ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع بڈگام اور پلوامہ میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران مزید 5 افراد کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5063 تاریخ اشاعت : 2022/01/30
امریکی مذاکرات کار زلمے خلیل زاد نے فاش کیا ہے کہ طالبان کے ساتھ معاہدہ تھا کہ دو ہفتے تک کابل میں داخل نہیں ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 5055 تاریخ اشاعت : 2021/09/16

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید سے امریکی خفیہ ایجنسی " سی آئی اے" کے سربراہ ولیم جوزف برنز نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 5038 تاریخ اشاعت : 2021/09/09

پاکستانی فوج کے ترجمان نے افغانستان کے صوبہ پنجشیر میں قومی مزاحمت فورسزکے خلاف ڈرونز اور فضائی حملوں میں ملوث ہونے سے انکارکردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5027 تاریخ اشاعت : 2021/09/07

امریکی سینیٹر گراہم لِنڈسے نے کہا ہے کہ نوے کی دہائی دوبارہ دہرائی جا رہی ہے اور دہشت گردی ایک بڑا خطرہ اب بھی موجود ہے اس لیے امریکی فوج کو مستقبل میں دوبارہ افغانستان جانا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 5025 تاریخ اشاعت : 2021/09/07

امریکی صدر جوبائیڈن نے افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے انخلاء کو غیر معمولی کامیابی قرار دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 5000 تاریخ اشاعت : 2021/09/01

جنگ بندی کے با وجود فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج نے تین مقامات پر میزائل گرائے۔
خبر کا کوڈ: 4996 تاریخ اشاعت : 2021/08/31

امریکہ نے افغانستان میں ڈرون حملہ کرکے کابل ایئرپورٹ بم دھماکوں کے ممکنہ منصوبہ ساز کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4989 تاریخ اشاعت : 2021/08/28

پاکستان نے گائیڈڈ میزائل " فتح ون " کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4975 تاریخ اشاعت : 2021/08/25

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن ميں ایران کا کوئی فوجی مشیر نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 4964 تاریخ اشاعت : 2021/08/22

عرب ذرائع کے مطابق غزہ کے بعض علاقوں پر اسرائیلی فضائیہ نے وحشیانہ بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4961 تاریخ اشاعت : 2021/08/22