افغانستان - صفحہ 3

افغانستان

ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان چین روانہ ہوگئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیرعبداللہیان چین روانہ ہوگئے ہیں، جہاں وہ افغانستان سے متعلق کانفرنس میں شرکت کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5238   تاریخ اشاعت : 2022/03/29

امریکہ نے طالبان کے ساتھ مذاکرات منسوخ کردیئے

امریکہ نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں طالبان کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کو منسوخ کردیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5234   تاریخ اشاعت : 2022/03/28

سلامتی کونسل میں افغانستان میں ایک سال کی تجدید کی قرارداد منظور/ طالبان کا خیر مقدم

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں افغانستان کے لیے خصوصی مشن UNAMA کی ایک سال کی تجدید کی قرارداد منظور کرلی گئی جس کا طالبان حکومت نے خیر مقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5220   تاریخ اشاعت : 2022/03/19

یوکرائن، امریکہ کی غلط پالیسیوں کا شکارہوگیا/ یوکرائن میں جنگ بندی کے خواہاں ہیں

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے امریکہ کو دنیا میں بحران اور کشیدگی پیدا کرنے کا اصلی ذمہ دار قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ دنیا میں بحران پیدا کرکے اپنی معاشی ضروریات کو پورا کرتا ہے اور یوکرائن کے موجودہ بحران کا اصلی ذمہ دار امریکہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 5145   تاریخ اشاعت : 2022/03/02

افغانستان سے تین گروپ پاکستان کے خلاف دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث ہیں

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان سے تین گروپ پاکستان کے خلاف دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث اور سرگرم ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5092   تاریخ اشاعت : 2022/02/16

افغانستان میں طالبان کا کوئی متبادل نہیں/ طالبان کے ساتھ کام کرنا ہی بہتر ہے

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں بد ترین انسانی بحران جنم لے رہا ہے افغانستان میں طالبان کا کوئی متبادل نہیں لہذا طالبان کے ساتھ کام کرنا ہی بہتر ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 5087   تاریخ اشاعت : 2022/02/14

پاکستان اور افغانستان کا سرحدی تجارت شروع کرنے پراتفاق

پاکستانی وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف کے دورۂ افغانستان کے دوران دونوں ممالک نے سرحدی تجارت شروع کرنے پراتفاق کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5068   تاریخ اشاعت : 2022/01/31

طالبان حکومت نے سول اور ملٹری ایئرپورٹس کی سرگرمیاں بحال کردیں

افغانستان میں طالبان حکومت نے ملک بھر کے سول اور ملٹری ایئرپورٹس کی سرگرمیاں بحال کردی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5067   تاریخ اشاعت : 2022/01/31

طالبان کے ساتھ دو ہفتے تک کابل میں داخل نہ ہونے کا معاہدہ تھا

امریکی مذاکرات کار زلمے خلیل زاد نے فاش کیا ہے کہ طالبان کے ساتھ معاہدہ تھا کہ دو ہفتے تک کابل میں داخل نہیں ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 5055   تاریخ اشاعت : 2021/09/16

پاکستانی وزیراعظم کی عالمی برادری سے طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کی درخواست

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو طالبان حکومت کو تسلیم کرنا چآہیے اور طالبان کی مدد نہ کی گئي تو افغانستان میں انشار پھیلنے کا خدشہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 5057   تاریخ اشاعت : 2021/09/16

مقبول خبریں