پولیس - صفحہ 2

پولیس

بھارتی پولیس نے مرحوم سید محمد علی گیلانی کے اہلخانہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

بهارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی پولیس نے حریت رہنما مرحوم سید علی گیلانی کے اہلخانہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5022   تاریخ اشاعت : 2021/09/06

لاہور میں محرم الحرام کی آمد پر سکیورٹی کے سخت انتظامات

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی نے کہا ہے کہ یکم محرم الحرام پر لاہور میں آج 402 مجالس ہوں گی جبکہ 10 عزاداری جلوس برآمد ہوں گے اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4923   تاریخ اشاعت : 2021/08/10

نیویارک میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 10 افراد کو زخمی کردیا

امریکی شہر نیویارک میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 10 افراد کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 4894   تاریخ اشاعت : 2021/08/02

پاکستانی وزیر داخلہ کے گھر پر فائرنگ سے 8 سالہ بچہ زخمی

راولپنڈی میں پاکستان کے وزیر داخلہ شیخ رشید کی قیام گاہ کے باہر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 سالہ بچہ زخمی ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4885   تاریخ اشاعت : 2021/07/31

ہیٹی کے صدر کو قتل کردیا گیا

ہیٹی میں مسلح افراد نے صدر جووینل موئس کے گھر پر حملہ کرکے صدر کو قتل کردیا جب کہ گولیاں لگنے سے خاتون اوّل شدید زخمی ہوگئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4798   تاریخ اشاعت : 2021/07/07

نائیجیریا میں مسلح حملہ آوروں نے 140 طلبہ کو اغوا کرلیا

نائیجیریا میں مسلح حملہ آوروں نے اسکول پر حملہ کرکے 140 طلبہ کو اغوا کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4792   تاریخ اشاعت : 2021/07/06

شمالی اور جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے میں پاکستانی فوج کے 5 اہلکار ہلاک

پاکستانی کے قبائلی علاقہ شمالی اور جنوبی وزیر ستان میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں پاکستانی فوج کے 5 اہلکار ہلاک جبکہ 5 زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4777   تاریخ اشاعت : 2021/07/01

پاکستانی پولیس نے وہابی مفتی عزیز الرحمن کے حامی خطیب اسماعیل طورو کو بھی گرفتار کرلیا

پاکستانی پولیس نے طالب علم کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے وہابی مفتی عزیز الرحمن کی حمایت میں تقریر کرنے والے دوسرے وہابی خطیب مفتی محمد اسماعیل طورو کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4738   تاریخ اشاعت : 2021/06/23

امريکی رياست ٹيکساس میں فائرنگ سے 13 افراد زخمی

امريکی رياست ٹيکساس کے شہر آسٹن ميں فائرنگ کے ايک تازہ واقعہ ميں کم سے کم 13 افراد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 4694   تاریخ اشاعت : 2021/06/13

صوبہ ہرات میں علماء کونسل کے نائب سربراہ کو قتل کردیا گیا

افغانستان کے صوبہ ہرات کی پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ صوبہ ہرات میں علماء کونسل کے نائب سربراہ کو قتل کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4666   تاریخ اشاعت : 2021/06/03

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں 2 پولیس اہلکاروں کی بازیابی کے لئے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن جاری

پاکستان میں جنوبی پنجاب کے شہر راجن پور میں کچے کے علاقے سے ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغواء ہوئے 2 پولیس اہلکار تاحال بازیاب نہ ہو سکے۔
خبر کا کوڈ: 4651   تاریخ اشاعت : 2021/05/30

مقبول خبریں