حادثہ

حادثہ

روس میں مسافر طیارہ حادثے کا شکار 41 افراد ہلاک

روس میں مسافر طیارے کو حادثہ پیش آیا جس میں اب تک 41 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3892   تاریخ اشاعت : 2019/05/06

نیپال میں ایئرپورٹ پر حادثہ، 4 ہلاک، 5 زخمی

نیپال کے لکلا ہوائی اڈے پر اتوار کی صبح ایک طیارہ ہیلی کاپٹر سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں چار افراد ہلاک اور پانچ دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3819   تاریخ اشاعت : 2019/04/14

برازیل ڈیم حادثے میں 224 ہلاکتیں

برازیل ڈیم حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 224 ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3788   تاریخ اشاعت : 2019/04/08

ہندوستانی فضائیہ کا طیارہ تباہ دو پائلٹ ہلاک

ہندوستانی فضائیہ کا مراج طیارہ جو تربیتی پرواز کے بعد ہوائی اڈے پر اتررہا تھا حادثے کا شکار ہوگیا جس میں دو ہوابازوں کی موت ہوگئی۔
خبر کا کوڈ: 3581   تاریخ اشاعت : 2019/02/02

ہندوستان میں ٹرین کا حادثہ، 50 سے زائد افراد ہلاک

ہندوستان کی ریاست پنجاب میں ٹرین سے کچل کر پچاس سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2842   تاریخ اشاعت : 2018/10/19

ہندوستان میں ٹرین کا حادثہ، متعدد افراد ہلاک و زخمی

ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے شہر رائے بریلی کے ہرچند پور ریلوے اسٹیشن کے قریب پیش آنے والے ٹرین کے ایک حادثے میں کئی افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2772   تاریخ اشاعت : 2018/10/10

امریکا کا جدید ترین جنگی طیارہ گر کر تباہ

امریکا کا جدید ترین جنگی طیارہ F-35B جنوبی کیرولائنا میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2656   تاریخ اشاعت : 2018/09/29

نائیجیریا میں کشتی ڈوبنے سے 21 افراد ہلاک

نائیجیریا میں کشتی ڈوبنے سے 21 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 29 کو بچا لیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2111   تاریخ اشاعت : 2018/08/04

میکسیکو میں طیارے کا حادثہ، تمام مسافر زندہ

شمالی میکسیکو میں مسافر طیارہ گرکر تباہ ہوگیا ہے تاہم سبھی مسافر زندہ بچ گئے لیکن پچاسی مسافر زخمی ہوگئے
خبر کا کوڈ: 2083   تاریخ اشاعت : 2018/08/01

بھارتی ریاست اترکھنڈ میں مسافر بس کو حادثہ؛ 40 سے زائد مسافر ہلاک

بھارتی ریاست اترکھنڈ میں مسافر بس گہری کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 40 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 1729   تاریخ اشاعت : 2018/07/01

ایران میں حادثہ کا شکار مسافر بردار طیارے کا ملبہ مل گیا

سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے کہا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والے آسمان ایر لائنز کے مسافر بردار طیارے کا ملبہ مل گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 392   تاریخ اشاعت : 2018/02/21

ایران کے مسافر طیارے کو حادثہ

اسلامی جمہوریہ ایران کا ایک مسافر بردار طیارہ آج صبح تہران یاسوج فضائی روڈ پر سانحہ کا شکار ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 355   تاریخ اشاعت : 2018/02/18

مقبول خبریں