کیلیفورنیا کے امریکی خلائی مرکز سے ایک غیر مسلح راکٹ خلا میں بھیجنے کا تجربہ ناکام ہوگیا۔
                                    خبر کا کوڈ: 5649                           تاریخ اشاعت                        : 2022/07/09
                                    
                                
                
                روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے افغانستان کی موجودہ صورتحال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکی مشن ناکام ہوگيا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 4837                           تاریخ اشاعت                        : 2021/07/17
                                    
                                
                
                روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے افغانستان کی موجودہ صورتحال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکی مشن ناکام ہوگيا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 4837                           تاریخ اشاعت                        : 2021/07/17
                                    
                                
                
                پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دہلی میں کشمیر کانفرنس کو ناکام قرار دیتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں کو آل پارٹی کانفرنس میں 5 اگست کے اقدام واپس لینے کے مطالبے پر کوئی جواب نہیں ملا جو اس کانفرنس کی  ناکامی  کا مظہر ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 4750                           تاریخ اشاعت                        : 2021/06/26
                                    
                                
                
                پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دہلی میں کشمیر کانفرنس کو ناکام قرار دیتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں کو آل پارٹی کانفرنس میں 5 اگست کے اقدام واپس لینے کے مطالبے پر کوئی جواب نہیں ملا جو اس کانفرنس کی  ناکامی  کا مظہر ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 4750                           تاریخ اشاعت                        : 2021/06/26
                                    
                                
                
                بھارت کی 3 ریاستوں مغربی بنگال، تامل ناڈو، کیرالہ میں حکمراں جماعت بی جے پی کو شکست اور  ناکامی  کا سامنا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 4543                           تاریخ اشاعت                        : 2021/05/03
                                    
                                
                
                برازیل کے صدر نے کورونا سے لڑنے میں  ناکامی  کا نزلہ کابینہ اور فوجی سربراہان پر گراتے ہوئے وزیر خارجہ، دفاع اور انصاف سمیت چھ وزرا کو عہدوں سے ہٹانے کے بعد تینوں مسلح افواج کے سربراہان کو بھی تبدیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 4409                           تاریخ اشاعت                        : 2021/03/31
                                    
                                
                
                امریکی ریاست کیلی فورنیا کے عہدیداروں نے ریاست میں لگنے والی وسیع آگ پر قابو پانے میں  ناکامی  کا اعتراف کیا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 2187                           تاریخ اشاعت                        : 2018/08/12
                                    
                                
                
                پاکستان کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے لیپ ٹاپ سکیم اور ہیلتھ کارڈ پر شہباز شریف کی تصویر شائع کرنے پر از خود نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے گزشتہ 10 سال میں کچھ نہیں کیا، حکومت اپنی  ناکامی  کا بھی اشتہار دے ۔
                                    خبر کا کوڈ: 693                           تاریخ اشاعت                        : 2018/03/10