شمالی ہندوستان کے کئی شہروں میں موسلا دھار بارش، طوفان اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 40 سے زائدافراد ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1520 تاریخ اشاعت : 2018/05/30
بیلجیئم کے شہر لیگئی میں مسلح شخص نے فائرنگ کر کے تین افراد کو ہلاک کر دیا جبکہ حملہ آور خود بھی مارا گیا۔
خبر کا کوڈ: 1516 تاریخ اشاعت : 2018/05/29
بیلجیئم کے شہر لیگئی میں مسلح شخص نے فائرنگ کر کے تین افراد کو ہلاک کر دیا جبکہ حملہ آور خود بھی مارا گیا۔
خبر کا کوڈ: 1516 تاریخ اشاعت : 2018/05/29
سی ٹی ڈی نے گجرات میں کارروائی کرتے ہوئے6 تکفیری دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 1495 تاریخ اشاعت : 2018/05/27
سی ٹی ڈی نے گجرات میں کارروائی کرتے ہوئے6 تکفیری دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 1495 تاریخ اشاعت : 2018/05/27
امریکہ کے مختلف علاقوں میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1304 تاریخ اشاعت : 2018/04/25
امریکہ کے مختلف علاقوں میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1304 تاریخ اشاعت : 2018/04/25
کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں وین ڈرائیور نے راہ گیروں پر گاڑی چڑھا دی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک جب کہ 16 زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1302 تاریخ اشاعت : 2018/04/25
کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں وین ڈرائیور نے راہ گیروں پر گاڑی چڑھا دی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک جب کہ 16 زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1302 تاریخ اشاعت : 2018/04/25
کابل میں امریکی فوجیوں کی بکتر بند گاڑی سے کچل کر دو افغان شہری ہلاک ہوگئے
خبر کا کوڈ: 1280 تاریخ اشاعت : 2018/04/22
کابل میں امریکی فوجیوں کی بکتر بند گاڑی سے کچل کر دو افغان شہری ہلاک ہوگئے
خبر کا کوڈ: 1280 تاریخ اشاعت : 2018/04/22
الجزائر میں ایک فوجی طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں دو سو افراد ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1139 تاریخ اشاعت : 2018/04/11
افغانستان کے صوبے قندوز میں افغان ایئر فورس کی طالبان کے زیر کنٹرول ضلع دشت ارچی میں واقع ایک مدرسے پر بمباری کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 1008 تاریخ اشاعت : 2018/04/04
افغانستان اور پاکستان کے سرحدی فوجیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں سات اہلکار ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 920 تاریخ اشاعت : 2018/03/29
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں پنجاب رینجرز نے دہشتگردی کی بڑی کارروائی ناکام بناتے ہوئے 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 903 تاریخ اشاعت : 2018/03/27
صومالیہ کے دار الحکومت موغادیشو میں کاربم دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 16افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 884 تاریخ اشاعت : 2018/03/24
سیکیورٹی فورسز نے کچ موڑ پرخودکش حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے حملہ آور کو ہلاک کردیا۔
خبر کا کوڈ: 862 تاریخ اشاعت : 2018/03/22
امریکہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے رونما ہونے والے واقعات میں چونتیس افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 861 تاریخ اشاعت : 2018/03/22
پاکستان کے صوبے بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ میں ایک مکان میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں چار افراد ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 824 تاریخ اشاعت : 2018/03/18
دہشت گردوں کے قریبی ذرائع ابلاغ نے اس بات کی تائید و تصدیق کی ہے کہ تحریر الشام ( جبهه النصره ) کے 783 دہشت گرد گزشتہ مہینے کے دوران شام کےصوبوں حماه ، ادلب اور حلب میں شامی فوج کی کارروائی کے دوران ہلاک ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 560 تاریخ اشاعت : 2018/03/01