پولیس - صفحہ 3

پولیس

صوبہ سندھ کے علاقہ شکار پور میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن

پاکستان کے صوبہ سندھ کی پولیس کے مطابق شکار پور میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کے دوران اب تک ڈاکوؤں کے 260 سے زائد ٹھکانے تباہ کیے جاچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4648   تاریخ اشاعت : 2021/05/29

امریکی ریاست اُوہائیو میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک

امریکی ریاست اُوہائیو میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4629   تاریخ اشاعت : 2021/05/25

فرانس نے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں مظاہروں پر پابندی عائد کردی

فرانس نے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں مظاہروں پر پابندی عائد کردی اور اس ضمن میں پولیس کو خصوصی احکامات بھی جاری کردیئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4585   تاریخ اشاعت : 2021/05/15

بھارتی فورسز نے کشمیر میں 3 افراد کو ہلاک کردیا

بھارتی فورسزنے کشمیر کے ضلع شوپیاں میں فوجی آّریشن کے دوران 3 افراد کو گولی مار کر ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4556   تاریخ اشاعت : 2021/05/06

میانمار میں بم دھماکے میں 3 پولیس افسران سمیت 5 افراد ہلاک

میانمار میں پارسل بم دھماکے کے نتیجے میں ایک سابق قانون ساز اور شہری نافرمانی کی تحریک میں شمولیت اختیار کرنے والے 3 پولیس افسران سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4550   تاریخ اشاعت : 2021/05/05

فرانس میں حکومت مخالف مظاہرے

فرانس میں ایک بار پھر حکومت مخالف مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4541   تاریخ اشاعت : 2021/05/02

لندن میں 14 سال کے ایک لڑکے کو چاقو سے قتل کردیا گیا

برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں 14 سال کے ایک لڑکے کو چاقو کے وار کرکے قتل کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 4510   تاریخ اشاعت : 2021/04/25

مقبوضہ بیت المقدس میں پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں 100 سے زائد فلسطینی زخمی

مقبوضہ بیت المقدس میں انتہائی دائیں بازو کے یہودیوں، فلسطینیوں اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں 100 سے زائد فلسطینی زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4502   تاریخ اشاعت : 2021/04/24

افغانستان میں طالبان دہشت گردوں کے حملوں میں 5 افراد ہلاک

افغانستان کے صوبوں پروان اور غور میں طالبان دہشت گردوں کے حملوں کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4500   تاریخ اشاعت : 2021/04/22

امریکی پولیس نے فائرنگ کرکے 15 سالہ سیاہ فام لڑکی کو قتل کردیا

امریکی ریاست اوہائیو کے شہر کولمبس میں امریکی پولیس نے فائرنگ کرکے 15 سالہ سیاہ فام لڑکی کو ہلاک کردیا ہے، امریکہ میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہریوں کی ہلاکت کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 4499   تاریخ اشاعت : 2021/04/22

میناپولیس میں مسلسل تیسرے دن مظاہرے ، پولیس کے ہاتھوں مظاہرین کی سرکوبی

برف باری اور شدید سردی کے باوجود گذشتہ تین راتوں سے مینیاپولیس میں جاری مظاہروں کو امریکی پولیس نے سختی سے کچل دیا
خبر کا کوڈ: 4470   تاریخ اشاعت : 2021/04/14

امریکی پولیس نے فائرنگ سے 20 سالہ سیاہ فام نوجوان کو ہلاک کردیا

امریکہ میں گرفتاری کے لیے آنے والی پولیس ٹیم نے فائرنگ کرکے 20 سالہ سیاہ فام نوجوان کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4457   تاریخ اشاعت : 2021/04/12

داعش کی باقیات کو زندہ رکھنے کی کوشش

شام کے صوبے حماء میں دہشت گردوں نے متعدد افراد کو اغوا کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4440   تاریخ اشاعت : 2021/04/07

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں فائرنگ کے نتیجے میں بچہ سمیت 4افراد ہلاک

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں مسلح شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں بچہ سمیت 4افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4414   تاریخ اشاعت : 2021/04/01

بھارتی وزیراعظم کے دورہ بنگلہ دیش کے دوران مظاہرہ/ پولیس کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ بنگلہ دیش پر شہریوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور گائے بھی ذبح کی، اس دوران پولیس کی فائرنگ اور لاٹھی چارج سے 4 افراد ہلاک اور کئی درجن زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4394   تاریخ اشاعت : 2021/03/27

میانمار میں سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 18 افراد ہلاک

میانمار میں جمہوریت کا مطالبہ کرنے والے مظاہرین پر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے مزید 18 افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4375   تاریخ اشاعت : 2021/03/15

پاکستان کے قبائلی علاقہ جنوبی وزیرستان میں دفعہ 144 نافذ

پاکستان کے قبائلی علاقہ جنوبی وزیرستان کی ضلع انتظامیہ نے ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی جب کہ پولیس اور ایف سی کے جوان علاقہ اسپن پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4350   تاریخ اشاعت : 2021/03/08

پاکستان کے قبائلی علاقہ جنوبی وزیرستان میں دفعہ 144 نافذ

پاکستان کے قبائلی علاقہ جنوبی وزیرستان کی ضلع انتظامیہ نے ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی جب کہ پولیس اور ایف سی کے جوان علاقہ اسپن پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4350   تاریخ اشاعت : 2021/03/08

جارج فلوئیڈ قتل کیس کی عدالتی کارروائی

گذشتہ سال 25 مئی کو جارج فلوئیڈ کی ہلاکت نے کئی دہائیوں بعد امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف اتنی بڑی تعداد میں لوگوں کو احتجاج کے لیے باہر نکلنے پر مجبور کر دیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 4347   تاریخ اشاعت : 2021/03/08

جارج فلوئیڈ قتل کیس کی عدالتی کارروائی

گذشتہ سال 25 مئی کو جارج فلوئیڈ کی ہلاکت نے کئی دہائیوں بعد امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف اتنی بڑی تعداد میں لوگوں کو احتجاج کے لیے باہر نکلنے پر مجبور کر دیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 4347   تاریخ اشاعت : 2021/03/08

مقبول خبریں