یورپی یونین - صفحہ 4

یورپی یونین

فلسطین کو آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا مطالبہ

اسپین نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلے۔
خبر کا کوڈ: 2554   تاریخ اشاعت : 2018/09/22

یورپی یونین کے وجود کو خطرہ ہے، چیرمین میونخ سیکورٹی کانفرنس

میونخ سیکورٹی کانفرنس کے چیئرمین نے یورپی یونین کے رکن ملکوں میں بڑھتی ہوئی قوم پرستی نیز درپیش خطرات اور چیلنجوں کے مقابلے میں اس تنظیم کی کمزوریوں کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2497   تاریخ اشاعت : 2018/09/17

روہنگیا مسلمانوں کے حقوق کی خلاف ورزی قابل مذمت، موگرینی

یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے انسانی حقوق کی جاری خلاف ورزی کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2479   تاریخ اشاعت : 2018/09/14

اٹھارہ ملین یورو کے بجٹ کا یورپی پیکیج سے کوئی تعلق نہیں

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپ کی جانب سے ایران کے لیے مختص کئے جانے والے اٹھارہ ملین یورو کے بجٹ کا ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے مقابلے کے مجوزہ یورپی پیکیج سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 2279   تاریخ اشاعت : 2018/08/24

امریکی صدر پر یورپ کی تنقید

یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ کی مشیر نے کہا ہے کہ ٹرمپ مذاکرات کے ذریعے ایران کو جھکانا چاہتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 2172   تاریخ اشاعت : 2018/08/11

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پریورپی یونین کواعتراض نہیں

یورپی یونین کے سفیر نے چئیرمین تحریکِ انصاف عمران خان کی پیشکش پر بنی گالہ میں ان سے ملاقات میں کی۔
خبر کا کوڈ: 2141   تاریخ اشاعت : 2018/08/07

ایران سے تیل کی خریداری جاری رکھنے پرچین کی قدردانی

یورپی یونین نے کہا ہے کہ ایرانی تیل کی خریداری جاری رکھنے کا چینی فیصلہ قابل ستائش ہے۔
خبر کا کوڈ: 2135   تاریخ اشاعت : 2018/08/07

سال 2013 کے مقابلے میں2018 کے الیکشن زیادہ بہتر ہوئے، چیف آبزرور مشن

یورپی یونین مشن کے چیف آبزرور کا کہنا ہے کہ دوہزارتیرہ کے مقابلے میں دو ہزار اٹھارہ کے الیکشن زیادہ بہترہوئے،انتخابات سے متعلق رپورٹ جمعہ کو جاری کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 1985   تاریخ اشاعت : 2018/07/26

یورپی یونین کے ساتھ اکتوبر تک سمجھوتہ ہو سکتا ہے، برطانیہ

برطانیہ کے وزیر برگزیٹ نے کہا ہے کہ برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان اس سال اکتوبر سے پہلے معاہدہ طے پا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1951   تاریخ اشاعت : 2018/07/24

امریکا سے مذاکرات یا رابطے کا کوئی فائدہ نہیں، رہبرانقلاب اسلامی

رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ علاقے میں ایران کی مقتدر موجودگی اسلامی جمہوریہ ایران کی سلامتی اور طاقت و توانائی کے بنیادی عناصر میں سے ایک ہے اور دشمن اس کے مخالف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1903   تاریخ اشاعت : 2018/07/21

ایران میں کام کرنے والی یورپی کمپنیوں کی حمایت کا اعلان

یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج فیدریکا موگرینی نے کہا ہے کہ یورپی یونین ایران میں کام کرنے والی یورپی کمپنیوں کی حمایت کے جامع نظام پر کام کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1883   تاریخ اشاعت : 2018/07/19

پناہ گزینوں کو پناہ دینے کے بارے میں یورپ کو اٹلی کی جانب سے مہلت

اٹلی کے وزیراعظم نے یورپی یونین کے رکن ملکوں کو چار سو پچاس تارکین وطن کو اپنے اپنے یہاں پناہ دینے کے لئے مہلت دے دی ہے اور خبردار کیا ہے کہ اگر یورپی ملکوں نے ان پناہ گزینوں کو اپنے یہاں قبول کرنے کے بارے میں فوری طور پر کوئی فیصلہ نہ کیا تو اٹلی بھی انہیں اپنے یہاں آنے کی اجازت نہیں دے گا
خبر کا کوڈ: 1859   تاریخ اشاعت : 2018/07/16

یورپی یونین امریکا کی دشمن نمبر ایک ہے ، ٹرمپ

یورپی حکام نے امریکی صدر کے اس بیان کے ردعمل میں کہ جس میں انہوں نے یورپی یونین کو امریکا دشمن قراردیا تھا سختی کے ساتھ مسترد کردیا
خبر کا کوڈ: 1857   تاریخ اشاعت : 2018/07/16

مقبول خبریں