08 September 2024
صہیونی

دہشت گردی صہیونی حکومت کی فطرت میں شامل ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شہید اسماعیل ہنیہ پر صہیونی حکومت کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی بقاء دہشت گرد حملوں اور تخریب کاری پر منحصر ہے۔
خبر کا کوڈ: 5815    تاریخ اشاعت : 2024/08/05

پاکستان کا خان یونس کی صورتحال اور اسرائیلی حملوں پر تشویش کا اظہار

پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے اسرائیلی غاصب حکومت کے مسلسل وحشیانہ حملوں اور ہزاروں فلسطینیوں کے بے گھر ہونے کے بعد خان یونس کی ابتر صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5812    تاریخ اشاعت : 2024/07/27

صہیونی فورسز کا غزہ میں اسکول پر فضائی حملہ، 30 شہید

فلسطینی ذرائع کے مطابق صہیونی فورسز نے غزہ میں اسکول پر فضائی حملہ کرکے 30 فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5811    تاریخ اشاعت : 2024/07/27

اقوام متحدہ:

غزہ میں کم وزن اور مردہ بچوں کی پیدائش میں اضافہ

اقوام متحدہ کے پاپولیشن فنڈ نے اتوار کی شب بتایا کہ غزہ میں غذائی قلت حاملہ خواتین اور بچوں کے لیے بہت بڑا خطرہ ہے اور مردہ بچوں کی پیدائش، وزن اور نشوونما میں کمی کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5808    تاریخ اشاعت : 2024/07/22

الاقصیٰ طوفان آپریشن، اسرائیل کا اپنے 636 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف!

صہیونی فوج نے 7 اکتوبر 2023 کو الاقصی طوفان آپریشن کے آغاز سے اب تک اپنے 636 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5778    تاریخ اشاعت : 2024/05/27

صہیونی دھمکیاں کا سختی سے جواب دیں گے: ایران

ایران کے وزیر دفاع نے خبردار کیا ہے کہ صہیونی حکام کی دھمکیاں عالمی امن و سلامتی کے خلاف ہیں
خبر کا کوڈ: 3750    تاریخ اشاعت : 2019/03/13

یونسکو سے نکلنے کے بعد شاید ٹرمپ کرہ ارض سے بھی نکل جائے: جواد ظریف

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ اور صہیونی حکومت کی یونیسکو سے نکلنے پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3339    تاریخ اشاعت : 2019/01/02

فلسطینی عوام کو عنقریب بڑی فتح نصیب ہوگی، رہبرانقلاب اسلامی

رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ فلسطین پوری قوت کے ساتھ ڈٹا ہوا ہے فلسطینی عوام عنقریب فیصلہ کن کامیابی سے ہمکنار ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3326    تاریخ اشاعت : 2018/12/31

ایران میں عالمی اتحاد امت کانفرنس

آیت اللہ محسن اراکی نے کہا کہ کانفرنس کے مندوبین ایرانی سپریم لیڈر حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات بھی کریں گے
خبر کا کوڈ: 3066    تاریخ اشاعت : 2018/11/18

جوہری معاہدے سے متعلق امریکی رویہ اس کے زوال کی علامت : ایران

نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے سے متعلق امریکی رویہ اور مسلسل خلاف ورزی اس کے زوال کی علامت ہے۔
خبر کا کوڈ: 2979    تاریخ اشاعت : 2018/11/06

صہیونی وزیراعظم نتن یاہو خفیہ دورے پر عمان پہنچ گئے

صہیونی وزیراعظم بنیامین نٹن یاہو غیراعلانیہ دورے پر سلطنت عُمان پہنچ گئے۔
خبر کا کوڈ: 2886    تاریخ اشاعت : 2018/10/26

صہیونی وزیراعظم کے الزامات بے بنیاد اور من گھڑت ہیں، جواد ظریف

ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے صہیونی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی جانب سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنے خطاب کے دوران تہران کے مضافات میں 'خفیہ ایٹمی مراکز' قائم کیے جانے کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک جھوٹا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2665    تاریخ اشاعت : 2018/09/30

سعودیہ نے جنگی ہتھیاروں کے گودام کے لیے "تبوک" کو اسرائیل کے حوالے کر دیا

ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ سعودی عرب نے تبوک کا ایک وسیع علاقہ اسرائیل کے حوالے کر دیا ہے تاکہ وہ اپنے کیمیائی ہتھیار اور جنگی ساز و سامان کے گودام وہاں قائم کر سکے۔
خبر کا کوڈ: 2051    تاریخ اشاعت : 2018/07/30

ترک اخبار نے بن سلمان، السیسی اور شیخ زائد کو صہیونی کٹھ پتلی قرار دیا

ترکی کے سرکاری اخبار نے سعودی ولیعہد، ابوظبی کے ولیعہد اور مصر کے صدر کو صہیونی وں کے نسل پرستانہ قانون کی منظوری کے خلاف مجرمانہ خاموشی کے سبب صہیونی وں کے ہاتھوں کا کھلونا قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1931    تاریخ اشاعت : 2018/07/23

صہیونی کینیسٹ سے منظور شدہ نسل پرستانہ قانون کے چیدہ چیدہ نکات

صہیونی ریاست کا یہ نام نہاد قانون دراصل ارض فلسطین میں فلسطینی قوم کے وجود کو ختم کرنے کا سنگ اول ہے۔
خبر کا کوڈ: 1925    تاریخ اشاعت : 2018/07/22

فلسطینی قوم گولی کا جواب بم سے دے گی، تحریک جہاد فلسطین

ایران میں تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندے نے صہیونی ریاست کی جانب سے غزہ کی پٹی پر کئے گئے بہیمانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ گولی کا جواب بم سے دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 1924    تاریخ اشاعت : 2018/07/22

اقوام متحدہ: مشرق وسطیٰ میں امن مسئلہ فلسطین کو حل کرنے میں مضمر ہے

اقوام متحدہ نے فلسطین کے بارے میں اس کی قراردادوں پر عملدرآمد مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن یقینی بنانے کا واحد راستہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1910    تاریخ اشاعت : 2018/07/22

دمشق ایئرپورٹ پر اسرائیل کا میزائلوں سے حملہ

اسرائیل کی فضائیہ نے دمشق کے ہوائی اڈے پر موجود ایرانی مال بردار جہازوں کو نشانہ بنانے کیلئے دو میزائل داغے تاہم شامی اینٹی میزائل سسٹم نے دونوں میزائلوں کو فضا میں ہی تباہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 1685    تاریخ اشاعت : 2018/06/26

اسرائیلی فوج کے سیزفائر کے باوجود غزہ پر حملے

اسرائیلی فوج کے سیز فائر کے باوجود فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر وسیع پیمانے پر فضائی اور زمینی حملے جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1524    تاریخ اشاعت : 2018/05/31

صیہونی اور سعودی امریکہ کے لاڈلے

اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور ناجائز صہیونی ریاست کو نہتے سویلین پر حملے کرنے میں امریکی پشت پناہی حاصل ہے اور امریکہ نے بحیثیت مستقل رکن سلامتی کونسل ان حملوں کے لئے انھیں چھوٹ دے رکھی ہے
خبر کا کوڈ: 1459    تاریخ اشاعت : 2018/05/23

مقبول خبریں