عدالت - صفحہ 4

عدالت

اسرائیلی جارحیت پرفلسطین عالمی عدالت میں

فلسطین نے عالمی عدالت سے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں یہودی آباد کاری کے خلاف تحقیقات شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1454   تاریخ اشاعت : 2018/05/23

گیارہ بحرینی شہریوں کے بارے میں ظالمانہ فیصلے کا اعلان

بحرین کی شاہی حکومت کی نمائشی عدالت نے مزید دو سیاسی قیدیوں کو بے بنیاد الزامات کے تحت موت اور نو دیگر کو پندرہ برس قید کی ‎سزا سنائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1442   تاریخ اشاعت : 2018/05/21

امریکی عدالت کا ایران مخالف فیصلہ مضحکہ خیز، ترجمان وزارت خارجہ

ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے امریکی عدالت کے ایران مخالف فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران اس قسم کے غیرقانونی اقدام کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ اپنے لئے محفوظ رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1380   تاریخ اشاعت : 2018/05/07

حرم رضوی پر حملے میں داعش ناکام رہا ۔ کارٹون

ان دنوں تہران کی ایک عدالت میں ایرانی پارلیمنٹ پر چند ماہ قبل ہوئے داعشی حملے میں ملوث ملزمان کے خلاف کیس کی سماعت جاری ہے۔ملزمان میں ایک فرد وہ بھی ہے جو مشہد مقدس میں واقع حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضۂ مبارک میں بم دھماکے کروانے کا ارادہ رکھتا تھا۔
خبر کا کوڈ: 1372   تاریخ اشاعت : 2018/05/06

نائیجیریا میں شیخ زکزکی کی جسمانی حالت تشویشناک

نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم الزکزکی کی بیٹی نے کہا ہے کہ جیل میں قید ان کے والد کی جسمانی حالت تشویشناک ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1141   تاریخ اشاعت : 2018/04/11

برازیل کے سیاسی بحران میں شدت

برازیل کے سابق صدر کے جیل جانے سے انکار کے بعد اس ملک میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1075   تاریخ اشاعت : 2018/04/07

نواز شریف کی حزب اختلاف کی جماعتوں پر کڑی نکتہ چینی

پاکستان کے سابق وزیراعظم اور حکمراں جماعت مسلم کے قائد میاں نواز شریف نے حزب اختلاف کی جماعتوں پر چور دوازے اسے اقتدار حاصل کرنے کوششوں کا الزام عائد کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 823   تاریخ اشاعت : 2018/03/18

پرویزمشرف نے وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا

پاکستان کے سابق صدر پرویزمشرف نے وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 820   تاریخ اشاعت : 2018/03/18

بحرین میں سزائے موت کے قیدی پر تشدد

بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے سزائے موت کے قیدی کو بے پناہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 810   تاریخ اشاعت : 2018/03/18

نواز شریف اور مریم کو عدالت میں پیش ہونے کا نوٹس

پاکستان کی ایک اعلی عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی کو عدلیہ کے خلاف بیان دینے پر نوٹس جاری کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 760   تاریخ اشاعت : 2018/03/15

دہری شہریت والے سینیٹرز کے سروں پر عدالتی تلوار

سپریم کورٹ نے دہری شہریت والے 4 نومنتخب سینیٹرز کا نوٹیفکیشن روک دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 650   تاریخ اشاعت : 2018/03/06

پاکستان کے وزیر اعظم کی نیب کی عدالت پر کڑی نکتہ چینی

پاکستان کے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب سیاسی جماعتیں توڑنے کے لے بنایا گیا ڈریکونین قانون ہے۔
خبر کا کوڈ: 562   تاریخ اشاعت : 2018/03/02

بحرین کی نمائشی عدالت کے ظالمانہ فیصلوں کی مذمت

علمائے بحرین نے آل خلیفہ حکومت کی نمائشی عدالت کے فیصلوں کو دین اسلام اور عدل و انصاف کے بنیادی اصولوں کے منافی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 539   تاریخ اشاعت : 2018/02/28

نواز شریف نے عدالت کا فیصلہ تسلیم کرنے سے انکار کر دیا

پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے خلاف عدالت کے فیصلے کو ناقابل قبول قرار دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 537   تاریخ اشاعت : 2018/02/28

پاکستان میں فرقہ واریت: ایم ڈبلیو ایم کا عدالت جانےکا فیصلہ

مجلس وحدت مسلمین کی اعلی کونسل نے مسلم لیگ نون کی متعصبانہ پالیسی کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 486   تاریخ اشاعت : 2018/02/26

افغانستان کی آواز سنو/ ویڈیو

خبر کا کوڈ: 450   تاریخ اشاعت : 2018/02/24

پاکستانی وزیر اعظم بھی عدالت کے خلاف بول پڑے

پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ احتساب عدالت سے نواز شریف کو کسی قسم کا انصاف نہیں ملے گا جبکہ نواز شریف کے خلاف کرپشن کا کوئی چارج نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 428   تاریخ اشاعت : 2018/02/23

مقبول خبریں