پولیس - صفحہ 6

پولیس

کشمیر میں تصادم 2 ہلاک،علاقے میں کشیدگی

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج مزید دو کشمیری ہلاک ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3638   تاریخ اشاعت : 2019/02/13

کشمیر میں تصادم 2 ہلاک،علاقے میں کشیدگی

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج مزید دو کشمیری ہلاک ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3638   تاریخ اشاعت : 2019/02/13

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس وین پر فائرنگ 4 اہلکارہلاک

خیبر پختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں آج صبح دہشت گردی کی بڑی واردات ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3626   تاریخ اشاعت : 2019/02/12

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس وین پر فائرنگ 4 اہلکارہلاک

خیبر پختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں آج صبح دہشت گردی کی بڑی واردات ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3626   تاریخ اشاعت : 2019/02/12

یورپ میں دہشت گردانہ حملوں کی نئی لہر کا خدشہ

بین الاقوامی پولیس انٹرپول کے سکریٹری جنرل یورگن اسٹوک نے دہشت گردوں کی یورپ واپسی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ یورپی ملکوں میں دہشت گردانہ حملوں کی نئی لہر شروع ہو سکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3577   تاریخ اشاعت : 2019/02/02

سعودی عرب میں پاکستانی ملازمین پرفائرنگ متعدد زخمی

پاکستانی ملازمین گزشتہ ایک سال سے تنخواہیں نہ ملنے پر سراپا احتجاج ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3510   تاریخ اشاعت : 2019/01/25

سعودی عرب میں پاکستانی ملازمین پرفائرنگ متعدد زخمی

پاکستانی ملازمین گزشتہ ایک سال سے تنخواہیں نہ ملنے پر سراپا احتجاج ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3510   تاریخ اشاعت : 2019/01/25

امریکہ میں سیاہ فام شہریوں پر ظلم و تشدد کا عام رواج

ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ میں سیاہ فام مرد اور خواتین کے ساتھ ناانصافی اور ان کے حقوق کی پامالی کا سلسلہ جاری ہے۔ دوسری جانب ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے یورپ و امریکہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی عادت کی ترویج پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3492   تاریخ اشاعت : 2019/01/22

فرانس میں بڑے پیمانے پرگرفتاریاں

فرانس میں حکومت مخالف احتجاج کرنے والوں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3382   تاریخ اشاعت : 2019/01/09

لندن اور پیرس میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاج

برطانوی پولیس نے سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاج کرنے والے متعدد افراد کو گرفتار کر لیا۔
خبر کا کوڈ: 3353   تاریخ اشاعت : 2019/01/06

یلو جیکٹ والوں نے فرانسیسی صدر کے گھر کا محاصرہ کر لیا

فرانس میں یلو جیکٹ والوں نے احتجاج کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صدر امانو‏ئل میکرون کی سرکاری رہائش گاہ کا محاصرہ کر لیا۔
خبر کا کوڈ: 3302   تاریخ اشاعت : 2018/12/29

کرسمس کے موقع پر روم اور ویٹیکن میں سخت حفاظتی انتظامات

کرسمس کے موقع پر اٹلی کے دارالحکومت روم اور ویٹیکن میں حفاظتی اقدامات بے انتہا سخت کر دیئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3258   تاریخ اشاعت : 2018/12/25

فرانس میں یلوجیکٹ مظاہرین کا جاری احتجاج

فرانس میں یلو جیکٹ مظاہرین کی تحریک چھٹے ہفتے میں داخل ہو گئی ہے
خبر کا کوڈ: 3251   تاریخ اشاعت : 2018/12/24

پولیس کمانڈروں اور افسروں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

رہبرانقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پولیس پر عوامی اعتماد میں مزید اضافے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3243   تاریخ اشاعت : 2018/12/23

فلسطینی مجاہدہ کا گھر مسمار کرنے کی کوشش ناکام

فلسطین کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ غزہ میں اڑتیسویں پرامن واپسی مارچ پر اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3206   تاریخ اشاعت : 2018/12/15

ایران: چابہار کے دہشت گردانہ حملے کے سلسلے میں 10 افراد کی گرفتاری

ایران کی پولیس فورس کے سربراہ نے کہا ہے کہ چابہار میں ہونے والے حالیہ دہشت گردانہ حملے کے سلسلے میں دس افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3171   تاریخ اشاعت : 2018/12/09

بابری مسجد کی شہادت کی برسی، ایودھیا میں سکیورٹی سخت

تاریخی بابری مسجد کی شہادت کی برسی کے مدنظر اترپردیش پولیس ہائی الرٹ پر ہے اور ہندوستان کے مسلمان اس دن کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3153   تاریخ اشاعت : 2018/12/06

مقبول خبریں