ہلاکت

ہلاکت

بلوچستان میں 2 دہشت گرد ہلاک

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ایف سی کی جانب سے آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک کردیئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3436   تاریخ اشاعت : 2019/01/12

کشمیر میں تصادم متعدد ہلاک و زخمی

کشمیریوں کی ہلاکت کے خلاف ترال سمیت کئی علاقوں میں ہڑتال کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3349   تاریخ اشاعت : 2019/01/03

انڈونیشیا میں ہلاکت خیز سونامی ہر طرف تباہی ہی تباہی

انڈونیشیا میں ہلاکت خیز سونامی نے تباہی مچا دی جس کی زد میں آکر 62 افراد ہلاک جب کہ 650 افراد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3238   تاریخ اشاعت : 2018/12/23

او آئی سی کی جانب سے کشمیر میں ہونے والی ہلاکتوں کی مذمت

اسلامی تعاون تنظیم نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکورٹی فورس کے ہاتھوں عام شہریوں کی ہلاکتوں کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3216   تاریخ اشاعت : 2018/12/17

تھرمیں لوگوں کو غربت کی وجہ سے مرنے نہیں دونگا، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے تھرمیں غذائی قلت سے بچوں کی ہلاکت کے معاملےپر ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ میں خود تھر چلا جاؤں گا، وہاں لوگوں کو مرنے نہیں دوں گا۔
خبر کا کوڈ: 2765   تاریخ اشاعت : 2018/10/09

تھرمیں لوگوں کو غربت کی وجہ سے مرنے نہیں دونگا، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے تھرمیں غذائی قلت سے بچوں کی ہلاکت کے معاملےپر ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ میں خود تھر چلا جاؤں گا، وہاں لوگوں کو مرنے نہیں دوں گا۔
خبر کا کوڈ: 2765   تاریخ اشاعت : 2018/10/09

لیبیا میں متحارب گروہوں کے مابین تصادم 167افراد ہلاک وزخمی

طرابلس میں عسکری گروہوں کے درمیان تازہ تصادم میں27 افراد ہلاک اور 100 زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2342   تاریخ اشاعت : 2018/09/01

امریکی سفارتکار کی پاکستان سے فرار کی کوشش ناکام

گاڑی کی ٹکر سے پاکستانی نوجوان کو ہلاک کرنے والے امریکی سفارتکار کرنل جوزف کے بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام ہوگئی اور اس کا نام واچ لسٹ میں شامل کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1115   تاریخ اشاعت : 2018/04/10

ایران کا کینیڈا کے عوام سے ہمدردی کا اظہار

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ٹریفک کے حادثے میں کینیڈا کی قومی ہاکی ٹیم کے چودہ کھلاڑیوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1088   تاریخ اشاعت : 2018/04/08

عراق میں داعش کے جلاد کی ہلاکت

داعش کے جلاد سے معروف تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کا ایک سرغنہ مغربی عراق میں الانبار کے بیابان میں عراقی سیکورٹی اہلکاروں کی کارروائی میں ہلاک ہو گیا۔ `
خبر کا کوڈ: 988   تاریخ اشاعت : 2018/04/02

اسامہ بن لادن کی ہلاکت کی تصویریں جعلی

القاعدہ کے سرغنہ اسامہ بن لادن کی امریکی کمانڈوز کی کارروائی میں ہلاکت کا معمہ ابھی تک حل نہیں ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 835   تاریخ اشاعت : 2018/03/19

2 عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے خلاف ہڑتال

کشمیر میں عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے خلاف ہونے والی ہڑتال کے موقع پر مظاہرے ہوئے اور سکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے مابین تصادم ہوا۔
خبر کا کوڈ: 803   تاریخ اشاعت : 2018/03/17

ہندوستان: ماؤ نوازوں کے حملے میں متعدد سیکورٹی اہلکاروں کی ہلاکت

ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ میں نکسلیوں نے آئی ای ڈی کا دھماکہ کر کے نو فوجی اہلکاروں کو ہلاک کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 732   تاریخ اشاعت : 2018/03/13

یمن کی مستعفی حکومت سے وابستہ فوجیوں کی ہلاکت

یمنی فوج کے اسنائپروں نے صنعا، مآرب اور الجوف میں مفرور صدر منصور ہادی سے وابستہ فوجیوں کو نشانہ بنا کر کم از کم چودہ فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 343   تاریخ اشاعت : 2018/02/17

پاکستان میں 3 دہشت گردوں کی ہلاکت

پاکستان کے صوبے پنجاب میں سیکورٹی اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں تین دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 340   تاریخ اشاعت : 2018/02/17

مقبول خبریں