پوتین

پوتین

روسی صدر پیوٹن اگلے ہفتے تہران کا دورہ کریں گے

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن اگلے ہفتے ایران کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5662   تاریخ اشاعت : 2022/07/13

ایرانی صدر اور پوٹین کی اشک آباد میں ملاقات

ایرانی صدر حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی اور روسی صدر ولادیمیر پوٹین کی ترکمانستان میں ملاقات ہوئی۔ جس میں اہم دوطرقہ، علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 5611   تاریخ اشاعت : 2022/06/30

روسی صدر کا ضرورت پڑنے پر جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا اعلان

روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ اگر ضرورت محسوس ہوئی اور روس کی حاکمیت کو خطرہ لاحق ہوا ، تو جوہری ہتھیار استعمال کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5558   تاریخ اشاعت : 2022/06/18

یوکرائن میں فوجی آپریشن کا فیصلہ درست اور بروقت تھا

روسی صدر پوتین نے یوکرائن میں فوجی آپریشن کے فیصلے کو درست اور بروقت فیصلہ قرار دیدیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5402   تاریخ اشاعت : 2022/05/10

روس نے یورپی یونین کے 18 سفارتکاروں کو ملک بدر کردیا

روس نے جوابی اقدام کے طور پر یورپی یونین کے وفد کے 18 ملازمین کو ملک بدر کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5307   تاریخ اشاعت : 2022/04/16

یورپی ممالک کا روس کے 73 سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یورپی ممالک اٹلی، ڈنمارک، سویڈن اور اسپین نے مجموعی طور پر 73 روسی سفارتکاروں کو ملک سے بےدخل کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5270   تاریخ اشاعت : 2022/04/06

روسی صدر کی ٹی وی پر جاری تقریر کی براہ راست نشریات اچانک بند ہوگئیں

روسی صدر ولادیمیر پوتین کی ماسکوکے ایک اسٹیڈیم میں کی جانے والی تقریرکی براہ راست نشریات اچانک بند ہوگئیں۔
خبر کا کوڈ: 5216   تاریخ اشاعت : 2022/03/19

روس کی پابندیوں سے مغربی ممالک کو سخت مشکلات اور تکالیف کا سامنا کرنا پڑےگا

روسی صدر پوتین نے مغربی ممالک کو خبردار کرتے ہوئےکہا ہے کہ اگر ماسکو نے پابندیاں لگائیں تو مغربی ممالک کو سخت مشکلات اور تکالیف کا سامنا کرنا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 5182   تاریخ اشاعت : 2022/03/10

یوکرائن میں روس کے تربیت یافتہ فوجی لڑر ہے ہیں/ یوکرائن کا روسی جنرل کو ہلاک کرنے کا دعوی

روس اور یوکرائن کے درمیان جنگ آج تیرہویں دن بھی جاری ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات میں بھی معمولی پیشرفت ہوئی ہے جس کی وجہ سے یوکرائن کے بعض شہروں سے عام شہریوں کو خارج ہونے کا موقع ملا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5174   تاریخ اشاعت : 2022/03/08

یوکرائن نے ڈونسک اور لوہانسک میں 14 ہزار شہریوں کو قتل کیا

روسی صدر ولادیمیر پوتین نے یوکرائن پر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرائن نے 2014ء سے اب تک ڈونسک اور لوہانسک میں 14 ہزار شہریوں کو قتل کیا گیا، دونوں علاقوں میں 500 بچوں کو ہلاک یا معذور کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 5162   تاریخ اشاعت : 2022/03/06

روسی فوج شہر خارکوف میں داخل / چیچنیا کا روسی فوج کے شانہ بشانہ لڑنے کا اعلان

روسی فوج یوکرائن کے شہر خارکوف میں داخل ہوگئی ہے جبکہ چیچنیا نے روسی فوج کے شانہ بشانہ لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے یوکرائن میں فوج تعینات کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5137   تاریخ اشاعت : 2022/02/27

یوکرائن کے دارالحکومت کیف میں روس اور یوکرائن کے فوجیوں کے درمیان لڑائی جاری

یوکرائن کے دارالحکومت کیف کے مشرق، مغرب اور جنوب سے دھماکوں کی آوازیں آرہی ہیں۔ یوکرائن کی حکومت کی جانب سے کیف کے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5130   تاریخ اشاعت : 2022/02/26

مقبول خبریں