران 9 دہشت گرد ہلاک جب کہ پاک فوج کے کیپٹن سمیت 7 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 2570   تاریخ اشاعت : 2018/09/23

پاکستان میں آپریشن، 4 دہشت گرد اور 3 فوجی ہلاک

پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 4 دہشت گرد اور 3 فوجی اہلکارہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 2466   تاریخ اشاعت : 2018/09/14

شام میں دہشت گردوں کے خلاف نئے فوجی آپریشن کا آغاز

شامی فوج نے اپنے ملک کے جنوب مشرقی علاقے التنف میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ التنف کا علاقہ شام، اردن اور عراق کے سرحدی مثلث پر واقع ہے جہاں امریکی فوجی بھی غیر قانونی طور پر موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2461   تاریخ اشاعت : 2018/09/12

درعا کاعلاقہ داعش کے ناپاک وجود سے پاک

شام میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے جس میں شامی اور عوامی رضاکار فورسز کو مسلسل کامیابیاں مل رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2073   تاریخ اشاعت : 2018/08/01

مقبول خبریں