اسلامی جمہوریہ ایران - صفحه 12

اسلامی جمہوریہ ایران

کسپیئن سی کنونشن کا سربراہی اجلاس، ایران سمیت پانچ ملکوں کی دستخط

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے قزاقستان کے شہر آکتاؤ میں کسپیئین سی کے ساحلی ملکوں کے سربراہی اجلاس اور رکن ملکوں کے درمیان کسپیئین سی کنونشن پر دستخط کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں اس کنونشن کی اہمیت پر زور دیا اور کہا کہ یہ سمندر اور اسلامی جمہوریہ ایران دونوں ہی ٹرانزیٹ میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2195   تاریخ اشاعت : 2018/08/12

ایران کے صدر کے خصوصی ایلچی کی ترکی کے صدر سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹرحسن روحانی کی جانب سے خصوصی پیغام ان کے ترک ہم منصب رجب طیب اردوغان کے حوالے کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2171   تاریخ اشاعت : 2018/08/10

پابندیاں اور مذاکرات ایک ساتھ نہیں ہوسکتے، صدر روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ تہران کے ساتھ مذاکرات کی پیشکش کرنے کا ٹرمپ کا مقصد ایرانی عوام کے خلاف نفسیاتی جنگ چھیڑنا ہے- انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ پابندیوں کے ساتھ ساتھ مذاکرات کی پیشکش بے معنی اور فضول ہے۔
خبر کا کوڈ: 2147   تاریخ اشاعت : 2018/08/08

ٹرمپ کا مقصد ایران میں نفسیاتی جنگ شروع کرنا ہے: صدر روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران کو مذاکرات کی پیشکش کا مقصد در اصل ایرانی قوم کے خلاف نفسیاتی جنگ شروع کرنا اور امریکی کانگریس کے انتخابات سے فائدہ حاصل کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2140   تاریخ اشاعت : 2018/08/07

یمن پر سعودی اور اماراتی حملوں کی مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن پر سعودی عرب کی مسلسل وحشیانہ جارحیتوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے
خبر کا کوڈ: 2116   تاریخ اشاعت : 2018/08/04

ایران کے وزیر خارجہ کی سنگاپورکی صدر اور اپنےہم منصب سے ملاقاتیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے آسیان تنظیم کے 51ویں اجلاس کے موقع پر سنگاپورکی صدر اور وزیر خارجہ کے ساتھ اہم ملاقاتیں کیں اور دوجانبہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 2104   تاریخ اشاعت : 2018/08/03

ایران کے پانیوں میں امریکہ اپنا راستہ بھول گیا: ایران

ایران کے وزیر خارجہ نےخلیج فارس میں امریکی فوج کی موجودگی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ ہمارے خطے کے پانیوں میں اپنا راستہ تلاش نہیں کر پا رہا ۔
خبر کا کوڈ: 2102   تاریخ اشاعت : 2018/08/03

ایران کے وزیر خارجہ اور سنگاپور کے وزیراعظم کی ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اور سنگاپور کے وزیراعظم نے آسیان تنظیم کے 51ویں اجلاس کے موقع پر علاقائی اور عالمی مسائل سمیت جوہری معاہدے پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 2090   تاریخ اشاعت : 2018/08/02

تیل کی سپلائی کا انحصار ایران کی جانب سے قائم کی جانےوالی سیکورٹی پر ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سینیئرکمانڈر حبیب اللہ سیاری نے کہا ہے کہ خلیج فارس سے دیگر علاقوں کے لئے تیل اور انرجی کی سپلائی کا دارومدار ایران کے ذریعے قائم کی جانے والی سیکورٹی پر ہے۔
خبر کا کوڈ: 2010   تاریخ اشاعت : 2018/07/28

یورپ کے ساتھ مذاکرات میں خاص نتیجےکی توقع نہیں: ایرانی اسپیکر

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کے حوالے سے یورپ کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے تاہم کسی خاص نتیجےکی توقع نہیں کی جاسکتی۔
خبر کا کوڈ: 1988   تاریخ اشاعت : 2018/07/26

امریکی حکام کے بیانات کے مقابلے ایرانی عوام کی استقامت پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کی استقامت اور اتحاد امریکی حکام کے گھٹیا اور پست بیانات کا بھرپور جواب ہے۔
خبر کا کوڈ: 1972   تاریخ اشاعت : 2018/07/25

حضرت امام رضا (ع) کی ولادت باسعادت مبارک ہو

آج گیارہ ذی قعدہ دنیا بھر کے اہل تشیع کے آٹھویں امام حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام کا یوم ولادت با سعادت ہے۔
خبر کا کوڈ: 1966   تاریخ اشاعت : 2018/07/25

امریکہ منافقین گروہ کی دہشتگردی کا ذمے دار ہے: ایران

اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل کو بھیجے گئے ایک مراسلے میں مطالبہ کیا کہ امریکہ، ایران مخالف دہشتگرد تنظیم منافقین کی حمایت بند کرے. انہوں نے ملک دشمن گروہ منافقین کی امریکی حمایت کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح پر اس تنظیم کی دہشتگردانہ کارروائیوں کی اصل ذمہ دار امریکی حکومت ہے.
خبر کا کوڈ: 1955   تاریخ اشاعت : 2018/07/24

ایران کے فکور میزائل پروڈکش لائن کا افتتاح

فضا سے فضا میں مار کرنے والے ایران کے فکور میزائل کی پروڈکش لائن کا پیر کو ایران کے وزیر دفاع کی موجودگی میں افتتاح ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 1947   تاریخ اشاعت : 2018/07/23

ناظرین
احدث الاخبار
الأکثر تعلیقاً