اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دمشق کے اطراف میں صہیونی میزائل حملے کی مذمت اور اس میں ایرانی سپاہ کے مدافع حرم دواہلکاروں کی شہادت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بچوں کو قتل کرنے والی صیہونی حکومت کو اپنے جرائم کی سزا بھگتنی پڑےگی۔
خبر کا کوڈ: 5178 تاریخ اشاعت : 2022/03/09

شامی فوج نے جنوب مغربی دمشق اور شمالی قنیطرہ میں جاری آپریشن کلین اپ کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے بھاری مقداری میں امریکی اور اسرائیلی فوجی ساز و سامان اور دوائیں برآمد کی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3588 تاریخ اشاعت : 2019/02/04

قومی سلامتی کے امور میں عراقی وزیر اعظم کے مشیر فالح فیاض نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3303 تاریخ اشاعت : 2018/12/29
شامی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے اسرائیلی جنگی طیاروں نے کل رات شام کے دارالحکومت دمشق کے علاقوں قدسیا اور صبوره پر حملے کئے۔
خبر کا کوڈ: 3276 تاریخ اشاعت : 2018/12/26
شام اور سوڈان کے صدور نے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 3215 تاریخ اشاعت : 2018/12/17
شام میں اس ملک کی فوج نے السویدا کے علاقے تلول الصفا سے دہشت گردوں کا صفایا کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3069 تاریخ اشاعت : 2018/11/18

اقوام متحدہ کی جنرل کی اسمبلی کی تیسری کمیٹی نے انسانی حقوق کے مسئلے پر ایران مخالف قرارداد کا مسودہ پیش کیا لیکن یہ مسودہ لازمی اٹھانوے اراکین کی حمایت حاصل نہیں کرسکا۔
خبر کا کوڈ: 3051 تاریخ اشاعت : 2018/11/16

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے شام سے دہشت گردوں کی نابودی پر ایک بار پھر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2373 تاریخ اشاعت : 2018/09/04

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے شام کے شمالی شہر حلب اور آس پاس کے علاقے کا دورہ کر کے حلب سے دہشت گردوں کا صفایا کئے جانے کی غرض سے انجام دیئے گئے اقدامات کا قریب سے مشاہدہ کیا- اس درمیان شام نے اعلان کیا ہے کہ جن ملکوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شام کا ساتھ دیا ہے تعمیر نو کے مرحلے میں بھی انہیں کو ترجیح دی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 2329 تاریخ اشاعت : 2018/08/28
شام میں ایران کے فوجی مشیروں کی موجودگی کے بارے میں دونوں ملکوں کے اعلی حکام ہی کوئی فیصلہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 2298 تاریخ اشاعت : 2018/08/26
شام کے دارالحکومت دمشق میں واقع سیدہ زینب سلام اللہ علیھا کے روضہ اقدس میں بھی نماز عید الضحی ادا کی گئی جس میں مختلف ملکوں کے ہزاروں زائرین نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 2248 تاریخ اشاعت : 2018/08/22
اسرائیل کی فضائیہ نے دمشق کے ہوائی اڈے پر موجود ایرانی مال بردار جہازوں کو نشانہ بنانے کیلئے دو میزائل داغے تاہم شامی اینٹی میزائل سسٹم نے دونوں میزائلوں کو فضا میں ہی تباہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 1685 تاریخ اشاعت : 2018/06/26

شامی فوج نے دمشق کے جنوب میں ایک اور اہم علاقے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
خبر کا کوڈ: 1284 تاریخ اشاعت : 2018/04/22