حملہ - صفحہ 5

02 February 2025
حملہ

سعودی فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج کا جوابی حملہ

یمنی فوج نے صوبے مآرب کے شہر صرواح میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر حملہ کر کے کئی فوجیوں کو زخمی کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 766    تاریخ اشاعت : 2018/03/15

افغانستان: سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملہ

افغان حکام کا کہنا ہے کہ صوبہ ہلمند کے ناد علی نامی شہر میں سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملہ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 749    تاریخ اشاعت : 2018/03/14

حکومت برطانیہ سفارت خانے کے تحفظ کی ضمانت دے

برطانیہ میں مقیم ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ حکومت برطانیہ کو اس بات کی ضمانت فراہم کرنا ہوگی کہ لندن میں ایرانی سفارت خانے پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے گروہ کو کنٹرول کرکے آئندہ ایسے حملے کے اعادے کی اجازت نہیں دے گی۔
خبر کا کوڈ: 721    تاریخ اشاعت : 2018/03/13

سفارت خانہ پر حملہ برطانوی پولیس کی رضامندی سے ہوا، ایران

ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ علاالدین بروجردی نے کہا ہے کہ لندن میں ایران کے سفارت خانے کی بالکونی تک کسی کا پہنچنا برطانوی پولیس کی رضامندی اور یا اس کی چشم پوشی کے بغیر ناممکن ہے اور ایران کے سفارت خانے پر حملہ برطانوی پولیس کی لاعلمی میں نہیں ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 697    تاریخ اشاعت : 2018/03/11

لندن میں ایرانی سفارتخانہ پر شیرازی فرقہ کے حملہ آوروں کو گرفتار کرلیا گیا

لندن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر بعیدی نژاد نے ایرانی سفارتخانہ پر شیرازی فرقہ کے طرفداروں کے حملہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سفارتخانہ پر حملہ کرنے والے صادق شیرازی کے طرفدار شرپسندوں کو گرفتار کرلیا گيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 694    تاریخ اشاعت : 2018/03/10

لندن میں ایرانی سفارتخانہ پربرطانوی شیعیت کے طرفداروں کا حملہ

لندن میں صادق شیرازی کے گمراہ فرقہ اور برطانوی شیعیت کے طرفداروں نے اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانہ پر حملہ کرکے ایران کے مقدس پرچم کی توہین اور ایرانی حکام کے خلاف نعرے لگائے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 692    تاریخ اشاعت : 2018/03/10

کابل ، مسجد الزھرا کے قریب خودکش حملہ متعدد شہید و زخمی

شیعہ لیڈر عبدالعلی مزاری کی برسی کے موقع پر اجتماع کے قریب حملے میں کم از کم دس افراد جان بحق ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 680    تاریخ اشاعت : 2018/03/09

دمشق کے رہائشی علاقے پر دہشت گردوں کا حملہ

دہشت گردوں نے شام کے دارالحکومت دمشق پر مارٹر گولوں سے حملہ کیا ہے جس میں دو عام شہری جاں بحق اور نو دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 637    تاریخ اشاعت : 2018/03/05

برکینا فاسو میں دہشتگردی 28 ہلاک 75 زخمی

افریقی ملک برکینا فاسو میں دہشتگردوں نے فرانسیسی سفارت خانے اور آرمی ہیڈ کوارٹرز پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 28 افراد ہلاک اور 75 زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 592    تاریخ اشاعت : 2018/03/03

سعودی عرب کے اناڑی کھلاڑی/ مقالہ

سعودی عرب کی خارجہ پالیسی کا شعبہ جس کی ذمہ داری اس وقت وزیر خارجہ عادل الجبیر پر ہے، خارجہ پالیسی کے اہم ستونوں سے خالی ہے۔
خبر کا کوڈ: 578    تاریخ اشاعت : 2018/03/03

غزہ کے علاقے رفح پر صیہونی فوج کا ہوائی حملہ

صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے پیر کی صبح ایک بار پھر غزہ کے جنوبی شہر رفح پر میزائلوں سے حملہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 389    تاریخ اشاعت : 2018/02/21

ہندوستان: نکسلی حملہ ، ہلاکتیں جلاو گھیراو

ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ میں نکسلی حملے میں 2 افراد ہلاک اور 7 سکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے جبکہ ایک درجن سے زائد گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 373    تاریخ اشاعت : 2018/02/19

امریکی ڈرون حملے میں طالبان سجنا گروپ کے سجنا محسود ہلاک

پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے میں کالعدم تحریک طالبان سجنا گروپ کے نائب امیر سجنا محسود کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔
خبر کا کوڈ: 291    تاریخ اشاعت : 2018/02/09

جنوبی غزہ پر اسرائیل کا ہوائی حملہ

صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے ہفتے کو بھی عزہ کے علاقے رفح پر ہوائی حملہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 226    تاریخ اشاعت : 2018/02/03

ریاض کے ملک خالد ہوائی اڈے پر یمن کا میزائل حملہ

یمنی فوج نے ایک بار پھر سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے ملک خالد ایئرپورٹ پر میزائل سے حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 191    تاریخ اشاعت : 2018/01/31

کشمیرمیں دھماکہ 4 پولیس اہلکار ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکے علاقے بارہمولہ ضلع کے سوپور میں آج ہفتہ کی صبح زوردار دھماکہ ہوا جس میں کشمیر پولیس کے چار اہلکار ہلاک اور 2 شدید زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 44    تاریخ اشاعت : 2018/01/06

مقبول خبریں