روس - صفحہ 10

روس

روس کی امریکہ کے خلاف جوابی کارروائی / امریکی سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کا حکم

روس نے بھی امریکی پابندیوں کے جواب میں امریکی سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے اور پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4479   تاریخ اشاعت : 2021/04/17

روس کے وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے/ ظریف اور لاوروف کے درمیان مذاکرات کا آغاز

روس کے وزير خارجہ سرگئی لاوروف ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سےمذاکرات کا آغاز کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4463   تاریخ اشاعت : 2021/04/13

روسی وزیر خارجہ کی پاکستانی وزیر اعظم اور آرمی چیف سے ملاقات

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے پاکستانی وزیراعظم عمران خان، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے الگ الگ ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 4445   تاریخ اشاعت : 2021/04/09

روسی صدر نے مزید دو بار صدارتی انتخاب لڑنے کے قانون پر دستخط کردیئے

روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ایک ایسے قانون پر دستخط کردیئے ہیں جس سے انہیں مزید دو بار صدر کا انتخاب لڑنے کی اجازت مل گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4432   تاریخ اشاعت : 2021/04/06

شام کے بحران کے سلسلے میں روسی موقف

شام کا بحران اس ملک کے اندرونی معاملات میں بیرونی مداخلت کا نتیجہ ہے
خبر کا کوڈ: 4370   تاریخ اشاعت : 2021/03/14

ایرانی بحریہ کے ڈپٹی کمانڈر؛

روس اور چین سے سمندری مشقوں کے انعقاد کا سلسلہ جاری رہے گا

ایرانی بحریہ کے ڈپٹی کمانڈر نے دوست اور پڑوسی ملکوں سے اتحاد بنانے سے متعلق ایرانی کی بے پناہ صلاحیتوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ روس اور چین سے بحری مشقوں کے انعقاد کا سلسلہ جاری رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 4359   تاریخ اشاعت : 2021/03/10

شام پر بمباری کا حکم صدر بائیڈن نے دیا/ روس کی شام پر امریکی بمباری کی مذمت

خطے میں امریکی دہشت گرد فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ شام پر بمباری کا حکم صدر بائیڈن نے دیا تھا۔ ادھر روس نے شام پر امریکی بمباری کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4306   تاریخ اشاعت : 2021/02/27

روس:

جوہری معاہدے پر عمل در آمد کیلئے پہلا قدم امریکہ کو اٹھانا پڑے گا

روس کے نائب وزیر خارجہ اور جوہری مذاکرات کار نے کہا ہے کہ چونکہ امریکہ یکطرفہ طور پر جوہری معاہدے سے نکل گیا تھا اس لئے اب امریکہ کو جوہری معاہدے پر عمل در آمد کرنے میں پہلا قدم اٹھانا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 4288   تاریخ اشاعت : 2021/02/21

چابہار میں مشترکہ بحری مشق میں حصہ لینے والے روسی بحری بیڑے کی استقبالیہ تقریب

ایران اور روس کی بحریہ کے درمیان 2021 مشترکہ بحری مشق میں حصہ لینے والے روسی بحری بیڑے کی چابہار پہنچنے پراستقبالیہ تقریب منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 4265   تاریخ اشاعت : 2021/02/16

ایرانی پارلیمانی وفد کے دورہ روس نے مغربی کیمپ میں ہلچل مچا دی

ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے پارلیمانی وفد کے دورہ روس کے نتیجے میں مغربی کیمپ میں ہلچل پیدا ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4255   تاریخ اشاعت : 2021/02/14

ایرانی پارلیمنٹ کےاسپیکر قالیباف ماسکو پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقرقالیباف اسٹراٹیجک امور کے بارے میںرہبر معظم انقلاب اسلامیکا ایک اہم پیغام لیکر روس کے دارالحکومت ماسکوپہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4236   تاریخ اشاعت : 2021/02/08

روسی صدر اور امریکی صدر کی ٹیلیفون پر گفتگو

روسی صدر ولادیمیر پوتین اور امریکی صدر جوبائیڈن کے درمیان پہلا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4192   تاریخ اشاعت : 2021/01/29

ظریف:

روس میں تیار کردہ کورونا ویکسین کو ایران میں رجسٹر کیا گیا

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ روس میں تیار کردہ کورونا ویکسین "اسپوٹنک وی" کو ایران میں رجسٹر کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 4185   تاریخ اشاعت : 2021/01/27

مقبول خبریں