خطاب - صفحہ 4

02 February 2025
خطاب

ہم اپنے میزائلوں کو دقیق نشانہ بنانے والے میزائلوں میں تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اسرائيل کی غاصب اور صہیونی حکومت کو عارضی اور جعلی حکومت قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اپنے میزائلوں کو دقیق نشانہ بنانے والے میزائلوں میں تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5096    تاریخ اشاعت : 2022/02/17

قائد معظم انقلاب اسلامی کا آذربائیجان کے عوام سے خطاب کا آغاز

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا آذربائیجان کے عوام سے ٹی وی چینلوں پربراہ راست خطاب کا آغازہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5095    تاریخ اشاعت : 2022/02/17

قائد معظم انقلاب اسلامی آذربائیجان کے عوام سے خطاب کریں گے

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای 29 بہمن سن 1356 ہجری شمسی میں تبریز کے عوام کے قیام کی مناسبت سے جمعرات کو آذربائیجان کے عوام سے خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5091    تاریخ اشاعت : 2022/02/16

سید حسن نصر اللہ آج سہ پہر کو خطاب کریں گے

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج سہ پہر کو ملکی اور عالمی امور کے بارے میں قوم سے خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5090    تاریخ اشاعت : 2022/02/16

امیدیں اللہ تعالی سے وابستہ ہیں نیویارک اور ویانا سے نہیں/ لاشرقیہ ولاغربیہ کی پالیسی پر گامزن ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے تہران میں نماز جمعہ کے خطبوں سے قبل حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم لاشرقیہ اور لا غربیہ کی پالیسی پر گامزن ہیں ہماری امیدیں اللہ تعالی کی ذات سے وابست ہیں نیویارک اور ویانا سے نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5076    تاریخ اشاعت : 2022/02/12

لبنان کی نئی کابینہ کی تشکیل کا خیر مقدم/ ایرانی ایندھن کے بارے میں امریکی اندازے غلط ثابت

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے لبنان میں نئی کابینہ کی تشکیل کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی طرف سے لبنان کو ایندھن فراہم کرنے کے بارے میں امریکہ کے تمام اندازے غلط ثابت ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5047    تاریخ اشاعت : 2021/09/14

سید حسن نصر اللہ لبنان کے پہاڑوں کی آزادی کی سالگرہ کے موقع پر خطاب کریں گے

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ بروز جمعہ لبنان کے پہاڑوں کی آزادی کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر لبنانی عوام سے خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4976    تاریخ اشاعت : 2021/08/25

پاکستان میں شرپسند عناصر محرم الحرام میں امن خراب کرسکتے ہیں

پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان میں شرپسند عناصر محرم الحرام میں امن خراب کرنے کے کوشش کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4947    تاریخ اشاعت : 2021/08/16

سید حسن نصراللہ:

اسرائیل کی مسلط کردہ 33 روزہ جنگ میں کامیابی کے آثارکا تحفظ اہمیت کا حامل ہے

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے 33 روزہ جنگ کی کامیابی کی سالگرہ کے موقع پر کہا ہے کہ اسرائیل کی مسلط کردہ 33 روزہ جنگ میں کامیابی کے آثارکا تحفظ اہمیت کا حامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 4914    تاریخ اشاعت : 2021/08/08

پاکستان کا کشمیر کی حیثیت بحال ہونے تک ہندوستان سے مذاکرات نہ کرنے کا فیصلہ

پاکستان کے صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی حیثیت بحال ہونے تک ہندوستان کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 4908    تاریخ اشاعت : 2021/08/05

مقبول خبریں