ہندوستان - صفحہ 20

ہندوستان

ایران کے پارلیمانی وفد کی ہندوستان کے اراکین پارلیمنٹ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک پارلیمانی وفد نے اپنے دورہ نئی دہلی میں ہندوستان کے اراکین پارلیمنٹ سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 522   تاریخ اشاعت : 2018/02/28

ہندوستان: میگھالیہ اور ناگالینڈ میں ووٹنگ

ہندوستان کی شمال مشرق کی دو ریاستوں میگھالیہ اور ناگالینڈ میں اسمبلی انتخابات کیلئے ووٹنگ شروع ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 520   تاریخ اشاعت : 2018/02/27

ناگالینڈ اور میگھالیہ ریاستوں میں انتخابات

ہندوستان میں شمال مشرق کی دو ریاستوں میگھالیہ اور ناگالینڈ میں ریاستی انتخابات کے لئے ووٹنگ مکمل ہو گئی۔
خبر کا کوڈ: 516   تاریخ اشاعت : 2018/02/27

ہندوستان اور پاکستان مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے مذاکرات کریں، فاروق عبداللہ

ہندوستان کے زیرانتظام ریاست جموں و کشمیر کے سابق وزیراعلی اور نیشنل کانفرنس پارٹی کے سربراہ فاروق عبداللہ نے وادی میں بحالی امن کے لئے ہندوستان اور پاکستان سے مذاکرات کی اپیل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 502   تاریخ اشاعت : 2018/02/27

ہندوستان میں ٹرین کی چپیٹ میں آ کر چھے نوجوان لڑکوں کی موت

ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے مغربی شہر ہاپوڑ کے ریلوے اسٹیشن پر ٹریک پار کرتے وقت چھے نوجوان ریلوے انجن کی چپیٹ میں آ کر ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 500   تاریخ اشاعت : 2018/02/27

افغانستان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کے مزید فروغ پر ہندوستان کی تاکید

ہندوستان کے صدر اور وزیراعظم نے افغانستان کو اپنے ملک کا اسٹریٹجک پارٹنر قرار دیتے ہوئے کابل اور نئی دہلی کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے مزید فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 475   تاریخ اشاعت : 2018/02/25

ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے علاقے دراس کا ایک گاوں/ ویڈیو

خبر کا کوڈ: 455   تاریخ اشاعت : 2018/02/24

ہندوستان اور پاکستان کے مابین امن مذاکرات

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ​​سابق وزیر اعلی فاروق عبد اللہ نے کہا ہے کہ ہندوستان اور پاکستان دونوں ملک اپنے دل صاف کریں اور نفرت چھوڑیں اس کے بعد ہی امن مذاکرات ممکن ہو سکیں گے۔
خبر کا کوڈ: 441   تاریخ اشاعت : 2018/02/24

کرگل میں جگر گوشہ رسول کا ماتم، عظیم الشان جلوس کی تصاویر

جگر گوشہ رسول کے کرگل میں ماتم کی خصوصی تصاویر
خبر کا کوڈ: 425   تاریخ اشاعت : 2018/02/23

ہندوستانی آرمی چیف کے بیان پر ہنگامہ

ہندوستانی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے پاکستان اور چین کا نام لیے بغیر دعوی کیا کہ مغرب میں ہمارے ہمسایہ ممالک نے ہندوستان کے خلاف پراکسی وار چھیڑی ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 422   تاریخ اشاعت : 2018/02/23

ہندوستان کا ایک اور میزائل تجربہ

ہندوستان نے ایٹمی وارہیڈ لے جانے کی توانائی کے حامل پرتھوی دو میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 418   تاریخ اشاعت : 2018/02/23

مذاکرات اور انتہا پسندی ایک ساتھ نہیں چل سکتے

ہندوستان نے ایک بار پھر پاکستان پر دہشتگردوں کی حمایت کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 414   تاریخ اشاعت : 2018/02/22

ہندوستانی وزیراعظم پر اختلافات کا الزام

راہل گاندھی نےالزام عائد کیا کہ وزیر اعظم نریندر مودی ملک پر حکومت کرنے کے لئے معاشرے میں زہر گھول رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 411   تاریخ اشاعت : 2018/02/22

ایران اور ہندوستان کے تعلقات

ایران نے کہا ہے کہ ہندوستان ایک خودمختار ملک ہے جس کو اپنے مفادات عزیز ہیں۔
خبر کا کوڈ: 410   تاریخ اشاعت : 2018/02/22

کشمیر کی کنٹرول لائن پر فائرنگ بند کئے جانے کا مطالبہ

ہندوستان اور پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کے علاقوں کی سول سوسائٹی کے گروپوں نے کشمیر کی کنٹرول لائن پر فائربندی کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 385   تاریخ اشاعت : 2018/02/21

لائن آف کنٹرول پر فائرنگ اور ہلاکتیں

ہندوستانی اور پاکستانی فوج کے مابین لائن آف کنٹرول پرفائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 384   تاریخ اشاعت : 2018/02/20

ہندوستان: نکسلی حملہ، ہلاکتیں جلاو گھیراو

ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ میں نکسلی حملے میں 2 افراد ہلاک اور 7 سکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے جبکہ ایک درجن سے زائد گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 373   تاریخ اشاعت : 2018/02/19

ہندوستان: تریپورہ کے اسمبلی انتخابات

ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست تریپورہ میں اتوار کے روز سخت سیکورٹی انتظامات میں ریاستی اسمبلی کے لئے ووٹنگ ہو‏ئی۔
خبر کا کوڈ: 364   تاریخ اشاعت : 2018/02/19

ایران کے صدر کے دورہ ہندوستان کا اختتام

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی ہندوستان کے 3 روزہ سرکاری دورے کے بعد کل رات تہران پہنچے۔
خبر کا کوڈ: 363   تاریخ اشاعت : 2018/02/18

ہندوستان: تری پورہ اسمبلی کی 59 سیٹوں پر ووٹنگ

مارکسی کمیونسٹ پارٹی (سی پی ایم)، کانگریس، بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سمیت مختلف سیاسی پارٹیوں کے کل 292 امیدوار اس بار انتخابی میدان میں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 361   تاریخ اشاعت : 2018/02/18

مقبول خبریں