پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی جانب سےامریکہ کے سامنے نہ جھکنے کے بیان پر امریکہ نے پاکستان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پاکستانی امداد منسوخ کردی۔
خبر کا کوڈ: 2355 تاریخ اشاعت : 2018/09/02
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی جانب سےامریکہ کے سامنے نہ جھکنے کے بیان پر امریکہ نے پاکستان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پاکستانی امداد منسوخ کردی۔
خبر کا کوڈ: 2355 تاریخ اشاعت : 2018/09/02
پاکستان نے افغانستان کے شہر جلال آباد میں سیکیورٹی خدشات کے باعث اپنا قونصل خانہ بند کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2341 تاریخ اشاعت : 2018/09/01
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے شام کے شمالی شہر حلب اور آس پاس کے علاقے کا دورہ کر کے حلب سے دہشت گردوں کا صفایا کئے جانے کی غرض سے انجام دیئے گئے اقدامات کا قریب سے مشاہدہ کیا- اس درمیان شام نے اعلان کیا ہے کہ جن ملکوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شام کا ساتھ دیا ہے تعمیر نو کے مرحلے میں بھی انہیں کو ترجیح دی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 2329 تاریخ اشاعت : 2018/08/28
شامی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف اپنی پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جنوبی صوبے درعا کے اسٹرٹیٹجک شہر انخل کو مکمل طور پر دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے بعد اس پر شام کا پرچم لہرادیا ہے -
خبر کا کوڈ: 2184 تاریخ اشاعت : 2018/08/11
پاکستان میں شدت پسندی اور دہشت گردی نے جب بھی سر اٹھایا ہے، ان کا پہلا ہدف تعلیمی ادارے ہی بنے، گذشتہ روز چلاس، دیامر اور آج پشین میں ہونے والے حملے اس بات کا ثبوت ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2145 تاریخ اشاعت : 2018/08/08
افغانستان کے صوبے ازرگان میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم طالبان نے 40 افغان فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2138 تاریخ اشاعت : 2018/08/07
اسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان کے صوبے پکتیا میں گزشتہ روز مسجدامام زمان (عج) پر ہونے والے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے.
خبر کا کوڈ: 2110 تاریخ اشاعت : 2018/08/04
شام میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے جس میں شامی اور عوامی رضاکار فورسز کو مسلسل کامیابیاں مل رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2073 تاریخ اشاعت : 2018/08/01
باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ جنوبی شام سے وائٹ ہیلمٹ نامی تنطیم سے وابستہ عناصر کو خفیہ طور پر مقبوضہ فلسطین منتقل کرنے میں صیہونی حکومت کے ساتھ ساتھ خلیج فارس کی بعض عرب حکومتوں کی خفیہ تنظیموں نے بھی رول ادا کیا ہے-
خبر کا کوڈ: 1950 تاریخ اشاعت : 2018/07/24

خبر کا کوڈ: 1938 تاریخ اشاعت : 2018/07/23
خبر کا کوڈ: 1938 تاریخ اشاعت : 2018/07/23
روسی طیاروں نے شام کی اسرائیل کے سرحدی علاقے جولان میں موجود عربی و غربی حمایت یافتہ دہشتگرد گروہ داعش پر زبردست بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1937 تاریخ اشاعت : 2018/07/23
روسی طیاروں نے شام کی اسرائیل کے سرحدی علاقے جولان میں موجود عربی و غربی حمایت یافتہ دہشتگرد گروہ داعش پر زبردست بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1937 تاریخ اشاعت : 2018/07/23
شام میں امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں کی بمباری میں متعدد عام شہری جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1917 تاریخ اشاعت : 2018/07/22
شام میں امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں کی بمباری میں متعدد عام شہری جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1917 تاریخ اشاعت : 2018/07/22
شام میں حال ہی میں دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد ہونے والے شہر رقہ میں تین اجتماعی قبریں دریافت ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1901 تاریخ اشاعت : 2018/07/21
شام میں حال ہی میں دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد ہونے والے شہر رقہ میں تین اجتماعی قبریں دریافت ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1901 تاریخ اشاعت : 2018/07/21
ہندوستان نے پاکستان میں ہوئے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1858 تاریخ اشاعت : 2018/07/16