دشمن - صفحه 5

دشمن

دشمن کو جارحیت کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی، میجر جنرل جعفری

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر میجر جنرل محمد علی جعفری نے کہا ہے کہ دشمن کو ایران کے خلاف جارحیت کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔
خبر کا کوڈ: 2016   تاریخ اشاعت : 2018/07/28

ایران دشمنوں کی دھمکیوں اور پابندیوں سے مرعوب نہیں

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایرو اسپیس ڈویژن کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران نے دشمن کی دھمکیوں اور پابندیوں کو مواقع میں تبدیل کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1980   تاریخ اشاعت : 2018/07/25

دشمن کی سازشیں ناکام ہوں گی، خطیب جمعہ تہران

تہران کے خطیب جمعہ نے امریکہ اور اس کے حامیوں کے ایران مخالف اقدامات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن ایران کی عزت و سربلندی کے مورچوں پر حملے کرنے میں ناکام ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1707   تاریخ اشاعت : 2018/06/29

امریکا خطے کی جغرافیائی حیثیت کو تبدیل کرنا چاہتا ہے، وزیر دفاع حاتمی

اسلامی جمہوریہ ایران نے علاقے میں امریکی ریشہ دوانیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کا مقصد خطے کے امن کو تباہ اور جغرافیائی حیثیت کو تبدیل کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1632   تاریخ اشاعت : 2018/06/22

دشمن کی نفسیاتی جنگ کے خلاف ایرانی ریڈیو و ٹیلی ویژن پیش پیش

ایران کے صدر نے کہا ہے کہ آئی آر آئی بی ایرانی عوام کے اعتماد و امید کو ٹھیس پہنچانے کے لئے دشمن کی نفیساتی جنگ کے خلاف ہر اول دستے کا کردار ادا کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1622   تاریخ اشاعت : 2018/06/21

تمام امریکی حکومتیں ایرانی عوام کی دشمن ہیں، صدر حسن روحانی

صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اگرچہ امریکہ کی تمام حکومتیں ایران کی دشمن رہی ہیں لیکن ٹرمپ انتظامیہ سب سے زیادہ خبیث اور بدتر ہے اور ملت ایران کے خلاف انتہائی ناپاک اور شرمناک منصوبوں پر عمل پیرا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1591   تاریخ اشاعت : 2018/06/14

ایرانی قوم میں مایوسی پیدا کرنا دشمن کی سازش

ایران کے صدر نے کہا ہے کہ بشریت کا مستقبل روشن، تابناک اور درخشاں ہے اور ہم روشن اور تابناک مستقبل کے منتظر ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1337   تاریخ اشاعت : 2018/05/01

دہشت گردی کے خلاف جنگ

چین نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سب کو مل کر ایک دوسرے کا ساتھ دینا چاہئیے۔
خبر کا کوڈ: 1292   تاریخ اشاعت : 2018/04/22

ایران کی دفاعی طاقت اور قابلیت کو ہرگز نہ آزمائیں

دشمنوں کی تمام سازشوں کے باوجود ایرانی قوم بالخصوص بہادر جوانوں اور شہدا کے خون کو رائیگان نہیں جانے دیں گے، امیر حاتمی
خبر کا کوڈ: 1135   تاریخ اشاعت : 2018/04/11

ایران شیطانی طاقتوں کے مقابلے میں ڈٹا ہوا ہے، جنرل موسوی

ایران کی بری فوج کے کمانڈر جنرل عبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ ایران مزاحمتی محاذ کو ناکام بنانے کی خواہاں شیطانی طاقتوں کے مقابلےمیں کامیابی کے ساتھ ڈٹا ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 901   تاریخ اشاعت : 2018/03/25

علاقائی بحران اغیار کی عدم مداخلت سے قابل حل ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے کہا ہے کہ علاقائی بحران من جملہ یمن،بحرین اور لیبیا کا بحران گفتگو اوراغیار کی عدم مداخلت سے قابل حل ہے۔
خبر کا کوڈ: 899   تاریخ اشاعت : 2018/03/25

دشمن اسلامی نظام کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں، خطیب جمعہ تہران

تہران کے خطیب نماز جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی نے کہا ہے کہ دشمن مختلف قسم کی سیاسی، اقتصادی، سماجی اور ثقافتی سازشوں کے ذریعے ایران کے اسلامی جمہوری نظام کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 790   تاریخ اشاعت : 2018/03/16

حقایق کو مسخ کرنا عوام دشمنی ہے : ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ حقایق، عوام کو دھوکہ دینے والی طاقتوں کو بے نقاب کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 764   تاریخ اشاعت : 2018/03/15

ناظرین
احدث الاخبار