ایٹمی معاہدے - صفحہ 7

ایٹمی معاہدے

ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس ویانا میں شروع

ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس آسٹریا کے شہر ویانا میں شروع ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1480   تاریخ اشاعت : 2018/05/25

امریکہ کی شکست قطعی اور یقینی ہے، رہبر انقلاب اسلامی

ملک کے اعلی حکام اور دیگر عہدیداروں نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1468   تاریخ اشاعت : 2018/05/23

ایران ایٹمی معاہدے سے پہلے والی صورت حال پر واپسی کے لیے تیار

ایران کے ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملک کی ایٹمی صنعتیں پوری طرح کام کر رہی ہیں اور ہم ایٹمی معاہدے سے پہلے والی پوزیشن پر واپسی کے لیے مکمل تیار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1463   تاریخ اشاعت : 2018/05/23

ایران دنیا کے لئےخطرہ نہیں، ترکی

ترکی نے واضح طور پر کہا ہے کہ ایران دنیا کے لئےخطرہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 1448   تاریخ اشاعت : 2018/05/22

ایران کے خلاف امریکی وزیر خارجہ کا الزام

امریکی وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف ایک بار پھر علاقے مین بدامنی پھیلانے کا الزام عائد کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1441   تاریخ اشاعت : 2018/05/21

ایٹمی معاہدے کی حمایت میں یورپی کمیشن کا بیان

یورپی کمیشن نے ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے اور یورپ کے انرجی کمیشن کے سربراہوں کی ملاقات کے بعد ایک بیان جاری کرکے ایٹمی معاہدے کی حمایت کا ایک بار پھر اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1439   تاریخ اشاعت : 2018/05/20

روس جامع ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کا خواہاں

روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ ہونے والے جامع ایٹمی معاہدے کو باقی رکھے جانے کا خواہاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 1428   تاریخ اشاعت : 2018/05/15

آئی اے ای اے کے نائب سربراہ کا اچانک استعفا

آئی اے ای اے کے سیف گارڈ ڈیپارٹمنٹ کے انچارچ اور انسپیکشن چیف تیرو واریو ناتا نے اچانک اپنے عہدے سے استعفا دے دیا ہے اور ان کی جگہ ایٹمی معاہدے پر ایران کی پابندی کے عمل کی نگرانی کرنے والی ٹیم کے سربراہ ماسیمو آپارو کو مقرر کردیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1413   تاریخ اشاعت : 2018/05/13

ایٹمی معاہدے کے تحت ایرانی مفادات کی تکمیل پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایٹمی معاہدے سے تہران کے اقتصادی مفادات کی تکمیل پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1412   تاریخ اشاعت : 2018/05/13

ایرانو فوبیا ایک جھوٹا پروپیگنڈہ اور سازش ، صدر روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کہا ہے کہ ایرانوفوبیا جھوٹا پروپیگنڈہ اور ایک سازش ہے۔
خبر کا کوڈ: 1385   تاریخ اشاعت : 2018/05/08

امریکہ کے غلط فیصلے پر ایران کا ممکنہ رد عمل

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں اگر امریکہ نے غلط فیصلہ کیا تو ایران اس پر سخت رد عمل ظاہر کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 1384   تاریخ اشاعت : 2018/05/08

مقبول خبریں