ایران - صفحه 135

ایران

اسلامی انقلاب کی کرنیں دنیا کے گوشہ و کنار میں

اسلامی جمہوریہ ایران اور دنیا بھر کی طرح پاکستان اور ہندوستان اور ان کے زیر انتظام کشمیر میں بھی اسلامی انقلاب کی کامیابی کی 39 ویں سالگرہ کی تقریبات انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہیں اور اسی سلسلے میں کل ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھی ایک پر وقار تقریب منعغقد ہوئی جس میں اہم شخصیات ،علمائے کرام اورعوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 244   تاریخ اشاعت : 2018/02/05

ایران دفاعی توانائی بڑھانے کے لئے اپنے حق سے پیچھے نہیں ہٹے گا، بہرام قاسمی

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنے دفاع میں قومی و اسلامی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے دفاعی توانائی کو مضبوط بنانے کے لئے اپنے مسلمہ حق سے ذرہ برابر بھی پیچھے نہیں
خبر کا کوڈ: 237   تاریخ اشاعت : 2018/02/05

سربلندی کے ساتھ ملک کا دفاع کر رہے ہیں، وزیر دفاع

ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد حسین باقری نے کہا ہے کہ ایران کی عظیم اور بہادر قوم تمام تر سختیوں اور پابندیوں کے باوجود پوری سربلندی کے ساتھ ملک کا دفاع کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 234   تاریخ اشاعت : 2018/02/05

امام خمینی کے انقلاب کا نقطہ عروج / ۳

اسلام دشمنوں نے غیر صالح حکام کے ہاتھوں تفرقہ اندازی کی تلوار سے امت پیغمبر اسلام ؐ کی وحدت کو پارہ پارہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 231   تاریخ اشاعت : 2018/02/04

تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ اور ارکان کی امام خمینی کے مرقد مطہر پر حاضری

تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ اور ارکان نے ہفتے کو امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے مزار پر حاضری دے کر اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی کی امنگوں سے تجدید عہد کیا۔
خبر کا کوڈ: 221   تاریخ اشاعت : 2018/02/03

امریکی اقدامات مایوس کن اور بے فائدہ: عراقچی

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے مشیر برائے سیاسی امورسید عباس عراقچی نے تہران میں ایشیائی سیاسی جماعتوں کی کانفرنس کے موقع پر صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی نظر میں امریکہ کے حالیہ اقدامات مایوس کن ہیں جس سے امریکہ کو کوئی فائدہ نہیں ملے گا
خبر کا کوڈ: 219   تاریخ اشاعت : 2018/02/03

پابندیاں عوامی حقوق کی خلاف ورزی ہیں : ایران

اقتصادی پابندیاں پائیدار ترقی کی راہ میں رکاوٹ اور عوام کے ترقی کرنے کے حق کی خلاف ورزی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 218   تاریخ اشاعت : 2018/02/03

تاریخ انقلاب اسلامی/ ویڈیو

خبر کا کوڈ: 217   تاریخ اشاعت : 2018/02/03

ایران کے اسلامی انقلاب کے ممتازترین ثقافتی نتائج

ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی امام خمینی (رح) کی مدبرانہ قیادت، دیندار لوگوں کا اتحاد اور مکتب شیعیت کی بنیادی تعلیمات کے مرہوں احسان ہے اور یہ عالمی، داخلی اور علاقائی انقلاب میں بہت ہی موثر رہی ہے۔ اس صدی کا یہ الہی معجزہ ہے اور اس نے ملک پر قابض ظالم اور خونخوار عالمی غنڈوں کو محروم کردیا اور دوسری طرف دنیا کے مسلمانوں اور کمزور لوگوں کے دلوں میں امید کی کرن چھوٹی اور اسلامی تمدن کو پھر سے حیات نو ملی۔
خبر کا کوڈ: 215   تاریخ اشاعت : 2018/02/03

مشہد کانفرنس میں انتفاضہ فلسطین کی حمایت پر تاکید

انتفاضہ فلسطین کی حمایت میں طلبا کانفرنس کے اختتامی بیان میں تمام مسلمانوں کی امنگ و آرزو کی حیثیت سے آزادی فلسطین اور غاصب صیہونیوں کا مقابلہ کئے جانے کے لئے نئی تحریک شروع کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 201   تاریخ اشاعت : 2018/02/02

آغاز عشرہ فجر/ ویڈیو

خبر کا کوڈ: 199   تاریخ اشاعت : 2018/02/02

روس کے شہر سوچی میں شام کے امن مذاکرات کا آغاز

روس کے شہر سوچی میں صدر پوتین کے پیغام سے شام کے امن مذاکرات شروع ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 193   تاریخ اشاعت : 2018/02/01

"پلیرمو" کنونشن سے مزاحمتی گروہوں کی سرگرمیوں سے کوئی تعلق نہیں: ایران

ایرانی محکمہ خارجہ نے منظم جرائم کی روک تھام کنونشن (پلیرمو) میں ایران کی شمولیت کے حوالے سے بعض شبہات کے جواب میں کہا ہے کہ اس کنونشن کا مزاحمتی گروہوں کی سرگرمیوں سے متعلق نہیں ہے.
خبر کا کوڈ: 188   تاریخ اشاعت : 2018/01/31

ٹرمپ سلامتی کونسل میں ایران فویبا کو ہوا دینے کے لئے کوشاں ہیں

امریکی صدر ٹرمپ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اپنے بے بنیاد دعوؤں کی تکرار کرتے ہوئے ایک بار پھر ایران پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ علاقے میں عدم استحکام پیدا کرنے والی سرگرمیاں انجام دے رہا ہے- ٹرمپ نے دعوی کیا کہ ایران یمن کو ہتھیار فراہم کر رہا ہے۔ اس کے جواب میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ٹرمپ کے دعوے کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کو چاہئے کہ جھوٹے ثبوت پھر سے تیار کرنے کی کوشش کریں۔
خبر کا کوڈ: 185   تاریخ اشاعت : 2018/01/30

ایران کے خلاف امریکی اقدامات ناکام

ایران کا کہنا ہے کہ ایران و دیگر ممالک کے مابین اقتصادی امور میں تعاون جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 182   تاریخ اشاعت : 2018/01/30

علاقائی امن و استحکام کا قیام ایران کی دیرینہ پالیسی ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ علاقائی امن و استحکام اور سلامتی میں مدد دینا اسلامی جمہوریہ ایران کی اصولی پالیسی ہے اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں آسکتی۔
خبر کا کوڈ: 178   تاریخ اشاعت : 2018/01/30

ایرانی انٹیلی جینس دشمن کو پر تک نہیں مارنے دے گی، وزیر داخلہ

ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ملک کے انٹیلی جینس اداروں نے بروقت کارروائی کر کے ملک میں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد کی منتقلی نیز دہشت گردوں کی دراندازی کو ناکام بنا دیا۔
خبر کا کوڈ: 173   تاریخ اشاعت : 2018/01/29

یورپ وعدہ خلافی کر کے ایٹمی معاہدے کا تحفظ نہیں کر سکتا، محمد جواد ظریف

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ یورپ وعدہ خلافی کر کے ایٹمی معاہدے کا تحفظ نہیں کر سکتا۔
خبر کا کوڈ: 171   تاریخ اشاعت : 2018/01/29

ایران کے بیشتر شہروں میں سنگین برفباری/ ویڈیو

خبر کا کوڈ: 167   تاریخ اشاعت : 2018/01/29

مغربی و شمالی ایران میں شدید برفباری

ایران کے مغربی و شمالی علاقوں میں شدید برفباری ہوئی ہے اور بعض پہاڑی علاقوں میں برف کی سطح ایک میٹر تک پہنچ گئی ہے جس کے سبب معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 166   تاریخ اشاعت : 2018/01/29

ناظرین
احدث الاخبار