دفاع - صفحہ 3

02 February 2025
دفاع

دشمن ایران کو میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرائت نہیں کرسکتا، وزیر دفاع

ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ملک کی مسلح افواج آمادگی کی اعلی ترین سطح پر ہیں اور کوئی بھی دشمن ایران کی جانب میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرائت نہیں کرسکتا۔
خبر کا کوڈ: 1489    تاریخ اشاعت : 2018/05/26

دشمن ایران کو میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرائت نہیں کرسکتا، وزیر دفاع

ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ملک کی مسلح افواج آمادگی کی اعلی ترین سطح پر ہیں اور کوئی بھی دشمن ایران کی جانب میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرائت نہیں کرسکتا۔
خبر کا کوڈ: 1489    تاریخ اشاعت : 2018/05/26

بچوں سے جنسی زیادتی پوپ فرانسس کی معافی

بچوں سے زیادتی کو نظرانداز کرنے والے چلی کے بشپ کے دفاع پر پوپ فرانسس نے معافی مانگ لی ۔
خبر کا کوڈ: 1153    تاریخ اشاعت : 2018/04/12

واپسی مارچ کو جاری رکھنے پر تاکید

صیہونی فوجیوں نے غزہ کے سرحدی علاقوں میں پر امن فلسطینی مظاہرین کے خلاف اپنے وحشیانہ حملے جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر ان پر فائرنگ کی۔
خبر کا کوڈ: 1055    تاریخ اشاعت : 2018/04/06

ایران کی دفاع ی طاقت کسی کے خلاف نہیں، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے ایر ان کی دفاع ی طاقت کو جارحیت کی روک تھام، خطے کے امن و استحکام اور سلامتی کا ضامن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو بھی ایران کے ہتھیاروں، میزائلوں یا دفاع ی طاقت میں اضافے سے خوف کھانے کی ضرورت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 665    تاریخ اشاعت : 2018/03/08

اپنے دفاع کے لئے فیصلہ ایران خود کرے گا

ایران کے تمام اعلی حکام اس بات پر متفق ہیں کہ ایران کے دفاع ی امور کو کسی دوسرے ملک منجملہ فرانس سے کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ ہی ایران کے داخلی اور دفاع ی امور میں کسی کو مداخلت کرنے کی اجازت دی جائے گی
خبر کا کوڈ: 601    تاریخ اشاعت : 2018/03/04

میزائل پروگرام پر مذاکرات کے لیے ایران کی شرط

ایران کی مسلح افواج کے ترجمان نے میزائل پروگرام پر مذاکرات کو امریکہ اور یورپ کے دور مار میزائلوں کی نابودی سے مشروط کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 596    تاریخ اشاعت : 2018/03/03

ایرانی میزائل ڈیفینس سسٹم ملکی دفاع کے لیے پوری طرح آمادہ

ایرانی ماہرین اور سائنسدانوں نے ملکی دفاع کے لیے جدید ترین میزائل ڈیفینس سسٹم کی تیاری کا کام مکمل کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 591    تاریخ اشاعت : 2018/03/03

روس دنیا میں برتری کے مقام پر لوٹ آیا ہے، صدر پوتن

روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ ان کا ملک فوجی آمادگی اور دفاع ی ٹیکنالوجی کے لحاظ سے دنیا میں برتری کے مقام پر دوبارہ لوٹ آیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432    تاریخ اشاعت : 2018/02/23

عدالت کا فیصلہ: نوازشریف پارٹی کی صدارت کے لئے بھی نااہل

پاکستان کی سپریم کورٹ نے نوازشریف کو پارٹی کی صدارت کے لئے نااہل قراردے دیتے ہوئے سینیٹ کے الیکشن کے لئے ن لیگ کے امیدواروں کے ٹکٹ بھی منسوخ کردئے ہیں
خبر کا کوڈ: 407    تاریخ اشاعت : 2018/02/22

ایٹمی معاہدے پر امریکی موقف پر روس کی تنقید

روس کے وزیر خارجہ نے ایٹمی معاہدے کے بارے میں امریکی موقف پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اس معاہدے میں کسی بھی طرح کی تبدیلی کو ناممکن قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 308    تاریخ اشاعت : 2018/02/13

ایران دفاع ی توانائی بڑھانے کے لئے اپنے حق سے پیچھے نہیں ہٹے گا، بہرام قاسمی

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنے دفاع میں قومی و اسلامی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے دفاع ی توانائی کو مضبوط بنانے کے لئے اپنے مسلمہ حق سے ذرہ برابر بھی پیچھے نہیں
خبر کا کوڈ: 237    تاریخ اشاعت : 2018/02/05

اہل سنت کے علمائے دین ہماری آنکھوں کا سہرا ہیں: سربراہ بسیج

مراقد اہل بیت کا دفاع کرتے ہوئے اب تک 30 سنی علماء دین شہید ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 99    تاریخ اشاعت : 2018/01/20

پاک ایران دفاع ی تعاون سے علاقائی استحکام مضبوط ہوگا: ایرانی وزیر دفاع

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع اور لاجسٹک نے پاکستان کے ساتھ تعلقات کی توسیع پر زور دیتے ہوئے کہا ہے ہے کہ دونوں ممالک کے دفاع ی تعاون کے فروغ سے خطے میں قیام امن و استحکام مضبوط ہوگا.
خبر کا کوڈ: 92    تاریخ اشاعت : 2018/01/17

فلسطین کے دفاع اور صیہونی حکومت کے خلاف استقامت پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید- ویڈیو

خبر کا کوڈ: 91    تاریخ اشاعت : 2018/01/17

امریکہ کو ایران کی طاقت کا بخوبی اندازہ ہے، سپاہ پاسداران

ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل علی فدوی نے کہا ہے کہ ایران کے میزائلوں، ڈرون طیاروں اور تباہ کن بحری جہازوں نے خلیج فارس سے لیکر آبنائے ہرمز تک اور حتی بحیرہ عمان میں دور دور تک کے علاقوں کا احاطہ کر رکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 62    تاریخ اشاعت : 2018/01/14

ایرانی عوام ، دشمنوں کی جدید سازشوں کے بارے میں آگاہ، ہوشیار اور بیدار ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل سلامی نے کہا ہے کہ ایرانی عوام، امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی نئی سازشوں کے بارے میں آگاہ، ہوشیار اور بیدار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 59    تاریخ اشاعت : 2018/01/10

15 فلسطینی بچے شہید

بچوں کا دفاع کرنے والی عالمی موومنٹ نے اعلان کیا ہے کہ 2017 میں 15 فلسطینی بچے غزہ، غوب اردن اور قدس شہر میں شہید ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 56    تاریخ اشاعت : 2018/01/10

مقبول خبریں