پولیس - صفحہ 12

پولیس

انسداد منشیات کے میدان میں بعض ملکوں کی لاپرواہی پر ایران کی تنقید

ایران کی اینٹی نارکوٹیکس فورس کے سربراہ نے کہا ہے کہ بعض ممالک افغانستان میں بحالی امن کے بہانے وہاں داخل ہوئے ہیں لیکن انہوں نے انسداد منشیات کے لئے کوئی بھی اقدام انجام نہیں دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 511   تاریخ اشاعت : 2018/02/27

ہندوستان میں ٹرین کی چپیٹ میں آ کر چھے نوجوان لڑکوں کی موت

ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے مغربی شہر ہاپوڑ کے ریلوے اسٹیشن پر ٹریک پار کرتے وقت چھے نوجوان ریلوے انجن کی چپیٹ میں آ کر ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 500   تاریخ اشاعت : 2018/02/27

لیسٹر سٹی میں دھماکہ مرنے والوں اور زخمیوں کی تعداد میں اضافہ

برطانوی شہر لیسٹر میں ہونے والے دھماکے میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں کی تعداد آٹھ ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 491   تاریخ اشاعت : 2018/02/26

برطانیہ میں خوفناک دھماکا 6 زخمی مکانات نذرآتش

برطانوی شہر لیسیسٹر میں خوفناک دھماکا ہوا جس کی آواز کئی میل دور تک سنی گئی۔
خبر کا کوڈ: 485   تاریخ اشاعت : 2018/02/26

اٹلی میں فسطائیت مخالفین اور پولیس میں جھڑپیں

اٹلی میں فسطائیت کے خلاف ہونے والے مظاہرے کے دوران چھے پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 454   تاریخ اشاعت : 2018/02/24

ہندوستان: نکسلی حملہ، ہلاکتیں جلاو گھیراو

ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ میں نکسلی حملے میں 2 افراد ہلاک اور 7 سکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے جبکہ ایک درجن سے زائد گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 373   تاریخ اشاعت : 2018/02/19

پاکستان میں 3 دہشت گردوں کی ہلاکت

پاکستان کے صوبے پنجاب میں سیکورٹی اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں تین دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 340   تاریخ اشاعت : 2018/02/17

امریکہ: اسکول میں فائرنگ، دسیوں ہلاک و زخمی

امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک ہائی اسکول میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں سترہ افراد ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 323   تاریخ اشاعت : 2018/02/15

اسرائیلی وزیراعظم پر فرد جرم عائد کرنے کی درخواست

غاصب اور جابر صیہونی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کے خلاف پولیس نے کرپشن کے مقدمات میں فرد جرم عائد کرنے کی سفارش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 316   تاریخ اشاعت : 2018/02/14

سرینگر میں پولیس کی گشتی ٹیم پر حملہ، زیر حراست عسکریت پسند فرار

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں پولیس کے ایک گشتی دستے پر عسکریت پسندوں کے حملے میں دو پولیس اہلکار ہلاک جبکہ پولیس کی حراست سے ایک عسکریت پسند فرار ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 257   تاریخ اشاعت : 2018/02/07

کشمیر کو جنگ کا اکھاڑہ نہ بنانے کا مطالبہ

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا کہ ریاست کی سرحدوں پر اس وقت انسانی خون کی ہولی کھیلی جارہی ہے اور سرحدی آبادی کو انتہائی تکلیف دہ صورتحال کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 113   تاریخ اشاعت : 2018/01/22

بغداد میں دو خود کش حملوں میں 38 افراد ہلاک، 105زخمی

عراق کے دارالحکومت بغداد کے مصروف ترین علاقے میں یکے بعد دیگرے دو خود کش حملوں میں کم از کم 38 افراد ہلاک اور 105کے قریب زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 80   تاریخ اشاعت : 2018/01/16

کشمیرمیں دھماکہ 4 پولیس اہلکار ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکے علاقے بارہمولہ ضلع کے سوپور میں آج ہفتہ کی صبح زوردار دھماکہ ہوا جس میں کشمیر پولیس کے چار اہلکار ہلاک اور 2 شدید زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 44   تاریخ اشاعت : 2018/01/06

نائیجیریا میں فائرنگ سے 14 افراد ہلاک، 12 زخمی

نائیجیریا میں فائرنگ سے 14 افراد ہلاک جب کہ 12 شدید زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 24   تاریخ اشاعت : 2018/01/03

مظاہروں کے دوران قانون توڑنے والوں کیساتھ سختی سے پیش آئیں گے

نائب ایرانی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ اس وقت ملک کے بیشتر علاقوں میں امن و امان کی صورتحال معمول کے مطابق ہے تاہم حالیہ رونما ہونے والے بدامنی کے واقعات میں ملوث فسادی عناصر اور قانون توڑنے والوں کے ساتھ پولیس اور انتظامیہ کا ردعمل سخت ہوگا.
خبر کا کوڈ: 19   تاریخ اشاعت : 2018/01/02

مقبول خبریں