زلزلے

زلزلے

انڈونیشیا میں سونامی 1000 کے قریب افراد ہلاک و زخمی

سونامی کے بعد امدادی کاموں کے دوران لاشیں ملنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3245   تاریخ اشاعت : 2018/12/23

ہیٹی میں زلزلہ 11 افراد ہلاک متعدد زخمی

ہیٹی میں 5.9 شدت کے زلزلے سے 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2732   تاریخ اشاعت : 2018/10/07

انڈونیشیا میں زلزلے اور طوفان سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

انڈونیشیا میں آنے والے تباہ کن زلزلے اور طوفان کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد آٹھ سو سے تجاوز کر گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2672   تاریخ اشاعت : 2018/09/30

انڈونیشیا میں زلزلہ اور سونامی 832 افراد جاں بحق

انڈونیشیا میں طاقتور زلزلے کے نتیجے میں آنے والے تباہ کن سونامی سے 832 افراد جاں بحق اور ہزاروں زخمی اور بے گھر ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 2666   تاریخ اشاعت : 2018/09/30

انڈونیشیا میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ، ایران کا امداد کے لئے اعلان آمادگی

انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی اور شہر پالو میں شدید زلزلہ اور سونامی کے نتیجے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر ایران نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انڈونیشیا کی مدد کرنے کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2649   تاریخ اشاعت : 2018/09/29

انڈونیشیا میں زلزلہ 82 افراد ہلاک

انڈونیشیا کے جزیرے لومبوک میں آنے والے زلزلے میں ہلاک افراد کی تعداد 82 ہو گئی جبکہ سیکڑوں افراد زخمی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2127   تاریخ اشاعت : 2018/08/06

ایران میں زلزلہ، 133 افراد زخمی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبے کہگیلویه و بوئراحمد میں کل کے زلزلے میں کم ازکم 133 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1347   تاریخ اشاعت : 2018/05/03

ایران, بوشہر میں زلزلہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبے بوشہر میں آج 11بجکر 4 منٹ پر ریکٹراسکیل پر 5.9 کی شدت کا زلزلہ آیا۔
خبر کا کوڈ: 1247   تاریخ اشاعت : 2018/04/19

مغربی ایران میں زلزلے کے جھٹکے

مغربی ایران کے شہر سرپل ذہاب میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں سینتیس افراد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 989   تاریخ اشاعت : 2018/04/02

ناظرین
احدث الاخبار
الأکثر تعلیقاً