فلسطین - صفحه 23

فلسطین

فلسطین کی خودمختار انتظامیہ کے وزیراعظم پر قاتلانہ حملے پر ردعمل

فلسطین کی قومی حکومت کے وزیراعظم کے دورہ غزہ کے موقع پر فلسطینی عہدیداروں کے قافلے کے راستے میں بم دھماکے کی فلسطین کی خود مختار انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے مذمت کرتے ہوئے اسے قومی آشتی کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کی کوشش سے تعبیر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 756   تاریخ اشاعت : 2018/03/15

صیہونی جارحیت ایک فلسطینی شہید

فلسطین کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ صیہونی فوجیوں کی جارحیت،بربریت اور فائرنگ سے زخمی ہونے والا فلسطینی نوجوان کل رات زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 713   تاریخ اشاعت : 2018/03/11

صیہونی ایران کے سامنے بے بس

خاتم‌الانبیاء بیس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ صیہنیوں کو ایران کی طاقت کا علم ہے اور انھیں یہ بھی معلوم ہے کہ ایران سے مقابلے کے کس حد تک نقصانات ہو سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 704   تاریخ اشاعت : 2018/03/11

اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی جوان شہید

فلسطینی شہریوں کے خلاف اسرائیل کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے الخلیل کے علاقہ باب الزاویہ میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے ایک فلسطینی جوان کو شہید کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 695   تاریخ اشاعت : 2018/03/10

فلسطینی نوجوان کی صیہونیت مخالف کارروائی

ایک فلسطینی نوجوان نے گاڑی چڑھا کر تین صیہونی فوجیوں کو زخمی کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 617   تاریخ اشاعت : 2018/03/04

صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی شہید

صیہونی فوجیوں نے غزہ پٹی کے علاقے خان یونس میں فائرنگ کرکے ایک فلسطینی کاشتکار کو شہید کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 612   تاریخ اشاعت : 2018/03/04

بیت المقدس کی حمایت میں غزہ میں مظاہرہ، صیہونی فوج کی جارحیت میں متعدد فلسطینی زخمی

امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کئے جانے کے اعلان کے خلاف اور اس مقدس شہر کی حمایت میں غزہ کے مسلمانوں نے اس ہفتے بھی مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 599   تاریخ اشاعت : 2018/03/03

رہبر انقلاب اسلامی کے امریکی اور صیہونی مخالف مؤقف پر فلسطینیوں کو فخر

فلسطینی سفیر نے کہا کہ ہم فلسطین میں زندگی کرنے پر فخر کرتے ہیں اور ہرگز ہمارے ملک کے چھوٹے حصے کو نہیں چھوڑیں گے.
خبر کا کوڈ: 593   تاریخ اشاعت : 2018/03/03

اسرائیل کی جانب سے مسلمانوں اور عیسائیوں کی توہین

فلسطین کی تنظیم پی ایل او نے کہا ہے کہ اسرائیل نے ہمیشہ مسلمانوں اور عیسائیوں کی توہین کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 558   تاریخ اشاعت : 2018/03/01

وائٹ ہاؤس اور ٹلرسن کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

امریکی صدر ٹرمپ کے قریبی ساتھیوں اور حکومت امریکہ کے بعض عہدیداروں کے درمیان رقابت مزید بڑھتی جا رہی ہے اور امریکی وزیر خارجہ ٹلرسن نے اپنی وزارت کے امور میں ہونے والی مداخلت پر ایک بار پھر کڑی تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 517   تاریخ اشاعت : 2018/02/27

حماس کی سعودی عرب پر کڑی تنقید

حماس کے سینیر رہنما خالد مشعل نے سعودی عرب پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب کی امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کو حمایت حاصل نہ ہوتی تو ٹرمپ میں بیت المقدس کواسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کی ہمت نہ ہوتی۔
خبر کا کوڈ: 494   تاریخ اشاعت : 2018/02/26

امریکی سفارت خانہ بیت المقدس منتقل کرنے کی تاریخ کے اعلان کی مذمت

بین الاقوامی فلسطین کانفرنس کےمستقل سیکریٹریئٹ نے امریکی سفارتخانے کی تل ابیب سے بیت المقدس منتقلی کی تاریخ معین کئے جانے کی مذمت کی ہے
خبر کا کوڈ: 480   تاریخ اشاعت : 2018/02/26

سعودی وزیر خارجہ کے بیان کی حماس کی جانب سے مذمت

اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے سعودی وزیر خارجہ کے بیان کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 476   تاریخ اشاعت : 2018/02/25

فلسطینی گروہوں کا امریکہ کو انتباہ

فلسطینی تنظیموں اور گروہوں نے امریکی سفارتخانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے پر عمل درآمد کے نتائج کی بابت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 471   تاریخ اشاعت : 2018/02/25

فلسطینی علاقوں میں صیہونیوں کی جارحیت

غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملے میں زخمی ہونے والا ایک فلسطینی شہید ہوگیا ہے
خبر کا کوڈ: 406   تاریخ اشاعت : 2018/02/22

فلسطین میں صیہونی فوجیوں کی جارحیت/ ویڈیو

خبر کا کوڈ: 405   تاریخ اشاعت : 2018/02/22

مسجد الاقصی پر صیہونی آبادکاروں کی جارحیت

سو سے زائد صیہونی آبادکاروں نے ایکبار پھر مسلمانوں کے قبلہ اول مسجدالاقصی کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 367   تاریخ اشاعت : 2018/02/19

صیہونی فورسز سے جھڑپیں، 148 فلسطینی زخمی

جمعہ کے روز غرب اردن اور غزہ کی پٹی میں غاصب صیہونی فورسز سے ہونے والی جھڑپوں میں 148 فلسطینی زخمی ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 349   تاریخ اشاعت : 2018/02/18

ایران ساری دنیا کے حریت پسندوں کے لیے رول ماڈل

عراق میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے آیت اللہ سید مجتبی حسینی نے کہا ہے کہ ایران ساری دنیا کے حریت پسندوں کے لیے رول ماڈل میں تبدیل ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 334   تاریخ اشاعت : 2018/02/16

فلسطین تنازع کے حل میں امریکا واحد ثالث کے طور پرقبول نہیں

فلسطینی صدر محمود عباس اور روسی صدر ولادیمیر پوٹین کی ملاقات ہوئی ہے جس میں دونوں رہنماوں کے درمیان خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 314   تاریخ اشاعت : 2018/02/14

ناظرین
احدث الاخبار
الأکثر تعلیقاً