نائیجیریا - صفحہ 2

نائیجیریا

نائیجیریا میں حسینی عزاداروں پر فوج کے حملے کی ایران کی جانب سے مذمت

ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے نائیجیریا میں حسینی عزاداروں پر اس ملک کی فوج کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے شہدا کے اہل خانہ اور لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 2934   تاریخ اشاعت : 2018/11/01

نائیجیریا میں عزاداروں پر حملہ 10 عزادار شہید

نائیجیریا کی اسلامی موومنٹ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کل دارالحکومت ابو جا کے قریب اربعین حسینی مارچ میں شرکت کرنے والے عزاداروں پر فوج نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد عزادار شہید و زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 2899   تاریخ اشاعت : 2018/10/28

نائیجیریا کے بچوں کا اہواز کے شہید بچے کو خراج عقیدت

نائیجیریا کے بچوں نے شہر ابوجا میں جمع ہو کر ایران کے جنوب مغربی شہر اہواز میں دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے چار سالہ بچے محمد طاہا اقدامی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اس بچے کے گھرانے سے اپنی ہمدردی کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 2612   تاریخ اشاعت : 2018/09/25

نائیجیریا کی مسجد میں خود کش حملہ 7 نمازی جاں بحق

نائیجیریا کی مسجد میں نماز کی ادائیگی کے دوران خود کش حملے میں 7 نمازی جاں بحق ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1965   تاریخ اشاعت : 2018/07/25

نائیجیریا کی مسجد میں خود کش حملہ 7 نمازی جاں بحق

نائیجیریا کی مسجد میں نماز کی ادائیگی کے دوران خود کش حملے میں 7 نمازی جاں بحق ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1965   تاریخ اشاعت : 2018/07/25

نائیجیریا میں آیت اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ

نائیجیریا کے شہر کدونا کے عوام نے ایک بار پھر احتجاجی مظاہرہ کر کے آیت اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 1629   تاریخ اشاعت : 2018/06/21

نائیجیریا میں آیت اللہ زکزکی کے حامیوں پر پولیس کا حملہ

نائیجیریا میں اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ کرنے والوں کے خلاف سیکورٹی فورس کی کارروائی میں کئی افراد شدید طور پر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1261   تاریخ اشاعت : 2018/04/20

علامہ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ

نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے حامیوں نے بڑے پیمانے پر مظاہرے کر کے علامہ ابراہیم زکزکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1167   تاریخ اشاعت : 2018/04/13

نائیجیریا میں شیخ زکزکی کی جسمانی حالت تشویشناک

نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم الزکزکی کی بیٹی نے کہا ہے کہ جیل میں قید ان کے والد کی جسمانی حالت تشویشناک ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1141   تاریخ اشاعت : 2018/04/11

نائیجیریا: آیت اللہ زکزکی کی رہائی کے حق میں مظاہرے

نائیجیریا کے عوام نے اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی غیر قانونی حراست کے خلاف ایک بار پھر مظاہرہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1084   تاریخ اشاعت : 2018/04/08

آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی فوری اور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ

نائیجیریا کی اسلامی تحریک نے اپنے اسیر رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی صحت کے بارے میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی فوری اور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1013   تاریخ اشاعت : 2018/04/04

آیت اللہ زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرے

ہزاروں لوگوں نے نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ ابراہیم الزکزکی کی رہائی کے لئے دارالحکومت ابوجا میں مظاہرے کئے۔
خبر کا کوڈ: 925   تاریخ اشاعت : 2018/03/29

نائیجیریا میں آیت اللہ زکزکی کی حمایت میں مظاہرہ

نائیجیریا کی اسلامی تحریک نے ایک بار پھر پرامن احتجاجی مظاہرے کر کے ملک کے مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 241   تاریخ اشاعت : 2018/02/05

نائیجیریا میں فائرنگ سے 14 افراد ہلاک، 12 زخمی

نائیجیریا میں فائرنگ سے 14 افراد ہلاک جب کہ 12 شدید زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 24   تاریخ اشاعت : 2018/01/03

مقبول خبریں