روس - صفحہ 18

02 February 2025
روس

ایٹمی معاہدے کی پاسداری کی اپیل

ہتھیاروں پر کنٹرول کے بارے میں اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ ایزومی ناکامتسو نے تمام فریقوں سے جامع ایٹمی معاہدے کی پاسداری کی اپیل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1299    تاریخ اشاعت : 2018/04/24

شام میں امریکی اتحاد کے غیر انسانی اقدامات پر اعتراض

اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکا کی سربراہی میں نام نہاد داعش مخالف اتحاد نے ہزاروں بے گناہ شہریوں کا قتل عام کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1242    تاریخ اشاعت : 2018/04/19

شام پر جارحیت کے خلاف سلامتی کونسل میں روس کی قرارداد

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شام پر امریکا، برطانیہ اور فرانس کے بلا جواز اور غیر قانونی حملے کے خلاف روس کی جانب سے پیش کردہ قرارداد کو مطلوبہ ووٹ نہیں ملے۔
خبر کا کوڈ: 1209    تاریخ اشاعت : 2018/04/16

شام پر امریکی حملہ بین الاقوامی جرم ہے، ایران، روس

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے روس ی ہم منصب کو ٹیلی فون کرکے شام پر امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے میزائل حملے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1208    تاریخ اشاعت : 2018/04/16

اسرائیل کو روس کا انتباہ

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے علاقے میں عدم استحکام سے متعلق اقدامات پر اسرائیل کو سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1172    تاریخ اشاعت : 2018/04/13

بشارالاسد کو اقتدار سے ہٹانا اب شامی تنازعے کا موضوع نہیں :عبدالباری عطوان

شام سے متعلق انقرہ میں ترکی ،ایران اور روس کے سربراہی اجلاس میں صدر بشارالاسد کو مدعو کئے جانے سے شامی تنازعے میں نئے مساوات پید ا ہوگئے ہیں اوراسے تینوں ممالک کے مثلث میں شامل ہونے کے امکانات میں اضافہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1134    تاریخ اشاعت : 2018/04/11

ایران و روس کی خطے میں امن کے لئے باہمی تعاون پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرنے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ شام میں سلامتی کے مکمل قیام اور خطے میں پائیدار استحکام تک ایران اور روس کے درمیان قریبی تعاون جاری رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 1114    تاریخ اشاعت : 2018/04/10

ایران و روس کے درمیان پارلیمانی تعاون کے سمجھوتے پر دستخط

اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے پارلیمانی اسپیکروں نے تہران میں پارلیمانی تعاون کے ایک سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1104    تاریخ اشاعت : 2018/04/09

شام پر کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا الزام فتنہ انگیزی، روس

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ شام کے شہر دوما میں شامی حکومت پر کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا الزام اشتعال انگیزی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1103    تاریخ اشاعت : 2018/04/09

تفتیش سے پہلے الزام، ثبوت سے پہلے سزا، برطانوی قانون

زہر دیئے جانے کے معاملے پر سلامتی کونسل میں برطانیہ اور روس کے درمیان لفظی جنگ چھڑگئی۔
خبر کا کوڈ: 1051    تاریخ اشاعت : 2018/04/06

داعش افغانستان میں اپنا فوجی اڈہ بنا رہا ہے، روس

روس ی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ شام میں دہشت گردوں کے خلاف ایران اور روس کی بھرپور جنگ کے بعد داعش اب دیگر علاقوں خاص طور پر افغانستان میں اپنا اڈہ قائم کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1041    تاریخ اشاعت : 2018/04/05

ایٹمی معاہدے کی امریکا کی جانب سے خلاف ورزی پر ایران کی تنقید

ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ امریکہ مختلف بہانوں سے اور ایٹمی معاہدے کی پابندی نہ کر کے ایران کو اس معاہدے کے مفادات سے محروم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1039    تاریخ اشاعت : 2018/04/05

ایران روس اور ترکی کے صدور کی مشترکہ پریس کانفرنس

ایران، روس اور ترکی کے صدور نے شام کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کے احترام پر زور دیتے ہوئے شام میں قیام امن کے لئے تعاون جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1029    تاریخ اشاعت : 2018/04/05

انقرہ کے سربراہی اجلاس کا بیان

ایران، روس اور ترکی کے سربراہوں نے انقرہ اجلاس کے اختتام پر ایک مشترکہ بیان میں شام میں دہشت گردی کے خاتمے تک مہم جاری رکھے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1028    تاریخ اشاعت : 2018/04/05

شام میں امن و استحکام کے لئے ایران و روس کے ساتھ ترکی کا تعاون

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے منگل کی رات انقرہ میں روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ان کا ملک شام میں امن و استحکام کے لئے ایران و روس کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا۔
خبر کا کوڈ: 1026    تاریخ اشاعت : 2018/04/05

دہشت گردی کے خلاف ایران روس تعاون جاری رکھنے پر زور

ایران کے وزیر دفاع نے شام میں دہشت گردوں کی مکمل نابودی تک تہران اور ماسکو کے درمیان تعاون جاری رکھے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1022    تاریخ اشاعت : 2018/04/04

مقبول خبریں