عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی آئندہ ہفتے ایران کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 2198 تاریخ اشاعت : 2018/08/13
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق پر سرکاری خزانے میں خرد برد کے مقدمے کے بعد اب منی لانڈرنگ کیس میں بھی فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2160 تاریخ اشاعت : 2018/08/09
انسانی حقوق کی خلاف ورزی پرسعودی عرب اورکینیڈا کےتعلقات خراب ہو گئےہیں۔
خبر کا کوڈ: 2156 تاریخ اشاعت : 2018/08/09
ہندوستان کی سیاسی جماعتوں کے رہنماوں اور اس ملک کے صدر اور وزیراعظم نے ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیاہے۔
خبر کا کوڈ: 2146 تاریخ اشاعت : 2018/08/08
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اور سنگاپور کے وزیراعظم نے آسیان تنظیم کے 51ویں اجلاس کے موقع پر علاقائی اور عالمی مسائل سمیت جوہری معاہدے پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 2090 تاریخ اشاعت : 2018/08/02
ہندوستانی وزیراعظم نے عمران خان کو فون کرکے پاک وھند کے نئے تعلقات پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 2054 تاریخ اشاعت : 2018/07/31
امریکی وزیرجنگ نے اعتراف کیا ہے کہ امریکا ایران پر فوجی حملے کی توانائی نہیں رکھتا۔
خبر کا کوڈ: 2023 تاریخ اشاعت : 2018/07/29

ہندوستان نے کہا ہے کہ ترقی پذیرملکوں کو ڈیجیٹل تکنیک کا فائدہ اٹھانا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 2012 تاریخ اشاعت : 2018/07/28

متحدہ مجلس عمل کے زیر اہتمام ہونے والی کل جماعتی کانفرنس نے انتخابی نتائج مسترد کرتے ہوئے دوبارہ الیکشن کرانے کا مطالبہ کیاہے۔
خبر کا کوڈ: 2011 تاریخ اشاعت : 2018/07/28

پاکستان کےعام انتخابات 2018 میں کئی بڑے ناموں کو شکست کی ہزیمت کا سامنا رہا اس کےعلاوہ تکفیریوں اور ان کے حامیوں کو بھی ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1995 تاریخ اشاعت : 2018/07/27

ہندوستان کے وزیراعظم مودی نے برکس کانفرنس کے موقع پر روسی صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 1993 تاریخ اشاعت : 2018/07/27

ایران نےیونان کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی سے 74 افراد کےہلاک اور سیکڑوں کے زخمی ہونے پر دکھ اور ھمدردی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1970 تاریخ اشاعت : 2018/07/25

پاکستان میں آج ہونے والے انتخابات پر بین الاقوامی میڈیا کی نظریں جمی ہوئی ہیں اور اس حوالے سے برطانوی،امریکی اور ہندوستانی اخبارات نے عمران خان کے وزیراعظم بننے کی پیشگوئی کردی۔
خبر کا کوڈ: 1964 تاریخ اشاعت : 2018/07/25