انصارالله

انصارالله

یمن کے خلاف امریکہ کی جنگ میں شمولیت کی صورت میں باب المندب مکمل طور پر بند کر دیا جائے گا/ امریکہ کی اندرونی صورتِ حال انتہائی خراب ہے، جنرل اسدی

حضرت خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹر کے سابق نائب انسپکشن سربراہ نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی اندرونی صورتِ حال کی سنگینی پر زور دیتے ہوئے یمن کی جنگ میں واشنگٹن کی شمولیت کو انتہائی بعید قرار دیا اور خبردار کیا کہ اگر یہ لڑائی شروع ہوئی تو آبنائے باب المندب مکمل طور پر بند کر دی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 6336   تاریخ اشاعت : 2026/10/15

ٹرمپ ایران کے ساتھ محاذ آرائی میں یمن کے تجربے سے سبق حاصل کرے، دشمن کی آرٹیفیشل انٹیلیجنس میدانِ جنگ میں ناکام ہو گئی، جنرل محبی

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے یمن کے ساتھ محاذ آرائی کے حوالے سے ٹرمپ کی پسپائی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے گزشتہ سال کے اپنے تجربے کی روشنی میں یہ سمجھ لیا تھا کہ وہ یمن کا مقابلہ نہیں کر سکتا، اسی لیے اس بار بھی پیچھے ہٹ گیا۔ دانش مندی کا تقاضا ہے کہ ایران کے معاملے میں بھی اسی تجربے سے سبق حاصل کیا جائے اور ایران کی شرائط قبول کی جائیں۔
خبر کا کوڈ: 6305   تاریخ اشاعت : 2026/10/03

باب المندب پر کنٹرول انصار اللہ کی برتری کا مظہر ہے، جنرل سنائی راد

سپریم کمانڈر انچیف کے عقیدتی اور سیاسی دفتر کے سیاسی نائب نے یمن میں سعودی کرائے کے کارندوں کی شکست کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: انصار اللہ کی پیش قدمی اور باب المندب پر کنٹرول نے دشمن کے منصوبے کو ناکام بنا دیا اور یمن کے محاذ کی صورتحال کو تبدیل کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 6247   تاریخ اشاعت : 2026/09/14

انصار اللہ کی فتوحات، مشکل ترین محاذوں پر برسوں کی ثابت قدمی کا ثمر ہیں، ترجمان سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

جنرل محبی نے یمن کی انصار اللہ کی حالیہ فتوحات کو ایک الٰہی فتح کی داستان اور مشکل ترین محاذوں پر برسوں کی ثابت قدمی کا ثمر قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 6240   تاریخ اشاعت : 2026/09/12

امریکہ اپنے اتحادیوں کے دفاع کی صلاحیت بھی نہیں رکھتا، مزاحمت روز بروز مضبوط ہو رہی ہے، جنرل اسدی

حضرت خاتم‌الانبیاء (ص) سینٹرل ہیڈکوارٹر کے سابق ڈپٹی انسپکٹر نے مزاحمتی محاذ کی روز افزوں مضبوطی پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ آج اپنے اتحادیوں کے دفاع کی صلاحیت بھی نہیں رکھتا۔
خبر کا کوڈ: 6198   تاریخ اشاعت : 2026/08/26

انصاراللہ کی صلاحیتوں میں اضافہ/ نئی جنگ کی صورت میں زیادہ تباہ کُن ہتھیار استعمال کریں گے، جنرل محبی

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے ایران کی میزائل طاقت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: سپاہ کے میزائلوں میں استعمال ہونے والے وارہیڈز کی تباہ کُن صلاحیت گزشتہ جنگوں میں استعمال کیے گئے میزائلوں سے کہیں زیادہ ہے اور اگر جنگ شروع ہوتی ہے تو ماضی کی بہ نسبت ہمارے ہتھیار تمام پہلوؤں سے بالکل مختلف ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 6179   تاریخ اشاعت : 2026/08/20

ریاض کا انصار اللہ یمن کے لیے جوہری تحفہ

علاقے کے کشیدہ ماحول میں ریاض کی جانب سے جوہری افزودگی کی خواہش، سعودی عرب کے لیے ایک نئے کمزور ترین پہلو میں تبدیل ہو سکتی ہے۔ یمن کی مسلح افواج آج اس صلاحیت کی حامل ہیں کہ اگر یہ دشمنی کا سلسلہ جاری رہا تو وہ تیل کے بنیادی ڈھانچے کے علاوہ سعودی عرب کے جوہری تنصیبات کو بھی اپنے درست نشانے پر لے سکتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 6106   تاریخ اشاعت : 2026/07/26

ایران اور حزب اللہ نے اللہ تعالیٰ پر توکل کے ثمرات کا اعلیٰ نمونہ پیش کیا ہے

سید عبد الملک الحوثی نے کہا کہ یمنی قوم اور فلسطین، عراق، شام، ایران اور حزب اللہ میں امت کے حریت پسندوں نے اللہ تعالیٰ پر توکل کے ثمرات، اس پر اعتماد اور حسنِ عاقبت کا ایک اعلی نمونہ پیش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5738   تاریخ اشاعت : 2022/08/01

انصار اللہ یمن:

ہمارے میزائلوں کی طاقت اور بہتری میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے

انصار اللہ یمن کے قائد سید عبدالمالک الحوثی نے کہاکہ ہم سعودیہ امریکہ اتحاد کی جارحیت کے آٹھویں سال میں کٹھن مراحل اور چیلنجز سے گزر چکے ہیں۔ ہم نے شروع سے ہی اس جارحیت کے خلاف شاندار اور فیصلہ کن کردار ادا کیا اور دفاع وطن کے لیے ہزاروں شہداء کی قربانیاں دیں۔
خبر کا کوڈ: 5614   تاریخ اشاعت : 2022/06/30

جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی پر سعودی عرب اور امارت کو منہ توڑ جواب دیا جائےگا

یمن کی اسلامی تنظيم انصار اللہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی جاری رہنے کی صورت میں سعودی عرب اور امارت کو منہ توڑ جواب دیا جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 5340   تاریخ اشاعت : 2022/04/24

دنیا پر امریکہ اور اسرائیل کا قبضہ اور تسلط/ قرآن کی ہدایات پر عمل کی ضرورت

یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے رمضان المبارک کی آمد پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا پر امریکی اور اسرائیلی تسلط قائم ہوگیا ہے اور موجودہ شرائط میں قرآن مجید کی ہدایات پر عمل بہت ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 4461   تاریخ اشاعت : 2021/04/13

یمنی تنظیم انصار اللہ کا ڈرون طیاروں سے سعودی عرب کے 2 فوجی ایئر پورٹوں پر حملہ

یمن کی اسلامی مزاحمتی تنظیم انصار اللہ نے ڈرون طیاروں سے سعودی عرب کے 2 فوجی ايئر پورٹوں کو نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4453   تاریخ اشاعت : 2021/04/11

یمنی حکام کو سعودی حکومت کی طرف سے جنگ بندی کا کوئی پیغام موصول نہیں ہوا

یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نے روسیا الیوم کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی حکام کو سعودی عرب کی طرف سے امن و صلح اور جنگ بندی کے حوالے سے کوئی پیغام موصول نہیں ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4407   تاریخ اشاعت : 2021/03/31

یمن کے صوبہ الحدیدہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری سے 5 افراد شہید

یمن کے نہتے شہریوں کے خلاف سعودی عرب کے مجرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے ، یمن کے صوبہ الحدیدہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری سے 5 افراد شہید ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4312   تاریخ اشاعت : 2021/02/28

انصاراللہ:

یمن کے تمام علاقوں کو آزاد کرائیں گے

انصاراللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن سے تمام غیر ملکیوں کو نکالنا یمن کے عوام کا فرض ہے۔
خبر کا کوڈ: 4301   تاریخ اشاعت : 2021/02/24

انصاراللہ:

یمن کے تمام علاقوں کو آزاد کرائیں گے

انصاراللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن سے تمام غیر ملکیوں کو نکالنا یمن کے عوام کا فرض ہے۔
خبر کا کوڈ: 4301   تاریخ اشاعت : 2021/02/24

ایران کی یمن کے انصاراللہ کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے کی مذمت

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی حکومت کی جانب سے یمن کے انصاراللہ کو دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں شامل کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے موجودہ صدی کے سب سے زیادہ تباہ کن انسانی بحران کو مزید خراب کیا جائے گا اور یمن میں سیاسی بحران کے حل کے لئے کوششوں میں خلل پیدا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 4160   تاریخ اشاعت : 2021/01/21

ناظرین
احدث الاخبار