پولیس - صفحہ 7

پولیس

بابری مسجد کی شہادت کی برسی، ایودھیا میں سکیورٹی سخت

تاریخی بابری مسجد کی شہادت کی برسی کے مدنظر اترپردیش پولیس ہائی الرٹ پر ہے اور ہندوستان کے مسلمان اس دن کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3153   تاریخ اشاعت : 2018/12/06

کشمیر میں مسلح تصادم دوعسکریت پسند ہلاک

کشمیر میں آج صبح مزید دو عسکریت پسند مارے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3110   تاریخ اشاعت : 2018/11/29

پاک افغان سرحد کے قریب مسجد میں دھماکہ

پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع چمن میں مسجد کے اندر ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3086   تاریخ اشاعت : 2018/11/21

ہندوستان کی ریاست پنجاب میں دستی بم سے حملہ، متعدد ہلاک و زخمی

ہندوستان کی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر میں نرنکاری بھون پر کئے جانے والے ایک حملے میں کم از کم تین افراد ہلاک اور دس سے زائد دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3068   تاریخ اشاعت : 2018/11/18

مولانا سمیع الحق کے سکریٹری لاپتہ

جمعیت علمائے اسلام پاکستان س کے سربراہ مولانا سمیع الحق کے سیکریٹری کی گمشدگی کی خبروں کے بعد پولیس کا کہنا ہے کہ مولانا سمیع الحق کے سیکریٹری احمد شاہ کو تفتیش میں شامل کرنے کے لئے تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3021   تاریخ اشاعت : 2018/11/13

کابل میں خودکش دھماکہ، 6 افراد ہلاک، 10 زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہوئے ایک خودکش دھماکے میں کم از کم چھے افراد ہلاک اور دس زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3015   تاریخ اشاعت : 2018/11/12

امریکہ: کیلی فورنیا میں فائرنگ کا واقعہ، 13 ہلاک متعدد زخمی

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بدھ کی رات رونما ہونے والے فائرنگ کے واقعے میں تیرہ افراد ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2984   تاریخ اشاعت : 2018/11/08

اربعین حسینی کی مناسبت سے بغداد اور جنوبی شہروں میں سخت سیکورٹی اقدامات

عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کی مرکزی آپریشنل کمان نے اربعین حسینی کے زائرین کو تحفظ فراہم کرنے کے مقصد سے بغداد اور عراق کے جنوبی صوبوں مین ڈرون طیاروں کے ساتھ سیکورٹی اہلکاروں کو تعینات کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2908   تاریخ اشاعت : 2018/10/28

امریکا: عبادت گاہ پر فائرنگ سے متعدد افراد ہلاک یا زخمی

امریکی شہر پٹس برگ میں یہودی عبادت گاہ پر حملے میں 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 2902   تاریخ اشاعت : 2018/10/28

ایران کا ہندوستان میں ٹرین حادثے پر افسوس کا اظہار

ایران نےہندوستان میں ٹرین حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2856   تاریخ اشاعت : 2018/10/20

زائرہ زبیدہ کے قتل کے خلاف زہرا نقوی کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرار دادجمع

جعفرآباد پولیس کے ہاتھوں زائرہ زبیدہ خانم کی ہلاکت کے خلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروائی گئی_
خبر کا کوڈ: 2850   تاریخ اشاعت : 2018/10/19

مقبول خبریں