اسرائیل - صفحه 11

اسرائیل

صیہونی خلائی اور میزائل ڈیزائنر ہلاک ہوگئے

صیہونی ذرائع کے مطابق اسرائیلی خلائی اور میزائل ڈیزائنر 4 ہفتہ قبل زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4670   تاریخ اشاعت : 2021/06/07

فلسطینیوں کو اُن کے گھروں سے بے دخل کرنا عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے

بیت المقدس کے علاقے شیخ جراح کے دورے پر آ ئےاقوام متحدہ کے اہلکاروں کا کہنا ہے کہ اسرائیل کا جبری طور پر فلسطینیوں کو اُن کے گھروں سے بے دخل کرنا عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4665   تاریخ اشاعت : 2021/06/03

سعودی حکومت نے صیہونی طیاروں پر اپنی فضائی حدود بند کردی

سعودی عرب نے اسرائیل سے دبئی جانے والے طیارے کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔
خبر کا کوڈ: 4643   تاریخ اشاعت : 2021/05/27

پاکستانی سینیٹ نے فلسطینیوں کی حمایت میں متفقہ قرار داد منظور کر لی

پاکستانی سینیٹ نے غزہ میں اسرائیلی قابض فورسز کی جانب سے فلسطینیوں پر کی گئی بلااشتعال بمباری اور انسانیت سوز جنگی جرائم کی مذمت کرتے ہوئے متفقہ قرار داد منظور کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4637   تاریخ اشاعت : 2021/05/27

سیف القدس جنگ نے فلسطین کے موضوع کی اہمیت اور اعتبار کو بحال کردیا

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نےجنوب لبنان کی آزادی کی سالگرہ کی مناسبت سے خطاب میں فلسطینی مزاحمتی تنظیموں اور اسرائیل کے درمیان حالیہ جنگ کو درخشاں قراردیتے ہوئے کہا کہ سیف القدس جنگ نے فلسطین کے موضوع کی اہمیت اور اعتبار کو بحال کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4634   تاریخ اشاعت : 2021/05/26

کراچی میں فلسطینیوں کی حمایت میں ریلی کا اہتمام

پاکستان کے شہر کراچی میں جماعت اسلامی اور دیگر مذہبی تنظیموں نے فلسطینیوں کی حمایت میں ریلی کا اہتمام کیا اور فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت اور بربریت کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 4627   تاریخ اشاعت : 2021/05/24

غزہ جنگ میں فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے اپنی مختصر طاقت سے استفادہ کیا

فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے غزہ جنگ میں صرف اپنی مختصر طاقت سے استفادہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4623   تاریخ اشاعت : 2021/05/24

اسرائيل کی 12 روزہ سیف القدس جنگ میں شکست اس کی نابودی کا پیش خیمہ ثابت ہوگی

قدس فورس میں ولی فقیہ کے نمائندے نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ کے نام اپنے ایک پیغام میں 12 روزہ سیف القدس جنگ میں اسرائیل کی ذلت آمیز شکست کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائيل کی 12 روزہ سیف القدس جنگ میں شکست اس کی نابودی کا پیش خیمہ ثابت ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 4622   تاریخ اشاعت : 2021/05/23

پاکستان کے مختلف شہروں میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے جاری

پاکستان کے شہر لاہور، کراچی ، پشاور اور دیگر شہروں میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور اسرائیل کی فلسطینیوں پر بربریت کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4620   تاریخ اشاعت : 2021/05/23

اسلامی مزاحمت کے درخشاں ایام/ مزاحمتی تنظیموں کی صیہونی حکومت پر ایک اور تاریخي اور کاری ضرب وارد

شام میں صدارتی انتخابات کے ہمراہ فلسطین اور غزہ میں اسلامی مزاحمتی تنظیموں کی سیف القدس دفاعی کارروائی میں اسرائیل کی تاریخی شکست اس بات کا مظہر ہیں کہ اسلامی مزاحمتی تلنظیموں کا مستقبل تابناک اور درخشاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 4613   تاریخ اشاعت : 2021/05/22

فلسطین سے متعلق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا

فلسطین پر اسرائیل کے ظالمانہ اور بے رحمانہ حملوں کے بعد کشیدہ صورتحال پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 4612   تاریخ اشاعت : 2021/05/20

امریکی صدر جوبائیڈن کی صیہونی وزیراعظم سے ٹیلیفون پر 4 بار گفتگو

امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے ٹیلی فون پر4 بار گفتگو میں غزہ میں جنگ بندی کی راہ ہموار کرنے پر زوردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4611   تاریخ اشاعت : 2021/05/20

میجر جنرل سلامی:

فلسطین ایک نیا فلسطین بن کر ابھرا ہے / امریکہ اسرائیل کی جعلی اور ناجائز حکومت کو نہیں بچا پائے گا

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ کے سربراہ نے تہران میں فلسطین کی حمایت میں ایک عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین ایک نیا فلسطین بن کر ابھرا ہے جو پتھروں سے نہیں بلکہ میزائلوں سے اسرائیلی مظالم کا مقابلہ کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4609   تاریخ اشاعت : 2021/05/20

صیہونی فوجیوں کا مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں پر حملہ/ متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

اسرائیلی فوجیوں کی مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی شہریوں کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4606   تاریخ اشاعت : 2021/05/19

پاکستان کی قومی اسمبلی میں فلسطین کے حق میں متفقہ قرارداد منظور

پاکستان کی قومی اسمبلی میں پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف نے کہاہے کہ اسرائیلی بربریت پر مسلمان حکومتیں کب تک خاموش رہیں گی؟اب شاید وقت آچکا ہے ہمیں تقریروں، قراردادوں سے آگے بھی سوچنے کی کوشش کرنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4602   تاریخ اشاعت : 2021/05/19

اقوام متحدہ نے فلسطین کی صورت حال پر جنرل اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا

اقوام متحدہ نے فلسطین کی صورت حال پر جنرل اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ جنرل اسمبلی کا اجلاس 20مئی بروز جمعرات صبح دس بجے طلب کیا گيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4601   تاریخ اشاعت : 2021/05/18

غزہ پر صیہونی کی وحشیانہ بمباری جاری / مزاحمتی تنظیموں کی جوابی کارروائی کا سلسلہ بھی جاری

غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے اسرائیل نے رہائشی عمارتوں کو اپنی بربریت اور جارحیت کا نشانہ بنایا ہے جبکہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں نے بھی جوابی کارروائی میں صہیونیوں کے آرام و سکون کو سلب کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4599   تاریخ اشاعت : 2021/05/18

فلسطین کے معاملے پر امریکہ کے دہرے معیار پر چین کا شدید ردعمل

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فلسطین کے معاملے پر امریکہ کے دہرے معیار پر چین نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4596   تاریخ اشاعت : 2021/05/17

پاکستان کا غزہ میں صیہونی جارحیت اور بربریت کو فوری طور پر متوقف کرنے کا مطالبہ

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں صیہونی جارحیت اور بربریت کو فوری طور پر متوقف کرنے کے سلسلے میں عالمی برادری کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4595   تاریخ اشاعت : 2021/05/17

سعودی حکومت کو یمن کے بجائے صیہونی حکومت پر بمباری کرنی چاہیے

یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو یمن کے بجائے اسرائيل پر بمباری کرنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4590   تاریخ اشاعت : 2021/05/16

ناظرین
احدث الاخبار
الأکثر تعلیقاً