بھارتی فوج یوں نے جموں و کشمیر کے ضلع سری نگر میں تازہ کارروائی کے دوران تین افراد کو قتل کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5210 تاریخ اشاعت : 2022/03/16
امریکی حکام کا کہنا ہے کہ روس نے چین سے عسکری اور فوج ی مدد طلب کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5198 تاریخ اشاعت : 2022/03/14

روسی فوج نے پولینڈ کی سرحد پر یوکرائن کے سب سے بڑے فوج ی اڈے پر 30 میزائل داغے ہیں، جس کے نتیجے میں 35 اہلکار ہلاک اور 134 زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5193 تاریخ اشاعت : 2022/03/13

امریکی صدر جوبائیڈن نے یوکرائن کی جنگ میں امریکی فوج یں نہ بھیجنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ یوکرائن میں روس کے خلاف جنگ نہیں لڑے گا ، البتہ یورپ کی ایک ایک اینچ کاد فاع کرےگا۔ جبکہ روسی فوج یوں نے کیف کا محاصرہ مزید تنگ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5187 تاریخ اشاعت : 2022/03/12

اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے نام اپنے خط میں شام میں اسرائيل کے دہشت گردانہ حملے میں ایران کے دو فوج ی مشیروں کی شہادت کی مذمت کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5188 تاریخ اشاعت : 2022/03/12

بھارتی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر کے علاقے خاصہ میں واقع بارڈر سکیورٹی فورس کے ہیڈ کوارٹر میں فائرنگ کے واقعے میں 6 اہلکار ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5164 تاریخ اشاعت : 2022/03/06

اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے سربراہ پاکستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے پاکستانی فضائیہ کے حکام کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ ایرانی فضائیہ پاکستانی فضآئیہ کے ساتھ بھر پور تعاون کرنے کے لئے آمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 5148 تاریخ اشاعت : 2022/03/02

روس کی طرف سے یوکرائن میں فوج ی آپریشن کا سلسلہ آج ساتویں دن میں داخل ہوگیا ہے۔ روسی فضائیہ کے اہلکار یوکرائن کے دوسرے بڑے شہر میں داخل ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5147 تاریخ اشاعت : 2022/03/02

روس نے یوکرائن کے ساتھ مذاکرات کے لئے اپنا وفد بیلاروس بھیج دیا ہے جبکہ یوکرائن کے صدر ولودیمیر زلنسکی نے کہا ہے کہ وہ مذاکرات کے لئے تیار ہیں لیکن بیلاروس میں مذاکرات نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5142 تاریخ اشاعت : 2022/02/28

بیلاروس نے روس کی مدد کیلئے یوکرائن میں فوج بھیجنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5144 تاریخ اشاعت : 2022/02/28

روسی فوج یوکرائن کے شہر خارکوف میں داخل ہوگئی ہے جبکہ چیچنیا نے روسی فوج کے شانہ بشانہ لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے یوکرائن میں فوج تعینات کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5137 تاریخ اشاعت : 2022/02/27