ہندوستان کے عالم دین نے کہا ہے کہ ایران واحد ملک ہے جو دہشت گردی کے خلاف لڑ رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 772 تاریخ اشاعت : 2018/03/15
ہندوستان گذشتہ دس برس کے دوران ہتھیاروں کی درآمد کے لئے سو ارب ڈالر کا بجٹ مخصوص کر کے ہتھیاروں کی خریداری کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا۔
خبر کا کوڈ: 758 تاریخ اشاعت : 2018/03/15
ہندوستان میں لوک سبھا کی تین اہم نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں حکمراں بی جے پی کو بری طرح سے شکست ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 751 تاریخ اشاعت : 2018/03/14
ہندوستان دسیوں ہزار کسانوں نے ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں زرغی پیداوار کی قیمتوں میں کمی اور زرعی اراضی کی مالکیت کے حق سے محروم ہونے کے خلاف وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 727 تاریخ اشاعت : 2018/03/13
اسلامی جمہوریہ ایران میں ہندوستان کے ناظم الامور نے کہا ہے کہ ایران کے تیل کی خریداری کے لئے واجبات کی ادائیگی میں ہندوستان کو کوئی مشکل نہیں ہے اور تیل کی رقومات کی ادائیگی یورو میں کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 715 تاریخ اشاعت : 2018/03/11
ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے ہندوستان کے دورے پر یہاں پہنچے فرانس کے صدر ایمینوئیل میکرو کا ایئرپورٹ پر خیرمقدم کیا۔
خبر کا کوڈ: 688 تاریخ اشاعت : 2018/03/10
ہندوستان کی عدالت عظمیٰ نے ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ہندو لڑکی اسلام قبول کرکے مسلمان شوہر کے ساتھ رہ سکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 681 تاریخ اشاعت : 2018/03/09
20جمادی الثانی حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے یوم ولادت باسعادت کو حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیھا کے فرمان پر ایران میں یوم خواتین اور یوم مادر کے طور پر منایا جاتا ہے اور یہ سنت حسنہ دیگر ملکوں میں بھی رواج پا چکی ہے۔ بیس جمادی الثانی بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمت اللہ علیہ کا بھی یوم ولادت ہے۔
خبر کا کوڈ: 679 تاریخ اشاعت : 2018/03/09
ہندوستان میں حکومت کے تین طلاق بل کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس حوالے سے کل بھی مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 671 تاریخ اشاعت : 2018/03/09
ہندوستان کے مختلف علاقوں میں مجسمے توڑے جانے کے واقعات پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ان واقعات میں ملوث افراد کے خلاف کڑی کارروائی کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 666 تاریخ اشاعت : 2018/03/08
پاکستان کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ کہ اس نے کشمیر کی کنٹرول لائن پر ہندوستان کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 662 تاریخ اشاعت : 2018/03/08
حریت کانفرنس کے رہنماوں نے کہا ہے کہ فوج اور پولیس کی جانب سے شوپیان میں کیا گیا قتل عام، کشمیر میں جمہوریت کا سفاک چہرہ واضح کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 652 تاریخ اشاعت : 2018/03/06
ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست تریپورہ کے بلونیا ٹاؤن میں روسی انقلاب کے لیڈر لینن کا مجسمہ توڑے جانے پر فسادات بھڑک اٹھے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 645 تاریخ اشاعت : 2018/03/06
ہندوستان کے شمال مشرق کی تین ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے نتائج آجانے کے بعد اب حکومت سازی کی تیاری شروع ہوگئی ہے
خبر کا کوڈ: 618 تاریخ اشاعت : 2018/03/04
ہندوستان نے اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے -
خبر کا کوڈ: 574 تاریخ اشاعت : 2018/03/02
ہندوستان اور اردن نے دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 569 تاریخ اشاعت : 2018/03/02
ہندوستان میں بڑھتی ہوئی فرقہ وارانہ کشیدگی کے درمیان وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ دنیا کی سب سے بڑے جمہوری ملک ہندوستان کی آب و ہوا میں سبھی مذاہب کی خوشبو ہے۔
خبر کا کوڈ: 559 تاریخ اشاعت : 2018/03/01
پاکستان اور ہندوستان کی فورسز کے مابین لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 546 تاریخ اشاعت : 2018/03/01
ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی سے محبوبہ مفتی نے ملاقات کی اورکشمیرکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 542 تاریخ اشاعت : 2018/03/01
ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش ضمنی الیکشن کے ابتدائی نتائج کے مطابق کولارس میں کانگریس کو سبقت تو مونگاولی میں بی جے پی امیدوار معمولی آگے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 526 تاریخ اشاعت : 2018/02/28