یورپی یونین - صفحہ 6

یورپی یونین

ایٹمی معاہدے کی پاسداری کی اپیل

ہتھیاروں پر کنٹرول کے بارے میں اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ ایزومی ناکامتسو نے تمام فریقوں سے جامع ایٹمی معاہدے کی پاسداری کی اپیل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1299   تاریخ اشاعت : 2018/04/24

شام کے بحران کے سیاسی حل پر تاکید

یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے اپنے بیان میں شام کے بحران کے حل کے لئے جنیوا سیاسی مذاکرات کو دوبارہ شروع کئے جانے پر زور دیتے ہوئے ایران، روس اور ترکی سے کہا ہے کہ وہ شام میں جنگ اور مخاصمت کے خاتمے کو یقینی بنائیں۔
خبر کا کوڈ: 1235   تاریخ اشاعت : 2018/04/18

شام کے بحران کے سیاسی حل پر تاکید

یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے اپنے بیان میں شام کے بحران کے حل کے لئے جنیوا سیاسی مذاکرات کو دوبارہ شروع کئے جانے پر زور دیتے ہوئے ایران، روس اور ترکی سے کہا ہے کہ وہ شام میں جنگ اور مخاصمت کے خاتمے کو یقینی بنائیں۔
خبر کا کوڈ: 1235   تاریخ اشاعت : 2018/04/18

ایران کے خلاف مغرب کی پابندیاں نہیں لگیں گی، موکرینی

یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے ایک بیان میں مغرب کی جانب سے ایران کے خلاف نئی پابندیوں کے بارے میں تمام قیاس آرائیوں کو مسترد کر دیاہے ۔
خبر کا کوڈ: 1222   تاریخ اشاعت : 2018/04/17

ایران کے خلاف مغرب کی پابندیاں نہیں لگیں گی، موکرینی

یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے ایک بیان میں مغرب کی جانب سے ایران کے خلاف نئی پابندیوں کے بارے میں تمام قیاس آرائیوں کو مسترد کر دیاہے ۔
خبر کا کوڈ: 1222   تاریخ اشاعت : 2018/04/17

یمن میں انسانی صورت حال مزید ابتر ہو گئی

یورپی یونین کے امدادی ادارے نے کہا ہے کہ دو ہزار سترہ کے مقابلے میں یمن میں انسانی صورت حال مزید ابتر ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1016   تاریخ اشاعت : 2018/04/04

غزہ کا محاصرہ ختم کیا جائے، یورپی یونین کا مطالبہ

یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے اسرائیل کی جانب سے غاصبانہ قبضے کا سلسلہ بند اور غزہ کا محاصرہ ختم کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 980   تاریخ اشاعت : 2018/04/01

امریکہ ایٹمی معاہدے سے نکلا تو ایران کے ہاتھ کھلے ہوئے ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی اسٹریٹیجک کونسل برائے خارجہ تعلقات کے سربراہ ڈاکٹر سید کمال خرازی نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے نکل جانے کی صورت میں ایران کے پاس بہت سے راستے موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 930   تاریخ اشاعت : 2018/03/30

یورپی یونین ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کے درپے:رائٹرز

رائٹرز نے دعوی کیا کہ برطانیہ، فرانس اور جرمنی ، ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 928   تاریخ اشاعت : 2018/03/30

ایٹمی معاہدے کے پابند ہیں، فرانس

فرانس نے کہا ہے کہ وہ ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے درمیان ہونے والے ایٹمی معاہدے کی پابندی کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 883   تاریخ اشاعت : 2018/03/24

جوہری معاہدے کا تحفظ ضروری ہے، جرمنی کا اعلان

جرمنی نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے پر عمل در آمد کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 845   تاریخ اشاعت : 2018/03/21

ایران پر پابندیوں کی نئی تجویز زیر غور نہیں، یورپی یونین

یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج فیڈریکا موگرینی نے ایران کے خلاف نئی پابندیوں کے امکان کو مسترد کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 841   تاریخ اشاعت : 2018/03/19

جامع ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے پر معاہدے کے فریق ملکوں کی تاکید

جامع ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس ویانا میں ختم ہوگیا ہے ۔ اجلاس کے اختتام پر ایرانی وفد کے سربراہ اور نائب وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے کہاکہ اجلاس کے دوران امریکا کے مقابلے میں سبھی رکن ملکوں کا متفقہ فیصلہ تھا کہ معاہدے کو باقی اور جاری رکھا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 809   تاریخ اشاعت : 2018/03/18

ایران کا رائٹر کی افواہوں پردعمل

اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی سفارتکار نے یورپی یونین کی جانب سے ایران کے خلاف ممکنہ نئی پابندیوں سے متعلق رائٹر کی افواہوں پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ یورپ جوہری معاہدے کے مکمل نفاذ اور پابندیوں کے خاتمے کا تسلسل جاری رکھنے کا خواہاں ہے.
خبر کا کوڈ: 805   تاریخ اشاعت : 2018/03/17

کریمیا کی یوکرین کو واپسی ناممکن، روسی صدر کا اعلان

روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ ان کا ملک جزیرہ نمائے کریمیا کو کبھی یوکرین کے حوالے نہیں کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 722   تاریخ اشاعت : 2018/03/13

ٹرید ٹیرف پر امریکہ - یورپی یونین مذاکرات ناکام

اسٹیل اور المونیم کی درآمدات پر امریکہ کے مسلط کردہ ٹیرف سے چھوٹ حاصل کرنے کے لیے یورپی یونین اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 717   تاریخ اشاعت : 2018/03/12

جوہری معاہدے کا تحفظ، یورپ پر اہم ذمہ داری

یورپی یونین نے ایک بار پھر جوہری معاہدے پر قائم رہنے پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 594   تاریخ اشاعت : 2018/03/03

یورپی یونین اور امریکہ میں تجارت پر ٹھنی

یورپی کمیشن کے سربراہ نے امریکی صدر کی جانب سے فولاد اور المونیم کی درآمدات پر ٹیکس عائد کرنے کے فیصلے کو تجارتی معاملات میں بے شرمانہ مداخلت قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 575   تاریخ اشاعت : 2018/03/02

ایران جوہری معاہدے کی حمایت

عالمی جوہری توانائی ادارے نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اس نشست میں فریقین نے ایران جوہری معاہدے کی بھرپور حمایت پر زور دیا
خبر کا کوڈ: 292   تاریخ اشاعت : 2018/02/09

مقبول خبریں