ہندوستان نے پاکستان میں ہوئے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1858 تاریخ اشاعت : 2018/07/16
شام کی فوج اور عوامی رضاکارفورس نے اپنی پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صوبہ درعا کے صدر مقام درعا سٹی کو مکمل طور پر آزاد کرالیا ہے - دوسری جانب شام کے سرحدی شہر البو کمال میں امریکی اتحاد کے ہوائی حملے میں خواتین اور بچوں سمیت تیس افراد مارے گئے ہیں
خبر کا کوڈ: 1834 تاریخ اشاعت : 2018/07/13

عراقی عدالت عالیہ نے مختلف جرائم اور بے گناہ عراقیوں کے قتل عام میں ملوث 12 خطرناک دہشت گردوں کو سزائے موت سنائی تھی جس پر فوری عمل درآمد کا حکم جاری کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1723 تاریخ اشاعت : 2018/06/30

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ نے کہا ہے کہ ایران کے شہر میر جاوہ سے در اندازی کرنے والے تکفیری دہشتگردوں کے منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1686 تاریخ اشاعت : 2018/06/26

شہید سپاہی نیاز پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کے کام میں مصروف تھے، افغانستان کی جانب سے فائرنگ میں وطنِ عزیز پر قربان ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1659 تاریخ اشاعت : 2018/06/24

یورپی نوجوانوں میں دہشت گردی کا بڑھتا رجحان
2017 کے عرصے میں کیے گئے تمام حملوں میں یورپی نواجون شامل تھے جہنوں نے عسکری تربیت کے لیے کبھی بیرون ملک کا سفر نہیں کیا۔
خبر کا کوڈ: 1638 تاریخ اشاعت : 2018/06/22

سی ٹی ڈی نے گجرات میں کارروائی کرتے ہوئے6 تکفیری دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 1495 تاریخ اشاعت : 2018/05/27

روس، چین، برطانیہ اور یورپی یونین سمیت کئی ممالک نے کہا ہے کہ ہم جوہری معاہدے سے متعلق اپنے فیصلے پر قائم ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1375 تاریخ اشاعت : 2018/05/07

کوئٹہ کےعلاقے جان محمد روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے تین افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔ ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1338 تاریخ اشاعت : 2018/05/01

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سپہ سالار نے کہا ہے کہ ایران نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے سامنے کبھی بھی سر نہیں جھکایا اور نہ ہی جھکائے گا اور اپنی طاقت و وسائل پر انحصار کرتے ہوئے ھمسایہ ملکوں کی جانب دوستی اور برادری کا ہاتھ بڑھایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1301 تاریخ اشاعت : 2018/04/24

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقےکوہلو اور ڈیرہ بگٹی کی بمبور پہاڑیوں پر ایف سی کی کارروائی میں 5 شرپسند ہلاک جب کہ 29 مشتبہ سہولت کار گرفتار ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 1295 تاریخ اشاعت : 2018/04/23