دورہ - صفحہ 3

دورہ

کمال خرازی کی پاکستانی عہدیداروں سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کی اسٹریٹیجک کونسل برائے خارجہ تعلقات کے سربراہ ڈاکٹر سید کمال خرازی نے اپنے دورہ پاکستان کے دوسرے دن اعلی پاکستانی عہدیداروں سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 906   تاریخ اشاعت : 2018/03/27

صدر مملکت کا دورہ ترکمنستان، تیرہ سمجھوتوں پر دستخط

اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکمنستان کے صدور نے ایک مشترکہ بیان جاری کرکے باہمی تعاون کو فروغ دینے پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 904   تاریخ اشاعت : 2018/03/27

صدر ایران عید نوروز پر زلزلہ زدہ علاقوں کے دورے پر

صدر ایران نے نئے ایرانی سال کے آغاز پر صوبہ کرمانشاہ کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 849   تاریخ اشاعت : 2018/03/21

ظریف باکو روانہ ہوگئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف باکو روانہ ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 768   تاریخ اشاعت : 2018/03/15

اسلام آباد میں پاک ایران بزنس فورم سے جواد ظریف کا خطاب

ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران، پاکستان کے ساتھ ہر شعبے بالخصوص اقتصادی اور تجارتی شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے کا خواہاں ہے.
خبر کا کوڈ: 734   تاریخ اشاعت : 2018/03/13

ایران کے وزیر خارجہ پاکستان کے دورے پر

محمد جواد ظریف پاکستانی قیادت سے بات چیت کیلئے آج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 706   تاریخ اشاعت : 2018/03/11

فرانس کے صدر کا دورہ ہندوستان

ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے ہندوستان کے دورے پر یہاں پہنچے فرانس کے صدر ایمینوئیل میکرو کا ایئرپورٹ پر خیرمقدم کیا۔
خبر کا کوڈ: 688   تاریخ اشاعت : 2018/03/10

ایران کے وزیرخارجہ کا دورہ پاکستان

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف 11 مارچ کو پاکستان کا 3 روزہ دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 685   تاریخ اشاعت : 2018/03/10

سعودی ولیعہد کے دورہ لندن کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سعودی عرب کے ولیعہد کے دورہ برطانیہ کے خلاف جہاں احتجاجی مظاہرہ ہوا ہے وہیں برطانیہ نے ایک بار پھر یمن پر سعودی جارحیت کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 678   تاریخ اشاعت : 2018/03/09

فرانس کے وزیر خارجہ کا دورہ ایران

فرانس کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ تہران میں پیر کے روز ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 639   تاریخ اشاعت : 2018/03/05

ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ بلقان مکمل

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے دورہ بوسنیہ ہرزہ گووینہ کے اختتام پر اس ملک کے پہلے صدر علی عزت بگوویچ کے مزار پر حاضری دی اور انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 581   تاریخ اشاعت : 2018/03/03

دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھنے پرتاکید

ہندوستان اور اردن نے دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 569   تاریخ اشاعت : 2018/03/02

ایران کے پارلیمانی وفد کا دورہ ہندوستان

ایران ہند پارلیمانی دوستی گروپ کے سربراہ نے دونوں ملکوں کے درمیان سبھی شعبوں میں تعاون میں فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 540   تاریخ اشاعت : 2018/02/28

ایران کی فضائیہ اور اینٹی نارکوٹیک بورڈ کے سربراہوں کا دورہ پاکستان

ایران کی فضائیہ کے کمانڈر بریگیڈیر جنرل حسن شاہ صفی اور اینٹی نارکوٹیک بورد کے سربراہ بریگیڈیر محمد مسعود زاہدیان، پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 497   تاریخ اشاعت : 2018/02/26

ایرانی فضائیہ کے کمانڈر کا دورہ پاکستان

اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل حسن شاہ صفی ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ آج صبح اسلام آباد پہنچ گئے.
خبر کا کوڈ: 482   تاریخ اشاعت : 2018/02/26

ایران کے صدر کے دورہ ہندوستان کا اختتام

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی ہندوستان کے 3 روزہ سرکاری دورے کے بعد کل رات تہران پہنچے۔
خبر کا کوڈ: 363   تاریخ اشاعت : 2018/02/18

اتحاد مسلمین پر تاکید/ ویڈیوز

خبر کا کوڈ: 357   تاریخ اشاعت : 2018/02/18

ایران اور ہندوستان کا مشترکہ بیان

اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان نے اپنے مشترکہ بیان میں مختلف میدانوں میں ہمہ جانبہ تعاون کو وسیع تر کرنے زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 348   تاریخ اشاعت : 2018/02/18

صدر ایران کا دورہ ہندوستان/ ویڈیو

خبر کا کوڈ: 341   تاریخ اشاعت : 2018/02/17

مقبول خبریں