ایٹمی معاہدے - صفحہ 2

ایٹمی معاہدے

نئی دہلی میں ایران اور اسپین کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات کی توسیع پر تبادلہ خیال

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے نئی دہلی میں اپنے قیام کے دوران اسپین کے وزیرخارجہ سے ملاقات کی جس میں دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ نے مختلف سیاسی اقتصادی اور ثقافتی میدانوں میں باہمی تعلقات کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 3393   تاریخ اشاعت : 2019/01/09

روس کا ہائپرسونک بین البراعظمی میزائل کا کامیاب تجربہ

روس کا کہنا ہے کہ یہ میزائل دنیا کے جدید ترین اینٹی میزائل (میزائل شکن) ڈیفینس سسٹم کو ناکارہ بنا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3292   تاریخ اشاعت : 2018/12/27

یورپ زبانی نہیں عملی اقدامات کرے، سینیئر ایٹمی مذاکرات کار

ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے ایک بار پھر کہا ہے کہ یورپی ملکوں کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی صرف حمایت کافی نہیں بلکہ وہ عملی اقدامات بھی کریں۔
خبر کا کوڈ: 3268   تاریخ اشاعت : 2018/12/25

جوہری معاہدہ یورپ کی سلامتی کے لیے اہم ہے، جرمن وزیر خارجہ

یورپی وزرائے خارجہ نے ایک بار پھر ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے کو یورپ کی سلامتی کے لیے انتہائی اہم اور ضروری قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3174   تاریخ اشاعت : 2018/12/10

تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے خطبے

تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکا کی سبھی سازشیں اب تک شکست سے دوچار ہوئی ہیں اور امریکا اب نابودی اور تباہی کے راستے پر کھڑا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3159   تاریخ اشاعت : 2018/12/07

امید ہے کہ یورپ جلد ہی اپنے وعدوں پر عمل کرے گا، ایران

ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے امید ظاہر کی ہے کہ یورپ نئے عیسوی سال کے آغاز سے پہلے پہلے ایٹمی معاہدے کے تعلق سے اپنے وعدوں پر عمل کرنا شروع کر دے گا۔
خبر کا کوڈ: 3150   تاریخ اشاعت : 2018/12/06

ایران امریکی دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا

اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تہران امریکی دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا۔
خبر کا کوڈ: 3144   تاریخ اشاعت : 2018/12/06

یورپی یونین اور جنوبی افریقہ کا ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعلان

یورپی یونین اور جنوبی افریقہ نے ایران کے ساتھ ہونے والے جامع ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3042   تاریخ اشاعت : 2018/11/16

دنیا امریکی پالیسیوں کی یرغمال نہیں بن سکتی، ایرانی وزیر خآرجہ

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ دنیا موجودہ امریکی حکومت کی پالیسیوں کی یرغمال نہیں بن سکتی۔
خبر کا کوڈ: 3003   تاریخ اشاعت : 2018/11/11

ایران ایٹمی معاہدے پرعمل پیرا : ایٹمی ایجنسی

بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی نے کہا ہے کہ ایران ایٹمی معاہدے پرعمل کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3000   تاریخ اشاعت : 2018/11/10

ایٹمی معاہدے کے بارے میں ٹرمپ کا توہین آمیز بیان

امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے اس دعوے کی تکرار کرتے ہوئے کہ ایران ایٹمی معاہدے سے امریکا کے نکلنے سے پہلے والا ایران نہیں رہ گیا ہے ایک بار پھر ایٹمی معاہدے پر سوالیہ نشان لگایا۔
خبر کا کوڈ: 2951   تاریخ اشاعت : 2018/11/03

امریکی پابندیاں وائٹ ہاؤس کی اخلاقی اور سیاسی پستی کو ظاہرکرتی ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تہران کے خلاف واشنگٹن کی دوبارہ پابندیوں نے امریکی انتظامیہ کی اخلاقی اور سیاسی پستی کو برملا کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2945   تاریخ اشاعت : 2018/11/03

مقبول خبریں