اپوزیشن - صفحہ 2

اپوزیشن

افغان امن عمل انتہائی نازک مرحلے میں داخل

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان امن عمل ایک انتہائی نازک مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4701   تاریخ اشاعت : 2021/06/15

پاکستان میں اپوزیشن جماعتوں نے حکومتی بجٹ کو مسترد کردیا

پاکستان میں اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی میں پیش کردہ وفاقی بجٹ برائے سال 2021-22 کو مسترد کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4686   تاریخ اشاعت : 2021/06/12

پاکستانی وزیر اعظم نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے جمعہ کو پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4676   تاریخ اشاعت : 2021/06/09

پاکستان کی قومی اسمبلی میں فضائی حدود امریکہ کو دینے کی بازگشت

پاکستان کی فضائی حدود امریکہ کو دینے کی بازگشت پاکستان کی قومی اسمبلی تک پہنچ گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4636   تاریخ اشاعت : 2021/05/26

پاکستانی وزیر اعظم کی حکومتی ترجمانوں کو پی ڈی ایم کے بارے میں بات نہ کرنے کی ہدایت

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے حکومتی ترجمانوں کو پی ڈی ایم کے بارے میں بات کرنے سے روک دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4431   تاریخ اشاعت : 2021/04/06

پاکستان میں پی ڈی ایم کی پانچ جماعتوں کا علیحدہ اپوزیشن بلاک بنانے کا فیصلہ

پاکستان میں پی ڈی ایم کی پانچ جماعتوں نے سینیٹ میں موجود اپنے 27 سینیٹرز کا علیحدہ اپوزیشن بلاک بنانے اور پیپلز پارٹی، اے این پی کو شوکاز نوٹسز دیے جانے پر اتفاق کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4420   تاریخ اشاعت : 2021/04/03

بھارتی سرکار پر اپوزیشن پارٹیوں کی شدید تنقید اور سنگین الزامات

بھارت میں کانگریس سمیت دیگر اپوزیشن پارٹیوں نے کہا کہ بھارتی سرکار دیگر ممالک میں اپنا قد اونچا کرنےکیلئے ٹیکے بھیج رہی ہے اور اس کی ملک کے صحت مشن پر توجہ بہت کم ہے۔
خبر کا کوڈ: 4390   تاریخ اشاعت : 2021/03/19

پاکستان پیپلز پارٹی اور نون ليک کا سینیٹ میں اپنا اپوزیشن لیڈر لانے کا فیصلہ

پاکستان پیپلز پارٹی اورپاکستان مسلم لیگ نواز گروپ نے سینیٹ میں اپنا اپوزیشن لیڈر لانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4389   تاریخ اشاعت : 2021/03/19

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ بھی جلسوں کی طرح ناکام ہوگا

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا لانگ مارچ بھی جلسوں کی طرح بری طرح ناکام ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 4271   تاریخ اشاعت : 2021/02/17

پاکستان میں تبدیلی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ اپوزیشن ہے

پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں تبدیلی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ اپوزیشن ہے۔
خبر کا کوڈ: 4254   تاریخ اشاعت : 2021/02/14

پاکستان کی قومی اسمبلی میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان گتھم گتھا ہوگئے

پاکستان کی قومی اسمبلی اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر کی طرف سے بات کی اجازت نہ دینے پر اپوزیشن ارکان اسپیکر ڈائس پر پہنچ گئے۔
خبر کا کوڈ: 4223   تاریخ اشاعت : 2021/02/05

عمران خان کی اپوزیشن رہنماؤں کو اپنے مستعفی ہونے کی مشروط پیش کش

پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن رہنماؤں کو اپنے مستعفی ہونے کی مشروط پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اپوزیشن رہنما لوٹا ہوا پیسہ واپس کردیں تو وہ مستعفی ہوجائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 4216   تاریخ اشاعت : 2021/02/03

پاکستان کی اپوزیشن جماعتیں حکومت کے لئے کوئي خطرہ نہیں

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کارکنوں سے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد " پی ڈی ایم " عملی طورپرختم ہوچکا ہے، انہوں نے جلسوں پرپورا زورلگا کردیکھ لیا عوام ان کے ساتھ نہیں۔
خبر کا کوڈ: 4190   تاریخ اشاعت : 2021/01/28

مقبول خبریں