روس - صفحہ 5

02 February 2025
روس

روس کی امریکہ اور کینیڈا کے خلاف جوابی کارروائی / بائیڈن اور ٹروڈو پر پابندی عائد

روس نے امریکہ اور کینیڈا کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے امریکی صدر جو بائيڈن اور کینیڈا کے وویر اعظم جسٹن ٹروڈو سمیت اعلی عہدیداروں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5207    تاریخ اشاعت : 2022/03/16

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ماسکو پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5201    تاریخ اشاعت : 2022/03/15

روس نے چین سے عسکری اور فوجی مدد طلب کرلی

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ روس نے چین سے عسکری اور فوجی مدد طلب کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5198    تاریخ اشاعت : 2022/03/14

ایرانی وزیر خارجہ کل روس روانہ ہوں گے

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان منگل (15 مارچ) کو ماسکو، روس کے لیے روانہ ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 5200    تاریخ اشاعت : 2022/03/14

روس ی فوج کی پولینڈ کی سرحد پر یوکرائن کے سب سےبڑے فوجی اڈے پر شدید بمباری

روس ی فوج نے پولینڈ کی سرحد پر یوکرائن کے سب سے بڑے فوجی اڈے پر 30 میزائل داغے ہیں، جس کے نتیجے میں 35 اہلکار ہلاک اور 134 زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5193    تاریخ اشاعت : 2022/03/13

روس ی فوجیوں کی کیف کی جانب پیشقدمی جاری/ امریکہ کا یوکرائن میں روس کے خلاف جنگ نہ لڑنے کا اعلان

امریکی صدر جوبائیڈن نے یوکرائن کی جنگ میں امریکی فوجیں نہ بھیجنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ یوکرائن میں روس کے خلاف جنگ نہیں لڑے گا ، البتہ یورپ کی ایک ایک اینچ کاد فاع کرےگا۔ جبکہ روس ی فوجیوں نے کیف کا محاصرہ مزید تنگ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5187    تاریخ اشاعت : 2022/03/12

روس کی پابندیوں سے مغربی ممالک کو سخت مشکلات اور تکالیف کا سامنا کرنا پڑےگا

روس ی صدر پوتین نے مغربی ممالک کو خبردار کرتے ہوئےکہا ہے کہ اگر ماسکو نے پابندیاں لگائیں تو مغربی ممالک کو سخت مشکلات اور تکالیف کا سامنا کرنا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 5182    تاریخ اشاعت : 2022/03/10

امریکی صدر کا روس ی تیل اور گیس کی درآمدات پر پابندی کا اعلان

امریکی صدر جوبائیڈن نے ملک میں روس ی تیل اور گیس کی درآمدات پر پابندی کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5179    تاریخ اشاعت : 2022/03/09

امریکہ نے روس کے خلاف اقتصادی جنگ کا آغاز کردیا ہے

روس ی صدارتی محل کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ نے روس کے خلاف اقتصادی جنگ کا آغاز کردیا ہے اور روس اپنے ملک و عوام کے حقوق کے تحفظ کے لئے کسی بھی قسم کے ضروری اقدام سے دریغ نہیں کرےگا۔
خبر کا کوڈ: 5180    تاریخ اشاعت : 2022/03/09

یوکرائن میں روس کے تربیت یافتہ فوجی لڑر ہے ہیں/ یوکرائن کا روس ی جنرل کو ہلاک کرنے کا دعوی

روس اور یوکرائن کے درمیان جنگ آج تیرہویں دن بھی جاری ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات میں بھی معمولی پیشرفت ہوئی ہے جس کی وجہ سے یوکرائن کے بعض شہروں سے عام شہریوں کو خارج ہونے کا موقع ملا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5174    تاریخ اشاعت : 2022/03/08

روس نے یوکرائن کے 4 شہروں میں جنگ بندی کا اعلان کردیا

روس نے یوکرائن کے دارالحکومت کیف سمیت 4 شہروں میں جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔ جنگ بندی مقامی وقت کے مطابق 10 بجے سے شروع ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 5167    تاریخ اشاعت : 2022/03/07

مقبول خبریں