روسی - صفحہ 3

روسی

ایران کیساتھ طویل المیعاد معاشی تعاون چاہتے ہیں: ایلچی روسی صدر

بحیرہ کیسپیئن ممالک سے متعلق روسی صدر کے خصوصی ایلچی نے کہا ہے کہ روس، اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ طویل المیعاد معاشی تعاون کا خواہاں ہے.
خبر کا کوڈ: 1789   تاریخ اشاعت : 2018/07/07

ایران اور روسی وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، شام پر گفتگو

اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران دوطرفہ تعلقات اور شامی مسئلے کے حل پر تبادلہ خیال کیا.
خبر کا کوڈ: 1755   تاریخ اشاعت : 2018/07/03

روسی سفیر کی جابری انصاری سے ملاقات، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال

تہران میں روسی سفیر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی مذاکرات کار جابری انصاری سے دوطرفہ تعلقات سمیت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1742   تاریخ اشاعت : 2018/07/02

امریکہ کی روس پر نئی پابندیاں

امریکی محکمہ مالیات نے پانچ روسی اکائیوں کے علاوہ تین روسی افراد پر اضافی پابندیاں لگائے جانے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1572   تاریخ اشاعت : 2018/06/12

امریکہ کی روس پر نئی پابندیاں

امریکی محکمہ مالیات نے پانچ روسی اکائیوں کے علاوہ تین روسی افراد پر اضافی پابندیاں لگائے جانے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1572   تاریخ اشاعت : 2018/06/12

روسی کا چار بین البراعظمی بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

روسی نے ایٹمی آبدوز کے ذریعے چار بین البراعظمی بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1464   تاریخ اشاعت : 2018/05/23

روسی کا چار بین البراعظمی بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

روسی نے ایٹمی آبدوز کے ذریعے چار بین البراعظمی بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1464   تاریخ اشاعت : 2018/05/23

امریکہ سے دوری روس سے قربتیں پاکستان کی نئی پالیسی

پاکستان کےآرمی چیف نے کہا ہے کہ پاکستان روس کے ساتھ فوجی روابط بڑھانا چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1317   تاریخ اشاعت : 2018/04/26

امریکہ سے دوری روس سے قربتیں پاکستان کی نئی پالیسی

پاکستان کےآرمی چیف نے کہا ہے کہ پاکستان روس کے ساتھ فوجی روابط بڑھانا چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1317   تاریخ اشاعت : 2018/04/26

شام کی صورتحال روس اور ترکی کا ٹیلفونک رابطہ

ترک صدرطیب اردوغان اور روسی صدر پوتین کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں دونوں رہنماؤں نے شام کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1180   تاریخ اشاعت : 2018/04/13

ٹرمپ کی لفاظیوں کا ماسکو کی جانب سے جواب

روس نے امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکیوں اور لفاظیوں کے جواب میں کہا ہے کہ امریکا کو چاہئے کہ وہ اپنے میزائل دہشت گردوں کے خلاف استعمال کرے۔
خبر کا کوڈ: 1149   تاریخ اشاعت : 2018/04/12

شام کے خلاف امریکی قرارداد پر روس کا ویٹو

روس نے شام کے خلاف سلامتی کونسل میں امریکا اور اس کے اتحادیوں کی پیش کردہ قرارداد کو ویٹو کر دیا۔ امریکا اور اس کے اتحادی ممالک شام کے شہر دوما میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے بارے میں جس کے بارے میں کوئی ثبوت بھی نہیں مل سکا ہے تحقیقات کا مطالبہ کر رہے تھے۔
خبر کا کوڈ: 1142   تاریخ اشاعت : 2018/04/11

شام کے امور میں روسی صدر پوتین کے نمائندے کی شمخانی سے غیر اعلانیہ ملاقات

تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی سے روسی صدر ولادیمیر پوتین کے شام کے امور میں خصوصی نمائندے نے اچانک اور غیر اعلانیہ دورے کے دوران ملاقات اور گفتگوکی۔
خبر کا کوڈ: 1133   تاریخ اشاعت : 2018/04/11

روسی صدر کا فرمان 11 جنرل عہدوں سے برطرف

کریملن نے اعلان کیا ہے کہ روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے11 جنرلوں کو عہدوں سے برطرف کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1071   تاریخ اشاعت : 2018/04/07

روس اور امریکہ میں پھر ٹھنی

اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب ویسیلی نبنزیا نے امریکہ اور اقوام متحدہ سے روسی سفارت کاروں کے اخراج کو افسوسناک اور غیر دوستانہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 909   تاریخ اشاعت : 2018/03/28

انتخابات میں کامیابی پر روسی ہم منصب کو صدر ایران کی مبارک باد

صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے روس کے صدارتی انتخابات میں واضح اکثریت سے کامیابی پر صدر ولادیمیر پوتن کو مبارک باد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 840   تاریخ اشاعت : 2018/03/19

روس نے 23 برطانوی سفارت کاروں کو بے دخل کردیا

لندن سے روسی سفارتکاروں کی بے دخلی کے احکامات کے بعد روس نے بھی تیئیس برطانوی سفارت کاروں کو نکال دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 811   تاریخ اشاعت : 2018/03/18

مقبول خبریں