یوکرائن میں معاملات سنبھلتے سنبھلتے پھر کشیدہ ہوگئے ہیں۔ امریکہ یوکرائن کو جنگ میں دھکیلنے کی کوشش کررہا ہے جبکہ روس کا کہنا ہے کہ اس کا یوکرائن پر حملہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 5107 تاریخ اشاعت : 2022/02/20
ایڈمیرل ایرانی:
ایرانی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس مشق نے علاقائی ممالک اور اسلامی انقلاب کے دشمن عناصر کو اس بات کی یاد دہائی کرائی کہ آزاد ممالک مل کر ایک نیا ماڈل قائم کر سکتے ہیں جس میں ان کے اقدامات، سمندری حفاظت اور سلامتی کو یقینی بنانے پر مبنی ہوں اور عالمی امن کا باعث بھی بنیں۔
خبر کا کوڈ: 5064 تاریخ اشاعت : 2022/01/31

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی اور روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ٹیلیفون پرگفتگو میں عنقریب ملاقات کرنے کی امید ظاہر کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5049 تاریخ اشاعت : 2021/09/15

شام کے صدر بشار اسد ماسکو پہنچ گئے ہیں جہاں روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ان کا والہانہ استقبال کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے صدر کو شامی عوام کا اعتماد حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 5046 تاریخ اشاعت : 2021/09/14

روس ی صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ 20 سالہ افغان جنگ میں امریکہ کو صفر کامیابی ملی جبکہ امریکہ نے اس جنگ میں عام شہریوں کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5009 تاریخ اشاعت : 2021/09/02

ترکی کے جنگلات میں لگی آگ کو بجھانے کے آپریشن کے دوران روس ی فوج کا فائر فائٹنگ طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4943 تاریخ اشاعت : 2021/08/15

روس کی وزارت خارجہ نے روس کے خلاف کارروائی میں ملوث برطانیہ کے کئی حکام پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4922 تاریخ اشاعت : 2021/08/10

اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ اور روس ی بحریہ کے سربراہ نے مشترکہ خطرات کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں باہمی تعاون اور مشاورت پرتاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4875 تاریخ اشاعت : 2021/07/28

اسلامی جمہوریہ ایران کی بحری جنگی کشتی سہند روس کی بندگاہ "سینٹ پیٹرزبرگ" پہنچ گئی ہے، جہاں وہ روس میں منعقد ہونے والی بحری پریڈ میں شرکت کرےگی۔
خبر کا کوڈ: 4865 تاریخ اشاعت : 2021/07/25

روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے امریکی صدر جو بائیڈن کو وسطی ایشیائي ممالک میں روس ی فوجی اڈے دینے کی پیشکش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4846 تاریخ اشاعت : 2021/07/19

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے افغانستان کی موجودہ صورتحال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکی مشن ناکام ہوگيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4837 تاریخ اشاعت : 2021/07/17