یمنی - صفحہ 4

02 February 2025
یمنی

یمنی فوج کے حملے میں سعودی اتحاد کے فوجی ہلاک

یمن کے شمالی صوبے الجوف میں ایک کارروائی کے دوران سعودی اتحاد کے نو فوجی ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 1902    تاریخ اشاعت : 2018/07/21

یمنی فوج نے سعودی فوجی اتحاد پر کاری ضرب لگادی

یمنی فوج نے مغربی صحرائے میدی اور مغربی ساحلی علاقوں میں سعودی اتحاد کی میرین دستے اتارنے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔ اس کاروائی میں سعودی فوجی اتحاد کو زبردست جانی اور مالی نقصان اٹھاتے ہوئے پسپا ہونا پڑا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1720    تاریخ اشاعت : 2018/06/30

یمنی فوج کی جوابی کارروائی پر امریکی اشتعال انگیزی

امریکہ نے یمن پر پچھلے تین برسوں سے جاری سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں اور بچوں کے قتل عام کو نظر انداز کرتے ہوئے سعودی عرب پر یمنی فوج کے جوابی میزائل حملے کی مذمت کی ہے-
خبر کا کوڈ: 1689    تاریخ اشاعت : 2018/06/26

یمنی فورسز کی کارروائی سعودی اتحاد کے 1300 فوجی ہلاک و زخمی

یمنی فورسز نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ تین ہفتوں میں مغربی ساحل پر جاری لڑائی کے دوران سعودی عرب کے فوجی اتحاد کی 332 بکتر بند گاڑیوں کو تباہ کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1668    تاریخ اشاعت : 2018/06/25

سعودی تیل کمپنی ارامکو پر بیلسٹک میزائل کا حملہ

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے یمن پر بہیمانہ اور وحشیانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے علاقہ العسیر میں سعودی تیل کمپنی ارامکو پر بیلسٹک میزائل داغا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1617    تاریخ اشاعت : 2018/06/20

حدیدہ میں سعودی اتحادی یمنی فوج کے محاصرے میں

یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے صوبہ الحدیدہ کے مرکزی ہوائی اڈے پر سعودی فوجی اتحاد کے قبضے کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے جارح فوجیوں کو تین اطراف سے اپنے گھیرے میں لے لیا۔
خبر کا کوڈ: 1601    تاریخ اشاعت : 2018/06/16

یمن پر سعودی عرب کا کلسٹر بموں سے حملہ

سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن پر اپنی وحشیانہ جارحیتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جمعرات کو ایک بار پھر شمالی صوبے صعدہ کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی -
خبر کا کوڈ: 1592    تاریخ اشاعت : 2018/06/14

الحدیدہ پر امریکی اور سعودی اتحاد کے تمام حملے پسپا

یمنی اسلامی مزاحتمی تحریک کے رہنما کا کہنا ہے کہ الحدیدہ پر امریکا اور سعودی عرب کے اتحادی فواج کے تمام حملے پسپا کردئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1589    تاریخ اشاعت : 2018/06/14

یمن کے جوابی حملے

سعودی عرب کے فوجی مراکز پر یمنی افواج کے جوابی حملوں کا سلسلہ بدھ کو بھی جاری رہا ۔
خبر کا کوڈ: 1243    تاریخ اشاعت : 2018/04/19

یمنی فوج کی کارروائی 34 سعودی آلہ کار ہلاک

یمن کی فوج نے تعز، جوف اور البیضا پر کارروائی کرتے ہوئے 34 سعودی آلہ کاروں کو ہلاک کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1201    تاریخ اشاعت : 2018/04/15

سعودی فوجی اہداف پر یمنی فوج کا میزائل حملہ

یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے میزائل یونٹ نے جنوبی سعودی عرب میں قائم ملک فیصل نامی آرمی کمپلیکس کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1195    تاریخ اشاعت : 2018/04/14

مقبول خبریں